Browsing Category
Urdunews
سرکاری حج اسکیم: درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں 22 دسمبر تک توسیع
سرکاری حج اسکیم میں درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں 22 دسمبر تک توسیع کر دی گئی۔ اسلام آباد سے وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق عازمینِ حج کے اصرار پر درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں 10 دن کی توسیع کا اعلان کیا…
اللّٰہ نے میرے بھائی اور قائد کو بری کیا، شہباز شریف
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ اللّٰہ نے میرے بھائی اور پارٹی قائد کو بری کیا ہے۔نواز شریف کی العزیزیہ کیس میں بریت پر شہباز شریف نے کہا کہ شرمناک کیسز اپنے منطقی انجام کو پہنچ گئے ہیں۔سابق وفاقی وزیر قانون…
سعودی آرامکو کی پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری، گیس اینڈ آئل کمپنی کے 40 فیصد حصص خرید لیے
سعودی عرب کی کمپنی آرامکو نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کی ہے۔ مشترکہ اعلامیہ کے مطابق سعودی کمپنی آرامکو نے گیس اینڈ آئل کمپنی کے 40 فیصد حصص خرید لیے۔ مشترکہ اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب کے شہر دہران میں معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ مشترکہ…
آج نواز شریف الیکشن میں حصہ لینے کے اہل ہیں، اعظم نذیر تارڑ
سابق وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آج نواز شریف الیکشن میں حصہ لینے کےلیے اہل ہیں۔اعظم نذیر تارڑ نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی بریت پر جیو نیوز سے گفتگو کی۔انہوں نے کہا کہ آج ن لیگی…
سیاسی اشرافیہ کے ہاتھوں کھلونا بننے سے انکار پر نتائج بھگت رہا ہوں، جسٹس مظاہر نقوی
سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) کے جج جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی نے کہا ہے کہ سیاسی اشرافیہ کے ہاتھوں کھلونا بننے سے انکار پر نتائج بھگت رہا ہوں۔جسٹس مظاہر نقوی نے اپنے خلاف ریفرنس کے معاملے پر چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) جسٹس…
پی ایس ایل: فخر زمان سمیت 44 پلیئر پلاٹینم کیٹیگری میں شامل
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے لئے فخر زمان سمیت 44 کھلاڑیوں کو پلاٹینم کیٹیگری میں شامل کیا گیا ہے۔پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے لئے پلاٹینم کیٹیگری کےکھلاڑیوں میں فخر زمان سمیت آندرے فلیچر، اینجیلو میتھیوز، ایشٹن…
شرح سود 22 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھا ہے۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس میں شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اعلامیے میں مزید کہا گیا اندازہ لگایا گیا ہے کہ مالی سال 24 کی…
اللّٰہ نے کرم کیا، نواز شریف کو بلآخر انصاف مل گیا، جاوید لطیف
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اللّٰہ نے کرم کیا کہ نواز شریف کو بلآخر انصاف مل گیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں ن لیگی رہنما نے کہا کہ نواز شریف کو انصاف ملتے ملتے بہت دیر ہوئی، پھر بھی اللّٰہ نے کرم کیا…
توشہ خانہ کیس: بانیٔ پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی
توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں آج سماعت کی۔آج بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ اور نیب پراسیکیوٹر نے ابتدائی دلائل دیے، عدالت نے فریقین…
این اے 35 کوہاٹ کی حلقہ بندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے این اے 35 کوہاٹ کی حلقہ بندی کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔بیرسٹر عمر اعجاز گیلانی نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے کچھ حلقے چھوٹے…
آسٹریلیا کیخلاف پہلا ٹیسٹ: پاکستانی پلیئنگ الیون کیا ہو گی؟
آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹیسٹ کے لیے پاکستان ٹیم منیجمنٹ کی اہم مشاورت آج رات ہو گی۔ذرائع کے مطابق ابرار احمد کے ان فٹ ہونے کے بعد نعمان علی کے میچ کھیلنے کا امکان ہے جبکہ ساجد خان کل پرتھ میں قومی ٹیم کے ساتھ پریکٹس کریں گے۔ذرائع کا کہنا…
انتخابات 2024ء کیلئے ڈی آر اوز، آر اوز کی ٹریننگ کل شروع ہو گی
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے عام انتخابات 2024ء کے لیے ڈی آر اوز، آر اوز کی ٹریننگ کل (13 دسمبر) سے شروع ہو گی۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے ٹریننگ کے تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں، سینئر افسران ڈسٹرکٹ ریٹرننگ اور…
شکر کریں بھٹو ریفرنس سماعت کیلئے مقرر ہوا: آصف علی زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شکر کریں ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس سماعت کے لیے مقرر ہو گیا۔سپریم کورٹ کے باہر ’جیو نیوز‘ کی جانب سے آصف علی زرداری سے سوال کیا گیا کہ کیا انصاف کی توقع…
انڈر 19 ایشیاء کپ: پاکستان کا افغانستان کو جیت کیلئے 304 رنز کا ہدف
انڈر 19 ایشیاء کپ کے میچ میں پاکستان نے افغانستان ٹیم کو جیت کے لیے 304 رنز کا ہدف دیا ہے۔میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان انڈر 19 ٹیم 48 اوورز میں 303 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔پاکستان کی جانب سے شاہزیب حسن نے 79، شامل حسین نے 75، ریاض…
قوم کو پتہ ہونا چاہیے کون فیصلے کرنیوالے اور کون کرانیوالے ہیں: جاوید لطیف
مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ قوم کو پتہ ہونا چاہیے کہ کون فیصلے کرنے والے تھے اور کون کرانے والے ہیں، قوم کو یہ حقائق معلوم ہوں تو آئندہ انتخابات میں بہتر قیادت منتخب کر سکیں گے۔میاں جاوید لطیف اسلام آباد ہائی کورٹ…
بھٹو ریفرنس: بختاور اور آصفہ کا ردِعمل
شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی دونوں صاحبزادیوں بختاور بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری نے شہید ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔شہید محترمہ کی سب سے چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آج سپریم کورٹ…
سی ٹی ڈی کی صلاحیت اور استعداد کو دگنا کر دیا: نگراں وزیرِ اطلاعات کے پی
نگراں وزیرِ اطلاعات و سیاحت خیبر پختون خوا بیرسٹر فیروز جمال شاہ کا کہنا ہے کہ ہم نے سی ٹی ڈی کی صلاحیت اور استعداد کو دگنا کیا ہے۔بیرسٹر فیروز جمال شاہ نے میڈیا سے گفتگو کے دوران ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی عمارت پر دہشت…
بھٹو ریفرنس عدلیہ کیلئے امتحان ہے: بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھٹو ریفرنس ہماری عدلیہ کے لیے امتحان ہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ قوم کو بتایا جائے کہ ذوالفقار علی بھٹو بے قصور تھے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان وہ…
سونا 1800 روپے فی تولہ سستا
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 1800روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 13 ہزار 600 روپے فی تولہ ہو گیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق 1543 روپے کی کمی…
اسرائیلی فوج کا لبنان میں فاسفورس بم استعمال کرنے کا اعتراف
اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں سفید فاسفورس بم استعمال کرنے کا اعتراف کر لیا۔اسرائیلی فوج کے مطابق سفید فاسفورس بم کا استعمال ان علاقوں میں کیا گیا جہاں عام شہری نہیں تھے۔اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس کا مقصد حزب اللّٰہ کی لانچنگ سائٹس…