Browsing Category
Urdunews
محمد رضوان نے بابر اعظم کی کپتانی سے متعلق اپنا مؤقف بتادیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے بابر اعظم کی کپتانی سے متعلق اپنا مؤقف واضح کردیا۔ایک نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ پاکستان ٹیم کا جو بھی کپتان ہوگا وہ ہمارا کپتان ہوگا، ہمارا دین بھی یہی سکھاتا ہے کہ…
کالا باغ: سی ٹی ڈی کی ٹیم پر حملہ، کالعدم ٹی ٹی پی لیڈر ہلاک
پنجاب کے ضلع میانوالی کے علاقے کالا باغ میں دہشت گردوں نے کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی ٹیم پر حملہ کیا ہے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تحریکِ طالبان کا لیڈر حبیب الرحمٰن ہلاک ہو گیا۔سی ٹی ڈی کے ترجمان…
ٹھہریں! پھلوں اور سبزیوں کے چھلکوں کو پھینکیں نہیں، ان کا استعمال کریں
اگر صحت مند اور تر وتازہ رہنے کے ساتھ ساتھ طویل عمر پانے کے خواں ہیں تو اپنی غذا میں پھلوں اور سبزیوں کا استعمال زیادہ کریں۔لیکن اکثر افراد پھلوں اور سبزیوں کا استعمال کرتے وقت اسی کشمکش میں رہتے ہیں کہ گویا ان کے چھلکوں کو بھی استعمال…
برطانوی نوجوانوں کی چائے کیساتھ بسکٹس کی بجائے سموسوں کو ترجیح
ایک نئے سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ برطانیہ میں نوجوان چائے کے ساتھ بسکٹس کے بجائے سموسے کھانے کو ترجیح دیتے ہیں۔برطانیہ میں ایک حالیہ سروے سے پتہ چلا ہے کہ وہاں کے نوجوان چائے کے ساتھ بسکٹس لینے کے بجائےلذیذ سموسے کھانے کو ترجیح…
منی بجٹ پاکستانیوں کیلئے ڈیتھ وارنٹ ہے، مشتاق احمد
جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے منی بجٹ کو پاکستانی عوام کے لیے ڈیتھ وارنٹ قرار دے دیا۔ مشتاق احمد نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ منی بجٹ سیاہ دستاویز ہے جو پاکستانیوں کے لیے ڈیتھ وارنٹ ہے۔انہوں نے کہا کہ منی بجٹ وہ ڈیتھ…
بھارت میں انتہاپسندوں نے 2 مسلمانوں کو زندہ جلادیا
بھارت کی ریاست ہریانہ میں 2 مسلمانوں کو مبینہ طور پر گاڑی سمیت زندہ جلادیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق لاش ملنے کے واقعے کے اگلے دن 5 ملزمان کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔مقتولین کے اہلخانہ کی جانب سے درج کرائے گئے مقدمے کے مطابق…
پشاور: تھانہ چمکنی پر دستی بم سے حملہ
خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کے تھانہ چمکنی پر نامعلوم شر پسندوں نے دستی بم سے حملہ کر دیا۔پشاور پولیس کے مطابق تھانہ چمکنی پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے دستی بم پھینکا اور فائرنگ کی۔پشاور پولیس نے بتایا ہے کہ پولیس کی جوابی…
سپریم کورٹ: 90 دن میں انتخابات نہ کرانے کیخلاف درخواست پر سماعت سے انکار
سپریم کورٹ آف پاکستان نے 90 دن میں انتخابات نہ کرانے کے خلاف درخواست پر سماعت سے انکار کر دیا۔عدالتِ عظمیٰ میں درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر شعیب شاہین نے دائر کی تھی۔شعیب شاہین نے استدعا کی کہ ہم نے پنجاب میں…
روسی صدر پیوٹن کی قریبی ساتھی عمارت کی 16 ویں منزل سے گر کر ہلاک
روس کے صدر ویلادیمیر پیوٹن کی قریبی سمجھی جانے والی ساتھی عمارت کی 16 ویں منزل سے گر کر ہلاک ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مرینا ینکینا (Marina Yankina) روسی وزارت دفاع کے مالی معاونت کے شعبے سے وابستہ تھیں۔رپورٹس کے مطابق 58 سالہ مرینا…
کئی روز بعد آج ڈالر مہنگا ہو گیا
امریکی ڈالر کئی روز کی پسپائی کے بعد پھر اڑان بھرنے لگا ہے، جس سے پاکستانی روپیہ ایک بار پھر اپنی قدر کھونے لگا۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 62 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 265 روپے کا ہو گیا…
بھارتی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر چیتن شرما مستعفی
بھارتی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر چیتن شرما مستعفی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق چیتن شرما نے اپنا استعفیٰ سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ جے شاہ کو بھجوایا جسے قبول کرلیا گیا۔اس حوالے سے بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ چیتن شرما نے اسٹنگ آپریشن سے پیدا…
سپریم کورٹ نے غلام محمود ڈوگر کا تبادلہ روک دیا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کا تبادلہ روک دیا۔عدالتِ عظمیٰ کے جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی، جسٹس منیب اختر اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی بینچ کا حصہ ہیں۔سپریم کورٹ نے سابق سی…
احسان اللّٰہ کا پی ایس ایل کے اگلے میچز میں مزید تیز بولنگ کرنے کا عزم
ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر احسان اللّٰہ نے پی ایس ایل کے اگلے میچز میں مزید تیز بولنگ کرنے کا عزم ظاہر کردیا۔احسان اللّٰہ نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف پرفارمنس کوچز کی رہنمائی کی وجہ سے ہے، وکٹ ڈیڈ تھی…
سیکریٹری خارجہ اسد مجید کی قونصلر امریکی محکمۂ خارجہ ڈیرک شولے سے ملاقات
سیکریٹری خارجہ اسد مجید کی امریکی محکمۂ خارجہ کے قونصلر ڈیرک شولے سے ملاقات ہوئی ہے۔ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران سیکریٹری خارجہ اسد مجید نے کہا کہ تواتر کے ساتھ دو طرفہ دورے پاک امریکا تعلقات کی مثبت سمت کے عکاس…
فیصل آباد میں آج بسنت منانے کی تیاریاں، پولیس الرٹ
فیصل آباد میں آج بسنت منانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں، جبکہ پتنگ بازی روکنے کے لیے پولیس کے 7 ہزار اہلکار میدان میں اتار دیے گئے ہیں، گلی محلوں میں پتنگ بازی سے باز رہنے کے اعلانات کیے جارہے ہیں۔فیصل آباد پولیس نے گزشتہ کئی روز سے پتنگ…
میدانی علاقوں میں دھند کے باعث موٹرویز بند
پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں دھند کے باعث حد نگاہ متاثر ہوگئی جس کے باعث مختلف موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔لاہور اسلام آباد موٹروے ایم-2، ٹھوکر نیاز بیگ سے کوٹ مومن، اور پنڈی بھٹیاں فیصل آباد موٹروے ایم-3، فیض پور…
کراچی، لاہور قلندرز کے تحت ہاکی ٹرائلز آج ہوں گے
پی ایس ایل فرنچائز لاہور قلندرز کے زیرِ انتظام ہاکی لیگ کے لیے ٹرائلز آج صبح دس بجے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے گراؤنڈ پر ہوں گے۔قلندرز کی ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی کے علاوہ عاقب جاوید، ثمین رانا اور عاطف رانا بھی اس موقع پر موجود ہوں…
افتخار بھرپور فارم میں ہیں، 6 چھکے مارنا آسان نہیں ہے، وہاب ریاض
پشاور زلمی کے فاسٹ بولر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ افتخار احمد بھرپور فارم میں ہیں، 6 چھکے مارنا آسان نہیں ہے۔پنجاب کی نگراں حکومت میں بطور وزیر شامل ہونے والے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کی۔فاسٹ بولر کا کہنا تھا کہ انہیں…
اقوام متحدہ کی ترکیہ کیلئے ایک ارب ڈالر امداد کی اپیل
اقوام متحدہ نے ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کے لیے ایک ارب ڈالر امداد کی اپیل جاری کر دی۔اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ ایک ارب ڈالر سے ترکیہ کے 52 لاکھ افراد کو 3 ماہ کے لیے انسانی امداد کی فراہمی ممکن ہوسکے گی۔اس سے پہلے اقوام متحدہ شام کے زلزلہ…
بی پی ایل، کومیلا وکٹورینز ٹائٹل کے دفاع میں کامیاب
بنگلادیش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل مسلسل دوسرے برس کومیلا وکٹورینز کے نام رہا، سلہٹ اسٹرائیکرز کے 175 رنز کے جواب میں فاتح ٹیم نے ہدف آخری اوور میں تین وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔میرپور میں کھیلے گئے فائنل میں سلہٹ اسٹرائیکرز نے 7 و کٹ پر…