جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

صدر نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ دے دی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ دے دی۔صدر نے الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 57 ایک کے تحت 9 اپریل بروز اتوار پنجاب اور کے پی کی صوبائی اسمبلیوں کیلئے انتخابات کا اعلان کر دیا۔عارف علوی نے کہا کہ…

سعودی عرب کا 20 ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگز جتنا کشادہ میگا منصوبہ ’مکعب‘

سعودی عرب نے جدید ترین رہائشی یونٹ، سیر و تفریح کی سہولتوں اور دفاتر کیلئے میگا پروجیکٹ ’مکعب‘ کی تعمیر کا اعلان کر دیا ہے جس میں 20 ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگز سما سکتی ہیں۔سعودی عرب کی حکومت نے دارالحکومت ریاض میں ایک نئی قوی الجثہ پروجیکٹ کی…

عمران خان لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے

چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان لاہور ہائیکورٹ  پہنچ گئے۔عمران خان نے عدالت عالیہ میں پیشی کے لیے روانگی سے قبل گفتگو میں کہا کہ عدالتوں کا احترام کرتا ہوں، آج لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہو رہا ہوں۔انہوں نے مزید کہا کہ سیکیورٹی…

رواں سال لیاقت علی خان، بینظیر بھٹو کے قتل کی کہانی سامنےآئے گی، منظور وسان

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور مشیر زراعت سندھ منظور وسان کا کہنا ہے کہ رواں سال لیاقت علی خان اور شہید بینظیر بھٹو کے قتل کی کہانی سامنے آئے گی۔ایک بیان میں منظور وسان نے کہا کہ ستمبر اور اکتوبر تک بہت سی چیزیں منظر عام پر آئیں گی،…

عمران خان کی دہشتگردی کی دفعات نکالنے کی درخواست پر اعتراض عائد

اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے الیکشن کمیشن کے توشہ خانہ فیصلے کے خلاف احتجاج پر درج دہشت گردی کے مقدمے سے عمران خان کی دہشت گردی کی دفعات نکالنے کی درخواست پر اعتراض عائد کر دیے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے عمران…

میں آؤٹ نہ ہوتا تو لاہور قلندرز کو میچ جتوا سکتا تھا، مرزا طاہر بیگ

لاہور قلندرز کے اسکواڈ میں شامل نوجوان بیٹر مرزا طاہر بیگ کا کہنا ہے کہ افسوس ہے کہ کل کراچی کے خلاف میں نے وکٹ گنوائی، میں آؤٹ نہ ہوتا تو لاہور قلندرز کو میچ جتوا سکتا تھا۔جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے مرزا طاہر بیگ نے کہا کہ بدقسمت تھا…

غیرملکی کرکٹرز پی ایس ایل سے اپنا ہنر بہتر کرنے لگے

غیر ملکی کرکٹرز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شرکت کرکے اپنا ہنر بہتر کرنے لگے۔لاہور قلندرز کے اسکواڈ میں شامل زمبابوے کے سکندر رضا کو کراچی کنگزکے عمران طاہر نے گگلی کی ٹپس دیں۔سکندر رضا کا کہنا ہےکہ اگر فرنچائز کرکٹ نہ ہوتی تو مجھے…

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کی آؤٹ سورسنگ پر کام تیز

وفاقی حکومت نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کی آؤٹ سورسنگ پر کام تیز کر دیا۔ آؤٹ سورسنگ کے لیے انٹرنیشنل فنانشل انسٹیٹیوشن کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ڈی جی سی اے اے کے مطابق انٹرنیشنل فنانشل انسٹیٹیوشن، سی اے اے سے مل…

صدر علوی ’آ بیل مجھے مار‘ والے کام نہ کریں، رانا ثناء اللّٰہ

وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی ’آ بیل مجھے مار‘ والے کام نہ کریں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ صدر آئین کی حد میں رہیں، صدر کے دفتر کو بلیک میلنگ کا اڈہ نہ…

پی ٹی وی و پارلیمنٹ حملہ کیسز: عمران خان کیخلاف دہشتگردی کی دفعات حذف

انسدادِ دہشت گردی کی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی وی و پارلیمنٹ حملہ کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف دہشت گردی کی دفعات حذف کر دیں۔اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج جواد عباس حسن نے فیصلہ سنا دیا۔انسدادِ دہشت…

ہلدی کا استعمال ، آپ کو توانا رکھ سکتا ہے

ہر ثقافت کی طرح برصغیر کے کچن کے اپنے مصالحے اور جڑی بوٹیاں ہیں جو صرف کھانوں کا مزہ دوبالا نہیں کرتے بلکہ ان کے کئی طبی فوائد بھی ہیں۔ایسا ہی ایک اجزاء ’ہلدی‘ ہے ، خاص طور سے ہلدی دودھ جسے زرد مشروب بھی کہا جاتا ہے، اس مشروب کے متعدد…

کراچی کنگز کو ملتان کیخلاف میچ سے قبل بڑا دھچکا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کے سیزن 8 میں ملتان سلطانز سے ہونے والے میچ سے قبل کراچی کنگز کو بڑا دھچکا لگ گیا۔کراچی کنگز کے فاسٹ بولر محمد عامر ملتان سلطانز کے خلاف میچ نہیں کھیلیں گے۔ محمد عامر گروئن انجری کا شکار ہیں، وہ کراچی کنگز…

آڈیو ویڈیو لیکس: عمران خان کا سپریم کورٹ کے تمام ججز کو خط

یکے بعد دیگرے منظرِ عام پر آنے والی آڈیو ویڈیو لیکس کے تدارک کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال سمیت سپریم کورٹ کے تمام ججز کو خط لکھ دیا۔خط میں عمران خان کی جانب سے معاملے پر گزشتہ سال اکتوبر…

کراچی میں دھند کی وجہ سامنے آ گئی

موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ کراچی میں ان دنوں ہونے والی دھند کچھ غیر معمولی ہے، شہر گزشتہ ہفتے سے روزانہ دھند کی لپیٹ میں ہے۔جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے جواد میمن نے کہا کہ فروری میں اتنی گہری اور لمبے دورانیے کی دھند عام…

یاسمین راشد کی گفتگو کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا، شہزاد وسیم

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر شہزاد وسیم کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی آڈیو آئی، وہ دبنگ سیاسی لیڈر ہیں۔چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کے اجلاس میں کراچی میں دہشت گردی کے واقعے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کے…

آڈیو، ویڈیو کیلئے جے آئی ٹی نہیں بن سکتی: جاوید لطیف

مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ ملک میں آڈیو ویڈیو سیشن چل رہا ہے، اس سیشن سے آپ ملک نہیں چلا سکتے،نہ ہی اس سے ملک کی معیشت ٹھیک ہو گی، جو آڈیو، ویڈیو آ رہی ہیں ان کے لیے جے آئی ٹی نہیں بن سکتی۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

سندھ: مراد علی شاہ نے 6 صوبائی جامعات میں وائس چانسلر مقرر کردیئے

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے سندھ کی 6 جامعات میں وائس چانسلر مقرر کر دیئے ہیں۔ذرائع کے مطابق  ڈاکٹر ثمرین حسین کو داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی، ڈاکٹر طحہٰ علی کو مہران انجینئرنگ یونیورسٹی، ڈاکٹر آصف شیخ کو آئی بی اے سکھر، بیگم نصرت بھٹو…

رکی پونٹنگ سے تعریف سننا اعزاز کی بات ہے، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ سے اپنی تعریف سننا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔بابر اعظم نے آئی سی سی ڈیجیٹل کے ساتھ گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ رکی پونٹنگ نے میرے بارے میں جو کہا وہ میرے لیے ایک اچھا…

عدالت نے عمران خان کو 5 بجے پیش ہونے کا آخری موقع دے دیا

عدالت نےعمران خان کو5بجےپیش ہونےکاآخری موقع دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست اور وکالت نامے پر دستخط میں فرق کی وضاحت کیلئے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی پیشی کیلئے سماعت ہوئی۔لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کیلئے عمران خان…

پشاور: اسلامیہ کالج کے پروفیسر کا قتل، طلبہ تنظیموں نے احتجاجاً روڈ بلاک کر دیا

اسلامیہ کالج پشاور میں لیکچرار کے قتل کے خلاف طلبہ تنظیمیں سراپا احتجاج، یونیورسٹی روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق اسلامیہ کالج میں لیکچرار کے قتل کے خلاف طلبا تنظیموں کا احتجاج جاری، مظاہرین نے یونیورسٹی روڈ کو ٹریفک کے…