Browsing Category
Urdunews
مصدقہ میڈیکل رپورٹ کے باوجود عمران کو استثنا نہیں دیا گیا، شاہ محمود
تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تعجب ہے کہ مصدقہ میڈیکل رپورٹ پیش کرنے کے باوجود عمران خان کو عدالت پیشی سے استثنا نہیں دیا گیا۔ ایک انٹرویو میں پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ حکومت عمران خان کو دباؤ میں لانے کی…
پلان کے مطابق بیٹنگ کی، منیبہ علی
پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اولین سنچری بنانے والی منیبہ علی کا کہنا ہے کہ سنچری بنانے پر بہت خوش ہوں، پلان کے مطابق بیٹنگ کی۔قومی ویمنز ٹیم کی وکٹ کیپر بیٹر منیبہ علی کا کہنا تھا کہ وہ اچھی اننگز کے لیے پُر اعتماد تھیں،…
ویمنز T20 ورلڈکپ، پاکستان آئرلینڈ کیخلاف 70 رنز سے فتحیاب
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے آئر لینڈ کے خلاف 70 رنز سے فتح حاصل کرکے ایونٹ میں اپنی جیت کا کھاتہ کھول لیا۔ایونٹ میں اپنے دوسرے میچ میں قومی ویمنز ٹیم نے آئرلینڈ کو جیت کے لیے 166 رنز کا ہدف دیا تھا، تاہم ہدف کے…
سبی کے سالانہ تبلیغی اجتماع کا آج سے آغاز
سبی کا سالانہ تبلیغی اجتماع آج سے شروع ہورہا ہے، جس کیلئے ملک بھر سے قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، اجتماع 19 فروری کی صبح دعا کے بعد اختتام پذیر ہوگا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق سبی میں آج صبح سے شروع ہونے والے سالانہ تبلیغی اجتماع کیلئے…
آئی ایم ایف معاہدے کے باوجود مشکلات سے نہیں نکل پائیں گے، حفیظ پاشا
سابق وزیر خزانہ اور ماہر معیشت ڈاکٹر حفیظ پاشا کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ ہو بھی جائے تب بھی ہم مشکلات سے نہیں نکل پائیں گے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ تین چار…
شاہنواز دھانی کے دائیں ہاتھ کی انگلی کا آپریشن کردیا گیا
ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں انجری کا شکار ہونے والے شاہنواز دھانی کا آپریشن ہوگیا۔ شاہنواز دھانی کے دائیں ہاتھ کی انگلی کی سرجری کردی گئی۔ ان کا آپریشن پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میڈیکل پینل نے اپنی نگرانی میں کروایا۔سماجی رابطے کی ویب…
اسلام آباد کی نجی سوسائٹی میں خوف پھیلانے والا تیندوا کئی گھنٹوں بعد پکڑا گیا
اسلام آباد کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں خوف پھیلانے والے تیندوے کو کئی گھنٹوں بعد بالآخر پکڑ لیا گیا۔تیندوے نے محکمہ وائلڈ لائف کے 2 اہلکاروں سمیت 3 افراد کو زخمی کردیا تھا۔ معاملے کی تحقیقات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ وائلڈ لائف کا…
بینک اکاؤنٹس منجمد معاملے پر جاوید ہاشمی کو عدالت سے ریلیف مل گیا
بینک اکاؤنٹس منجمد ہونے کے معاملے پر سینئر سیاسست دان مخدوم جاوید ہاشمی کو عدالت سے ریلیف مل گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے ملتان بینچ نے ایف بی آر کے اکاؤنٹس منجمد کرنے کے حکم کو کالعدم قرار دے دیا۔عدالت نے متعلقہ بینک کو اکاؤنٹ بحال کرنے کا…
سندھ میں ٹیچرز لائسنسنگ پالیسی ڈرافٹ تیار، کابینہ سے منظوری کے بعد نافذ ہوگا
سندھ میں ٹیچرز لائسنسنگ کا پالیسی ڈرافٹ تیار کرلیا گیا ہے، سندھ کابینہ سے حتمی منظوری کے بعد صوبہ ٹیچرز پروفیشنل لائسنسنگ جاری کرنے والا ملک کا پہلا صوبہ بن جائے گا۔اس حوالے سے وزیر تعلیم و ثقافت سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدارت سندھ…
عمران خان کی حفاظتی درخواستِ ضمانت خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی دوسری درخواست خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس سید شہباز علی رضوی نے تحریری فیصلہ جاری کیا۔فیصلے میں کہا گیا…
حکومت پاکستان کا قرض ایک سال میں 23 فیصد بڑھ گیا، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کا قرض ایک سال میں 23 فیصد بڑھا ہے۔مرکزی بینک کے مطابق دسمبر 2022 کے اختتام پر حکومت پاکستان کا قرض 50 ہزار 996 ارب روپے ہے۔کمرشل بینکوں کے ذخائر 11 کروڑ 36 لاکھ ڈالر کم ہوکر 5…
فواد چوہدری کی امریکی سفارت خانے میں حکام سے ملاقات
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے امریکی حکام سے ملاقات کی۔فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکی سفیر اور سینئر سفارتی عملے سے ملاقات ہوئی ہے، جو اچھی رہی۔ملاقات میں پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر…
ملکی زرمبادلہ ذخائر 16 کروڑ 26 لاکھ ڈالر بڑھ گئے
ملکی زرمبادلہ ذخائر 10 فروری کو ختم ہونے والے ہفتے میں 16 کروڑ 26 لاکھ ڈالر بڑھ گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان...اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 10 فروری تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 8 ارب 70 کروڑ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک…
شکست کا ذمہ دار کسی کو قرار نہیں دیا جاسکتا، حیدر علی
ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے چوتھے میچ میں شکست پر کراچی کنگز کے بیٹر حیدر علی نے کہا ہے کہ اس شکست کا ذمہ دار کسی کو قرار نہیں دیا جا سکتا۔واضح رہے کہ مذکورہ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا۔ میچ کے بعد…
سربراہ پاک فضائیہ نے چین کے جنرل فان کو ہلال امتیاز ملٹری دیا
سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے چین کے جنرل فان کو ہلال امتیاز ملٹری دیا۔ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے چین کے ڈی جی بیورو آف ملٹری ایکوئپمنٹ ٹیکنیکل کوآپریشن، جنرل فان جیانجن کو ہلال امتیاز (ملٹری) سے…
پاکستان کیلئے بطور بیٹنگ آل راؤنڈر لمبا کھیلنا چاہتا ہوں، حسین طلعت
لاہور قلندز کے آل راؤنڈر حسین طلعت نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے بطور بیٹنگ آل راؤنڈر لمبا کھیلنا چاہتا ہوں۔ کراچی میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حسین طلعت کا کہنا تھا کہ جس انداز میں قلندرز نے پچھلا سیزن ختم کیا اسی انداز میں یہ…
چھ چھکے پڑنے کی کوئی پرواہ نہیں، وہاب ریاض
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ چھ چھکے پڑنے کی مجھے کوئی پرواہ نہیں۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ جب چھ چھکے پڑے تھے تب بھی دکھ نہیں ہوا تھا اور اب بھی…
وزیراعظم کی ترک صدر سے ملاقات، زلزلے سے جانی نقصان پر تعزیت کی
وزیراعظم شہباز شریف نے ترک صدر رجب طیب اردوان سے انقرہ میں ملاقات کی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق صدارتی کمپلیکس آمد پر ترک صدر نے وزیراعظم شہباز شریف کا خیر مقدم کیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ون آن ون اور وفود کی سطح پر بات چیت ہوئی۔ اعلامیہ کے…
قائمہ کمیٹی نے ایف نائن پارک واقعے سے متعلق رپورٹ کو مسترد کر دیا
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے ایف نائن پارک واقعے سے متعلق رپورٹ کو مسترد کر دیا۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس چیئرپرسن مہرین رزاق بھٹو کی سربراہی میں پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔اجلاس میں وفاقی…
شاہین آفریدی نے لاہور قلندرز کا نقصان کر دیا
لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ شاہین آفریدی نے اپنی ٹیم کا نقصان کر دیا۔فاسٹ بولر نے پریکٹس کے دوران قلندرز کی ڈیجیٹل ٹیم کا کیمرہ توڑ دیا۔بائیں ہاتھ کے ٹیسٹ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کہتے ہیں کہ وہ مکمل طور پر فٹ ہیں اور انہیں فٹنس کے…