Browsing Category
Urdunews
غزہ میں 20 اسرائیلی فوجی اپنے ہی ساتھیوں کے ہاتھوں مارے گئے
غزہ کی جنگ میں 20 اسرائیلی فوجی اپنے ہی ساتھیوں کے ہاتھوں مارے گئے۔ تل ابیب سے اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے اپنے بیان میں کہا کہ فرینڈلی فائر اور آپریشنل حادثات میں 20 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے۔اسرائیلی فوج کے بیان کے مطابق 13…
چیف جسٹس قاضی فائز نے جسٹس اعجاز الاحسن کو جوابی خط لکھ دیا
چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ساتھی جج جسٹس اعجاز الاحسن کو جوابی خط لکھ دیا۔خط میں چیف جسٹس نے کہا کہ میرے دروازے اپنے تمام ساتھیوں کےلیے ہمیشہ کھلے ہیں، میں انٹرکام اور فون پر بھی ہمیشہ دستیاب ہوں۔انہوں نے…
اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کے کمال عدوان اسپتال پر دھاوا بول دیا
غزہ میں اسرائیلی فوج نے کئی روزہ محاصرے کے بعد شمالی غزہ کے کمال عدوان اسپتال پر دھاوا بول دیا، طبی عملے اور مریضوں کو اسپتال میں محصور کر دیا۔غزہ کے 36 میں سے صرف 11 اسپتال جزوی فعال رہ گئے، ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم نے غزہ کے اسپتالوں کی…
پریذیڈنٹ ٹرافی: سوئی سدرن گیس ایونٹ سے دستبردار
ڈپارٹمنٹل ٹیموں کے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ پریذیڈنٹ ٹرافی کے آغاز سے 4 روز پہلے سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئی۔ڈپارٹمنٹ کرکٹ کی بحالی کے بعد آٹھ ڈپارٹمنٹل ٹیموں پر مشتمل پریزیڈنٹ ٹرافی 16 دسمبر سے شروع ہونا…
سالگرہ پر خوشی کا اظہار، 3 معمر بہنوں کی ویڈیو وائرل
تین بہنوں کی خوشیاں مناتے ہوئے ایک ویڈیو انسٹاگرام پر وائرل ہوئی ہے جس میں تینوں معمر بہنیں آپس میں ایک دوسرے سے محبت اور قریبی تعلق کا اظہار کرتی نظر آ رہی ہیں۔ یہ کلپ ان تین میں سے سب بڑی بہن کی 94ویں سالگرہ منانے کے دوران بنائی گئی…
پرتھ ٹیسٹ: پاکستان ٹیم 4 فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترے گی
پاکستان ٹیم پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا سے مقابلے کےلیے چار فاسٹ بولر ایک اسپنر کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ جمعرات سے پرتھ میں شروع ہوگا، پہلے معرکے کی تیاری کےلیے قومی ٹیم نے بھرپور پریکٹس کی، انجرڈ…
ساجد خان نے پرتھ میں پاکستانی اسکواڈ کو جوائن کرلیا
آف اسپنر ساجد خان نے پرتھ میں پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کو جوائن کرلیا، وہ کل پاکستان ٹیم کےساتھ پریکٹس بھی کریں گے۔کینبرا میں چار روزہ پریکٹس میچ کے دوران مسٹری اسپنر ابرار احمد پاؤں کی تکلیف کا شکار ہوگئے تھے جس کے بعد ان کو پرتھ ٹیسٹ میں…
مجھے نہ جیل کی فکر ہے نہ ہی نیب کی،بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مجھے نہ جیل کی فکر ہے نہ ہی نیب کی، 8 فروری 2024ء کو ایسا سرپرائز دیں گے جو رائیونڈ کو یاد رہے گا۔ گوجرانوالہ میں پی پی ورکرز کنونشن سے خطاب میں بلاول بھٹو…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس کی مسلسل آٹھویں دن تاریخی بلند سطح
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) 100 انڈیکس دسمبر میں مسلسل اپنی تاریخی بلند ترین سطح کو بلند سے بلند کررہا ہے۔ پی ایس ایکس 100 انڈیکس 414 پوائنٹس اضافے سے 66 ہزار 426 پر بند ہوا ہے۔ بندش سے قبل انڈیکس نے 482 پوائنٹس کے بینڈ میں…
اے ٹی سی لاہور نے مراد سعید، حماد اظہر و دیگر کو اشتہاری قرار دیدیا
انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) لاہور نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید اور حماد اظہر کو اشتہاری قرار دیدیا۔اے ٹی سی لاہور میں 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے 3 مقدمات کی سماعت ہوئی، جس میں پی ٹی آئی کےاہم رہنماؤں کو اشتہاری…
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان سے آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنگز کی ملاقات
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان سے آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنگز نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں بیرسٹر علی ظفر اور مرکزی سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن بھی شریک تھے۔ اس موقع پر سینئر آسٹریلوی سفارت کار میری رابرٹسن بھی موجود…
ن لیگی قائد نواز شریف سرخرو ٹھہرے ہیں، عرفان صدیقی
مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ن لیگی قائد نواز شریف سرخرو ٹھہرے ہیں۔نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں اسلام آباد ہائیکورٹ سے بریت پر عرفان صدیقی نے کہا کہ نواز شریف سرخرو ٹھہرا ہے۔سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر…
نگراں وزیراعظم سے کراچی کے تاجروں کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے تاجروں کی ملاقات میں ہونے والے مطالبات کی اصل کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق سندھ کلب کراچی میں تاجروں کے وفد نے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے ملاقات کی تھی۔ اس دوران ایک بزنس مین نے نگراں وزیراعظم…
جولائی، اگست میں لاکھوں صارفین کو زیادہ دن کے بل بھیجے گئے، پاور ڈویژن
پاور ڈویژن نے جولائی اور اگست کے اضافی بلوں کے معاملے پر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی تحقیقاتی رپورٹ پر اپنی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جولائی اور اگست میں لاکھوں صارفین کو اصافی دنوں کے بل بھیجے…
پی ایس ایل: فخر زمان سمیت 44 پلیئر پلاٹینم کیٹیگری میں شامل
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے لئے فخر زمان سمیت 44 کھلاڑیوں کو پلاٹینم کیٹیگری میں شامل کیا گیا ہے۔پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے لئے پلاٹینم کیٹیگری کےکھلاڑیوں میں فخر زمان سمیت آندرے فلیچر، اینجیلو میتھیوز، ایشٹن…
شرح سود 22 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھا ہے۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس میں شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اعلامیے میں مزید کہا گیا اندازہ لگایا گیا ہے کہ مالی سال 24 کی…
اللّٰہ نے کرم کیا، نواز شریف کو بلآخر انصاف مل گیا، جاوید لطیف
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اللّٰہ نے کرم کیا کہ نواز شریف کو بلآخر انصاف مل گیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں ن لیگی رہنما نے کہا کہ نواز شریف کو انصاف ملتے ملتے بہت دیر ہوئی، پھر بھی اللّٰہ نے کرم کیا…
توشہ خانہ کیس: بانیٔ پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی
توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں آج سماعت کی۔آج بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ اور نیب پراسیکیوٹر نے ابتدائی دلائل دیے، عدالت نے فریقین…
سردیوں میں ایل پی جی کے بحران کا خدشہ ہے، عرفان کھوکھر
چیئرمین ایل پی جی ڈیلرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر سردیوں میں ایل پی جی بحران کا خدشہ ظاہر کردیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں عرفان کھوکھر نے کہا کہ سردیوں میں ایل پی جی کے بحران کا خدشہ ہے، پاکستان آنے والے ایل پی جی کے دو جہاز سری لنکا…
ہمارے موقف کی پھر تائید ہوئی، عدالت نے تین حلقوں کو درست کرنے کو کہا ہے، مصطفیٰ کمال
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینئر مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کے موقف کی ایک بار پھر تائید ہوئی یے۔ پاکستان ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ثابت ہوگیا کہ ایم کیو…