Browsing Category
Urdunews
شازیہ مری کا ترکیہ کے سفارت خانے کا دورہ
وفاقی وزیر و چیئر پرسن بی آئی ایس پی شازیہ مری نے ترکیہ کے سفارت خانے کا دورہ کیا ہے۔شازیہ مری نے ترکیہ کے سفیر سے زلزلے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس کیا ہے۔شازیہ مری نے جاں بحق افراد کیلئے بلند درجات کی دعا کی اور …
اپنی سابقہ ٹیم کو ہرانے کے بعد بابر کا پہلا ٹوئٹ
پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے سیزن 8 میں اپنی سابقہ ٹیم (کراچی کنگز) کو شکست دینے کے بعد پہلا ٹوئٹ کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں بابر اعظم نے پشاور زلمی کے ساتھ شروع ہونے…
امریکا 32 منصوبوں کیلئے پاکستان کو فنڈز فراہم کر رہا ہے، ڈونلڈ بلوم
پاکستان میں امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ امریکا 32 منصوبوں کے لیے پاکستان کو فنڈز فراہم کر رہا ہے۔لاہور میں شاہی قلعہ آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان منصوبوں کی بحالی کے لیے بہترین اقدامات ہو رہے ہیں۔امریکی…
پی ایس ایل کے 2 دن، 2 فاسٹ بولر زخمی
پاکستان سُپر لیگ ایڈیشن 8 میں ملتان سلطانز کے شاہنواز دھانی کے بعد کراچی کنگز کے اہم بولر میر حمزہ بھی انجرڈ ہوگئے۔فاسٹ بولر میر حمزہ کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے میچ کے دوران ہاتھ پر گیند لگنے سے انجرڈ ہوئے تھے جس کے بعد انہوں نے اپنے…
نجم سیٹھی کی سابق کپتان ظہیر عباس سے رہائشگاہ پر ملاقات
چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے آج کراچی میں آئی سی سی کے سابق صدر اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ظہیر عباس سے ملاقات کی۔پی سی بی ترجمان کے مطابق ظہیر عباس کی رہائش گاہ پر ہونے والی یہ ملاقات ایک گھنٹہ جاری رہی تھی جس میں…
الیکشن کمیشن دھونس دھمکیوں سے پہلے ڈرا ہے نہ اب ڈرے گا،طارق فضل
مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن دھونس دھمکیوں سے پہلے ڈرا ہے نہ اب ڈرے گا۔ان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن اپنی ذمے داری احسن طریقے سے انجام دے رہا ہے، الیکشن کمیشن آپ کے حق میں فیصلہ کرے تو بہت اچھا ہے۔طارق…
سعودی عرب: کنگ عبد العزیز اسپتال میں آگ لگ گئی
سعودی عرب کے کنگ عبد العزیز اسپتال کے ایک حصے میں آگ لگنے کے بعد ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق کنگ عبدالعزیز اسپتال کے متاثرہ حصے کے 23 مریضوں کو دوسرے شعبوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ آگ لگنے سے کسی کی ہلاکت یا…
ترکیہ اور شام میں زلزلہ، ذلفی بخاری کا عمران خان کی ہدایت پر تعزیتی دورہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے ہولناک زلزلے کے پیش نظر ترکیہ اور شام کی حکومتوں اور عوام سے دلی ہمدردی و یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ذلفی بخاری کو ترکیے اور شام کے دورے کی ہدایت دی۔سابق وزیر اعظم عمران خان کی…
امریکی محکمۂ خارجہ کا وفد 17 فروری کو پاکستان آئے گا
امریکی محکمۂ خارجہ کے قونصلر ڈیرک شولے کی قیادت میں وفد 17 فروری کو پاکستان پہنچے گا۔امریکی محکمۂ خارجہ کے قونصلر ڈیرک شولے اپنے دورۂ پاکستان کے دوران سینئر پاکستانی حکام سے ملاقاتوں میں اہم امور پر بات چیت کریں گے۔امریکی اعلیٰ سطح کے…
شاہ چارلس کی اہلیہ تاجپوشی کے دوران متنازع کوہِ نور تاج نہیں پہنیں گی
برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم کی تاج پوشی کے موقع پر ان کی اہلیہ ملکہ کمیلا متنازع کوہ نور ہیرے سے مزین تاج نہیں پہنیں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بکنگھم پیلس کے بیان میں کہا گیا ہےکہ 6 مئی کو کوئین کانسورٹ، کمیلا کی…
ثانیہ مرزا کرکٹ ٹیم کی مینٹور مقرر
بھارت میں ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو کرکٹ ٹیم کی مینٹور مقرر کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ثانیہ مرزا کو ویمن پریمیئر لیگ میں رائل چیلنجرز بنگلور کا مینٹور مقرر کیا گیا ہے۔اس حوالے سے ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ ویمن کرکٹ ٹیم کی مینٹور بننے…
حیران ہوں مریم نواز کے بیانات پر کسی ادارے کا ایکشن نظر نہیں آیا، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حیران ہوں مریم نواز کے بیانات پر کسی ادارے کا ایکشن نظر نہیں آیا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ مریم نواز اداروں کو کھلے عام دھمکیاں دے رہی…
انٹر بینک میں ڈالر 266 روپے کا ہو گیا
امریکی ڈالر تسلسل کے ساتھ نیچے آ رہا ہے جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 34 پیسے سستا ہونے کے بعد 266 روپے کا ہو گیا ہے۔امریکی…
منی بجٹ، ملک میں مہنگائی کے نئے طوفان کا خدشہ
حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی میں 170 ارب کا منی بجٹ آج پیش ہو گا، جس کی وجہ سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے سیلز ٹیکس کی شرح 17 سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، سیلز ٹیکس کی شرح ایک فیصد بڑھنے سے 50…
بریت کی درخواست مسترد ہونے کیخلاف اپیل، عدالت شہباز گِل کے وکیل پر برہم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیشن کورٹ سے بریت کی درخواست مسترد کیے جانے کے خلاف پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کی درخواست کی سماعت کے دوران مدعی کے وکیل پر اظہارِ برہمی کیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کی جس کے دوران…
شعیب ملک نے بابر، عماد اور عامر کے معاملے پر کیا کہا؟
کراچی کنگز کے کھلاڑی شعیب ملک کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کے درمیان عزت کا رشتہ نہیں ٹوٹنا چاہیے۔پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان ہونے والے میچ کے بعد پریس کانفرنس کے دوران شعیب ملک سے بابر اعظم، عماد وسیم اور محمد عامر…
ہاردک پانڈیا اور نتاشا اسٹینکووچ نے 3 سال بعد دوبارہ شادی کرلی
بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا اور نتاشا اسٹینکووچ نے 3 سال بعد دوبارہ شادی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہاردک پانڈیا اور نتاشا اسٹینکووچ نے 2020ء میں کورونا کے دوران کورٹ میرج کی تھی جس کے بعد اس ماہ ویلنٹائنز ڈے کے موقع پر دونوں نے دھوم دھام…
بیلجیئم کا گول کیپر پنالٹی کِک بچاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا
بیلجیئم کے گول کیپر آر نے ایسپیل 25 سال کی عمر میں چل بسے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آرنے ایسپیل ایک میچ کے دوران پنالٹی کِک بچانے کے چند لمحوں بعد گر گئے تھے اور یہ چوٹ ان کے لیے جان لیوا ثابت ہوئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایسپل نے پنالٹی…
پارٹی سربراہی سے ہٹانے کے کیس میں عمران خان سے جواب طلب
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پارٹی کی سربراہی سے ہٹانے کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے جواب طلب کر لیا۔الیکشن کمیشن میں عمران خان کو پارٹی کی سربراہی سے ہٹانے کے کیس کی سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل بیرسٹر…
پیپلز پارٹی حلقہ بندیوں پر ایم کیو ایم کے مطالبات ماننے کو تیار
پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ بندیوں پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے مطالبات ماننے کو تیار ہو گئی۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کا وفد آج شام 5 بجے ایم کیو ایم کے مرکز بہادرآباد کا دورہ کرے گا، صوبائی وزیر ناصر شاہ، آصف زرداری…