Browsing Category
Urdunews
چمن: ایڈیشنل سیشن جج نامعلوم سمت سے آنے والی گولی سے زخمی
چمن میں ایڈیشنل سیشن جج رحمت اللّٰہ عمرانی نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق وہ ججز کالونی میں اپنی رہائش گاہ میں تھے، جب گولی ان کے پاؤں میں لگی، تحقیقات کی جا رہی ہے کہ گولی کہاں سے چلائی گئی۔ انہیں فوری…
اس مردم شماری کا کریڈٹ احسن اقبال کے ساتھ اسد عمر کو جاتا ہے، امین الحق
وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) امین الحق نے خود شماری پورٹل کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس مردم شماری کا کریڈٹ احسن اقبال کے ساتھ اسد عمر کو جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارا ہمیشہ مطالبہ رہا کہ مردم شماری منصفانہ اور…
لاہور قلندرز کے دلبر حسین 30 برس کے ہوگئے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر دلبر حسین 30 برس کے ہوگئے ہیں۔فاسٹ بولر نے کراچی میں قلندرز کے ساتھی کرکٹرز اور ٹیم مینجمنٹ کے ساتھ سالگرہ منائی۔دلبر حسین ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں قلندرز کے اسکواڈ کا حصہ…
لاہور ہائیکورٹ پہنچيں، تحریک انصاف کا ٹوئٹر اکاؤنٹ سے کارکنوں کو پیغام
عمران خان کے عدالت پیشی کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کارکنوں کو لاہور ہائیکورٹ پہنچںے کا پیغام جاری کیا۔پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی بھی عدالت کے احاطے میں موجود ہیں۔یہ پیغام ٹرینڈ بن کر چلا، تحریک انصاف…
عمران خان کو گاڑی سے اتار کر عدالت میں لانا ناممکن ہے، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عمران خان کو گاڑی سے اتار کر عدالت میں لانا ناممکن ہے۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جج صاحب سے درخواست کریں گے عمران خان کی حاضری کو قبول کیا جائے۔پی ٹی آئی رہنما نے…
لاہور ہائیکورٹ نے تھانہ سنگجانی مقدمے میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی
لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی، عمران خان کی تھانہ سنگجانی میں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور کی…
صدر علوی کی اتنی اوقات ہی نہیں کہ الیکشن کی تاریخ دیں، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ صدر علوی کی اتنی اوقات ہی نہیں کہ الیکشن کی تاریخ دیں۔خواجہ آصف نے صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے الیکشن کی تاریخ کے اعلان پر ردعمل دے دیا۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے…
روس کے جدید ترین لڑاکا طیاروں کی کھیپ جلد ایران پہنچنے والی ہے، امریکی اخبار
امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ روس کے جدید ترین لڑاکا طیاروں کی کھیپ جلد ہی ایران پہنچنے والی ہے۔پچھلے چند ماہ میں ایرانی حکام نے عوامی سطح پر 24 روسی ساختہ ایس یو-35 لڑاکا طیارے خریدنے کے بارے میں بتایا تھا۔چند…
قلندرز کے سکندر رضا کنگز کے عمران طاہر سے ٹپس لینے پہنچ گئے
لاہور قلندرز کے اسکواڈ میں شامل زمبابوین کھلاڑی سکندر رضا نے کراچی کنگز میں شامل جنوبی افریقی کرکٹر عمران طاہر سے گگلی کی ٹپس لیں۔آل راؤنڈر سکندر رضا کا کہنا ہے کہ فرنچائز کرکٹ نہ ہوتی تو مجھے ایسے مواقع نہ ملتے۔ان کا کہنا تھا کہ…
پنجاب اور کے پی میں انتخابات کی تاریخ دیے جانے پر حکومت کا رد عمل
صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ دیے جانے پر حکومت کا رد عمل سامنے آ گیا۔وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی قمر زمان کائرہ نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد گورنر اور…
عمران خان جسٹس طارق سلیم کی عدالت میں پیش
چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس طارق سلیم کی عدالت میں پیش ہوگئے۔عمران خان کی عدالت میں پیشی کے موقع پر جسٹس طارق سلیم شیخ نے رش دیکھ کر کہا کہ یہ کمرہ عدالت ہے؟ آدھا کمرہ خالی کریں تو سماعت کروں گا۔وہ…
پی ایس ایل 8: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کو 155 رنز کا ہدف
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے 9ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 155 رنز کا ہدف دے دیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کرکٹ ایرینا میں کھیلے جارہے اس میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کی…
پاکستان میں اب بھی ایسے علاقے ہیں جہاں خواجہ سراؤں پر مظالم ڈھائے جا رہے ہیں، شازیہ مری
وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ اور بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی چیئرپرسن شازیہ مری نے کہا ہے کہ پاکستان میں اب بھی ایسے علاقے ہیں جہاں خواجہ سراؤں پر مظالم ڈھائے جا رہے ہیں۔ یہ بات انہوں نے پیر کو پائیدار ترقی…
قومی اسمبلی: ضمنی فنانس بل 2023ء کثرت رائے سے منظور
قومی اسمبلی سے ضمنی فنانس بل 2023ء کثرت رائے منظور کر لیا گیا، دو ارکان نے بل میں ترامیم پیش کیں۔اجلاس کے دوران ضمنی مالیاتی بل کی شق واری منظوری دی گئی، اس دوران سائرہ بانو اور عبدالاکبر چترالی نے مالیاتی بل میں ترامیم پیش کیں۔وزیر…
ٹیکسز لگانے کا شوق نہیں، ضمنی مالیاتی بل مجبوری میں لائے، اسحاق ڈار
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ٹیکسز لگانے کا کوئی شوق نہیں، ضمنی مالیاتی بل مجبوری کے تحت لانا پڑا۔قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں اسحاق ڈار نے کہا کہ میں ایوان کا ضمنی فنانس بل پر بحث میں حصہ لینے پر مشکور ہوں، معزز اراکین کی…
خاتون نے شوہر، ساس کو قتل کرکے لاش کے ٹکڑے فریج میں رکھ دیے
بھارتی ریاست آسام میں خاتون نے شوہر اور ساس کو قتل کرنے کے بعد جسم ٹکڑے کرکے فریج میں رکھ دیے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق گوہاٹی پولیس کا کہنا ہے کہ وندانا کالیتا نامی خاتون نے اپنے شوہر اور ساس کو 3 دن قبل قتل کیا۔پولیس کے مطابق خاتون…
امریکا: کار سواروں کی کرتب بازی، تماشائیوں کے کپڑوں نے آگ پکڑ لی
امریکی ریاست ٹیکساس میں سڑک پر گاڑیوں کی ریس اور کرتب بازی کے دوران تماشائی آگ سے جل گئے۔ریاستی دارالحکومت آسٹن میں ہفتے کی رات 9 بجے پولیس کو متعدد فون کالز موصول ہوئیں۔پولیس کے مطابق تماشائیوں نے ایک انٹرسیکشن بند کر رکھا تھا جہاں…
ہم نے کارکنوں کو عدالت آنے کی کال نہیں دی، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر پارٹی کی جانب سے کوئی کال نہیں دی گئی۔فواد چوہدری نے کہا کہ کسی کو نہیں بلایا گیا، از خود ہزاروں کی تعداد میں عوام پہنچے…
رواں سال لیاقت علی خان، بینظیر بھٹو کے قتل کی کہانی سامنےآئے گی، منظور وسان
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور مشیر زراعت سندھ منظور وسان کا کہنا ہے کہ رواں سال لیاقت علی خان اور شہید بینظیر بھٹو کے قتل کی کہانی سامنے آئے گی۔ایک بیان میں منظور وسان نے کہا کہ ستمبر اور اکتوبر تک بہت سی چیزیں منظر عام پر آئیں گی،…
عمران خان کی دہشتگردی کی دفعات نکالنے کی درخواست پر اعتراض عائد
اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے الیکشن کمیشن کے توشہ خانہ فیصلے کے خلاف احتجاج پر درج دہشت گردی کے مقدمے سے عمران خان کی دہشت گردی کی دفعات نکالنے کی درخواست پر اعتراض عائد کر دیے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے عمران…