Browsing Category
Urdunews
برما میں قیمتی ترین نگینہ جس کی کوئی برابری نہیں کرسکتا
برما میں کاؤتیوائٹ یا کائنائٹ نامی شفاف سرخ اور اورنج رنگ کا قیمتی معدنی عنصر دریافت کیا گیا ہے، جس کا صرف صفر اعشاریہ 3 گرام کا نگینہ دنیا کی معدنی اشیا میں بہت زیادہ نادر و نایاب سمجھا جاتا ہے۔بین الاقوامی منرلرلوجیکل ایسوسی ایشن کی…
ایف آئی اے کا شوکت ترین کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر شوکت ترین کے خلاف قانونی کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے شوکت ترین کی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے خزانہ کے ساتھ…
کل کا دھرنا موخر کرنے کے فیصلے پر غور کر رہے ہیں، خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کل کا دھرنا موخر کرنے کے فیصلے پر غور کر رہے ہیں۔صحافیوں سے گفتگو میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان کا کل کا دھرنا موخر کرنے کے فیصلہ زیر غور ہے۔انہوں…
پی ٹی آئی پارلیمانی بورڈ نے ٹکٹوں کی تقسیم کا فارمولا طے کر لیا، پارٹی ذرائع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پارلیمانی بورڈ نے ٹکٹوں کی تقسیم کا تقسیم فارمولا طے کر لیا۔پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی بیانیے کے ساتھ کھڑے ہونے والے سابق ارکان پارلیمنٹ کو ٹکٹس دینے کا فیصلہ کیا گیا۔تحریک انصاف کے کارکنان کا…
فرانس میں مقیم پاکستانی ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے سرگرم
فرانس میں مقیم پاکستانی ترکیہ اور شام میں زلزلہ متاثرین کی امداد کےلیے سرگرم ہیں، فرانس میں پاکستانی سفارتخانہ یونیسکو کے تعاون سے امدادی سامان ترکیہ اور شام پہنچائے گا۔پیرس اور گردونواح میں پاکستانی مساجد میں نماز جمعہ کے بعد حاضرین نے…
خیبرپختونخوا کے ہیلی کاپٹرز کا استعمال، الیکشن کمیشن کا قومی احتساب بیورو کو خط
الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے ہیلی کاپٹرز استعمال کرنے پر عمران خان اور دیگر سے ریکوری کے معاملے پر قومی احتساب بیورو کو خط لکھ دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے لکھے گئے خط کے متن کے مطابق عمران خان اور دیگر غیر مجاز افراد کو متعلقہ فورم سے…
پیپلز پارٹی ایم کیو ایم کے مطالبات ماننے کو تیار
پیپلز پارٹی ایم کیو ایم کے مطالبات ماننے کو تیار ہوگئی جس کے بعد ایم کیو ایم پاکستان کل کا دھرنا موخر کرنے کے فیصلے پر غور کر رہی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نیوی کی امن مشقوں کے پیش نظر فیصلے پر نظرثانی کی جاسکتی ہے۔ذرائع کے مطابق کراچی میں…
ملک دیوالیہ ہوچکا اب بہت زیادہ فرق نہیں پڑنا، سابق چیئرمین ایف بی آر
سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کا کہنا ہے کہ ملک دیوالیہ ہوچکااب بہت زیادہ فرق نہیں پڑنا، روس اور یوکرین نے ڈیفالٹ کیا، تو کوئی آفت نہیں آنی، جن ممالک نے ڈیفالٹ کیا ترقی کی۔سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے روٹری کلب میں خطاب کرتے…
شیخ رشید کی مری کے مقدمے میں ضمانت بعداز گرفتاری منظور
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی تھانہ مری میں درج مقدمے میں ضمانت بعد ازگرفتاری منظور ہو گئی۔ عدالت نے شیخ رشید کی ضمانت 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی ہے۔علاقہ مجسٹریٹ مری محمد ذیشان نے فیصلہ سُنا دیا۔ شیخ رشیدکی جانب سے…
وزیراعظم نے ننکانہ صاحب میں ماورائےقانون قتل کا نوٹس لے لیا
وزیر اعظم شہبازشریف نے تھانہ واربرٹن ننکانہ صاحب میں ماورائے قانون قتل کا نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کا حکم دےدیا۔واضح رہے کہ ننکانہ صاحب میں واقع واربرٹن میں مشتعل افراد نے تھانے سے توہین مذہب کے ملزم کو نکال کر ہلاک کردیا۔وزیر…
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کیخلاف میچ سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کیخلاف میچ سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ بھارتی اسٹار بیٹر سمرتی مندھانا پاکستان ویمن کے خلاف میچ سے باہر ہو گئیں۔ بھارتی ویمن ٹیم کے بیٹنگ کوچ ہریشکیش کانتیکار نے بتایا کہ سمرتی…
آئی سی سی نے رویندرا جڈیجا پر جرمانہ عائد کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر بھارتی آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا پر جرمانہ عائد کر دیا۔بھارتی آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا نے میچ کے دوران انگلی پر کریم لگائی تھی، انہوں نے دوران میچ انگلی پر کریم لگا کر…
پہلا ٹیسٹ، بھارت کی آسٹریلیا کو اننگز اور 132 رنز سے شکست
بھارت نے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کو اننگز اور 132 رنز سے شکست دے دی۔ناگپور میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن آسٹریلوی ٹیم 91 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔مہمان ٹیم کی جانب سے اسٹیو اسمتھ 25 اور مارنس لبوشین 17 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے…
میں آپ کو ہائر کرنے کے بارے میں سوچوں گا، عمران خان کا خواجہ آصف کے وکیل سے مکالمہ
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کے خلاف ہتک عزت کے کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ خواجہ آصف کے وکیل علی شاہ گیلانی سے مکالمہ کیا۔آج کی سماعت میں خواجہ آصف کے وکیل علی شاہ گیلانی نے عمران خان پر جرح کی۔دوران…
یہ نہ سمجھا جائے کہ سانحہ پولیس لائنز کی وجہ سے میرا تبادلہ ہوا، سابق آئی جی پولیس خیبرپختونخوا
سابق آئی جی پولیس خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ ایسا نہ سمجھا جائے کہ سانحہ پولیس لائنز کی وجہ میرا تبادلہ ہوا۔سابق آئی جی پولیس خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری نے میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں بھی…
ننکانہ صاحب، مشتعل افراد نے تھانے سے توہین مذہب کے ملزم کو نکال کر ہلاک کردیا
ننکانہ صاحب میں واقع واربرٹن میں مشتعل افراد نے تھانے سے توہین مذہب کے ملزم کو نکال کر ہلاک کردیا۔ایس ایچ او سمیت پولیس ملازمین جان بچانے کیلئے تھانے سے بھاگ گئے۔ملزم توہین مذہب کےالزام میں تھانےمیں بند تھا۔اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ ملزم 2…
علی زیدی کا زرداری پر پولیس میں اپنے ملازمین بھرتی کرنے کا الزام
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر علی زیدی کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس میں کرمنلز بھرتی کیے جا رہے ہیں، زرداری کے ذاتی ملازمین کو بھرتی کر دیا گیا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی زیدی نے کہا کہ سندھ میں سیاسی انتقامی…
کشمیر کونسل یورپ کا عظیم کشمیری شہداء کو زبردست خراج عقیدت
کشمیر کونسل یورپ (ای یو) کے چیئرمین علی رضا سید نے عظیم کشمیری شہداء افضل گورو اور مقبول بٹ کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ کشمیر کی دھرتی کے عظیم سپوت ہیں، ان شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔دونوں شہداء کے برسی کے…
صارفین سے17 ارب 19 کروڑ 80 لاکھ روپے وصول کرنے کی اجازت طلب
بجلی کمپنیوں نےصارفین سے17 ارب 19 کروڑ 80 لاکھ روپے وصول کرنےکی اجازت مانگ لی۔بجلی کمپنیوں نےرواں مالی سال کی دوسری سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کی۔ نیپرا اتھارٹی 22 فروری کو بجلی کمپنیوں کی درخواستوں پر سماعت کرے گی جس کے…
مصطفیٰ کمال کا عمران خان کو وزیرِاعظم سے صلح کرنے کا مشورہ
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے عمران خان کو وزیرِ اعظم شہباز شریف سے صلح کرنے کا مشورہ دے دیا۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ عمران خان موجودہ وزیرِ اعظم سے صلح کر لیں تو ملک کے…