جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

سوئٹزرلینڈ: پارلیمنٹ کے باہر مبینہ دھماکا خیز مواد لے کر گھومنے والا گرفتار

سوئس پولیس نے پارلیمنٹ کے باہر مبینہ دھماکا خیز مواد لے کر گھومنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔واقعے کے بعد برن شہر میں واقع پارلیمنٹ کو کئی گھنٹوں کیلئے بند کر دیا گیا۔گزشتہ دوپہر مشتبہ ملزم کو سیکیورٹی افسران نے روکا، اس نے بلٹ پروف جیکٹ…

ایئرلائنز نے قومی اور بین الاقوامی پروازوں پر کرائے بڑھا دیے

قومی اور بین الاقوامی پروازوں پر ایئرلائنز نے کرائے بڑھا دیے، دبئی اور سعودی عرب سمیت کئی ممالک کے فضائی کرایوں میں اضافہ ہوگیا۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کرایوں میں اضافہ تیل اور ڈالر کی بڑھتی قیمتوں کے باعث ہوا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ…

امریکی ایئرفورس نے 4 روسی لڑاکا طیاروں کو فضائی حدود سے باہر نکال دیا

امریکی ایئرفورس نے الاسکا کے قریب 4 روسی لڑاکا طیاروں کو فضائی حدود سے باہر نکال دیا۔شمالی امریکی ایرواسپیس ڈیفنس کمانڈ نے ٹوئٹر پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ 13 فروری کو روسی طیاروں کو نشاندہی کرکے ٹریک کیا گیا اور ان کی شناخت کی گئی۔ان میں…

بینکنگ کورٹ، عمران خان کی ضمانت پر فیصلہ مؤخر

بینکنگ کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی ضمانت پر فیصلہ مؤخر کر دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت بینکنگ کورٹ میں ہوئی۔بینکنگ کورٹ کی جج رخشندہ شاہین نے درخواست ضمانت پر سماعت کی۔جج…

جاوید آفریدی نے ٹیم پر جرمانے کو صدقہ قرار دے دیا

پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے اپنی ٹیم  پر جرمانے کو صدقہ قرار دے دیا۔اپنے بیان میں جاوید آفریدی نے کہا کہ 10 فیصد میچ فیس صدقہ ہے۔یاد رہے کہ پی سی بی نے سلو اوور ریٹ کی وجہ سے پشاور زلمی پر جرمانہ لگایا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پی…

نیب نے عثمان بزدار کو کل طلب کر لیا

قومی حتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو کل (16 فروری کو) طلب کر لیا۔سردار عثمان بزدار کو ریکارڈ سمیت 11 بجے نیب لاہور کے دفتر پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔نیب نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو اپنی…

ویلنٹائن ڈے پر ملالہ یوسف زئی اور عصر ملک کا ایک دوسرے کیلئے پیغام

محبت کے عالمی دن کے موقع پر نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسف زئی نے اپنے شوہر عصر ملک کو بہترین جیون ساتھی اور اپنا ویلنٹائن قرار دے دیا۔فوٹو ایند ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ملالہ یوسف زئی نے اپنی اور عصر ملک کی ایک تصویر…

نسیم شاہ کی سالگرہ میں ملکی اور غیرملکی کھلاڑیوں کی شرکت

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی بیسویں سالگرہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی مینجمنٹ نے ہوٹل میں منائی۔نسیم شاہ نے اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا اور اپنی ٹیم کی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کی سالگرہ کی تقریب میں کوئٹہ…

ن لیگی رہنماؤں کی جانب سے ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کیلئے سامان جمع

فرانس کے دارالحکومت کے نواحی علاقہ پیری فیت میں مقیم پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نوجوان رہنما سبط مزمل اور دیگر نے اپنی مدد آپ کے تحت ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے عطیات اور ضروری سامان اکٹھا کیا۔عطیات اور اکٹھا کیا گیا ضروری سامان…

انسداد دہشتگردی عدالت سے درخواست مسترد، عمران خان کا لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت سے درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے لاہور ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر…

نجم سیٹھی کی سابق کپتان ظہیر عباس سے رہائشگاہ پر ملاقات

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے آج کراچی میں آئی سی سی کے سابق صدر اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ظہیر عباس سے ملاقات کی۔پی سی بی ترجمان کے مطابق ظہیر عباس کی رہائش گاہ پر ہونے والی یہ ملاقات ایک گھنٹہ جاری رہی تھی جس میں…

الیکشن کمیشن دھونس دھمکیوں سے پہلے ڈرا ہے نہ اب ڈرے گا،طارق فضل

مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن دھونس دھمکیوں سے پہلے ڈرا ہے نہ اب ڈرے گا۔ان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن اپنی ذمے داری احسن طریقے سے انجام دے رہا ہے، الیکشن کمیشن آپ کے حق میں فیصلہ کرے تو بہت اچھا ہے۔طارق…

سعودی عرب: کنگ عبد العزیز اسپتال میں آگ لگ گئی

سعودی عرب کے کنگ عبد العزیز اسپتال کے ایک حصے میں آگ لگنے کے بعد ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق کنگ عبدالعزیز اسپتال کے متاثرہ حصے کے 23 مریضوں کو دوسرے شعبوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ آگ لگنے سے کسی کی ہلاکت یا…

ترکیہ اور شام میں زلزلہ، ذلفی بخاری کا عمران خان کی ہدایت پر تعزیتی دورہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے ہولناک زلزلے کے پیش نظر ترکیہ اور شام کی حکومتوں اور عوام سے دلی ہمدردی و یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ذلفی بخاری کو ترکیے اور شام کے دورے کی ہدایت دی۔سابق وزیر اعظم عمران خان کی…

کراچی: کریم آباد میں نجی اسپتال کی لفٹ گرگئی، مریضہ جاں بحق

کراچی کے علاقے کریم آباد میں نجی اسپتال کی لفٹ گر گئی جس سے اس میں موجود مریضہ جاں بحق ہوگئی۔پولیس کے مطابق خاتون مریضہ کو اسٹریچر پر لفٹ میں لے جایا جا رہا تھا، واقعے کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کو دوسرے فلور…

سابق حکومت کے خاص لوگوں پر فیصل واوڈا کا الزام

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ پچھلی رجیم کے خاص لوگ، خاص مقصد کے ساتھ خاص چیزیں چلا رہے تھے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں بات کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ وہ خاص لوگ بند کمروں میں میٹنگز کرتے تھے۔انہوں…

الیکشن کمیشن پر احتجاج: عمران خان کی درخواستِ ضمانت مسترد

الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کے کیس میں انسدادِدہشت گردی کی عدالت نے عدم حاضری پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف کیس کی انسداد دہشت گردی کی…

وزیروں سے زیادہ تعلیم یافتہ افراد نوکریاں ڈھونڈ رہے ہیں، رؤف صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی کا کہنا ہے کہ وزیروں سے زیادہ تعلیم یافتہ افراد نوکریاں ڈھونڈ رہے ہیں۔کراچی میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رؤف صدیقی نے کہا کہ مردم شماری میں سب سے زیادہ…

جیکب آباد میں بڑی کارروائی: سی ٹی ڈی افسر سمیت 3 افراد سے بھاری اسلحہ برآمد

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سندھ کے ضلع جیکب آباد میں بڑی کارروائی کے دوران سی ٹی ڈی کے افسر سمیت 3 افراد کے قبضے سے بھاری اسلحہ برآمد کر لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان ندیم احمد، سلطان چاچڑ اور جہانگیر سے برآمد ہونے والے…

واٹس ایپ صارفین اب 30 سے زائد تصاویر شیئر کرسکیں گے

میٹا کی انسٹینٹ میسجنگ ایپ واٹس ایپ کے صارفین اب اپنے پیاروں کو بیک وقت 30 سے زائد تصاویر اور ویڈیوز بھیج سکیں گے۔واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس کے حوالے سے معلومات فراہم کرنے والی ویب سائٹ واٹس ایپ بیٹا انفو (WABetaInfo) کے مطابق واٹس ایپ صارفین…