Browsing Category
Urdunews
جیل بھرو تحریک ’رہا کرو تحریک‘ میں بدل گئی، بلال کیانی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما بلال کیانی نے پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کو رہا کرو تحریک میں تبدیل ہونا قرار دیا۔بلال کیانی نے عمران خان کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ گلی گلی اعلان ہو رہا ہے، لیکن جیل بھرنے والے اپنے لیڈر کی طرح غائب…
بابر اعظم خراب پرفارمنس پر مایوس، غصے میں بلا پھینک دیا
اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ایچ ابی ایل پی ایس ایل 8 کے 12ویں میچ کے دوران پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم پرفارمنس سے مایوس ہوگئے۔میچ کے دوران پشاور زلمی کے کپتان کی مایوسی کے انداز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئے۔ان ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے…
غلاف کعبہ تیار کرنے والی فیکٹری میں زائرین کے خیرمقدم کیلئے روبوٹ تعینات
کنگ عبدالعزیز کمپلیکس برائے غلاف کعبہ میں زائرین کا خیرمقدم اب 11 زبانیں بولنے والا روبوٹ کرے گا۔روبوٹ یہاں آنے والے زائرین کا خیرمقدم کرنے کے علاوہ غلاف کعبہ فیکٹری کا تعارف بھی کراتا ہے۔ سعودی عرب کے سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق 24…
بابر نے جو بتایا وہ اننگز میں اپلائے کرنے کی کوشش کی، رحمان اللّٰہ گرباز
اسلام آباد یونائیٹڈ کے اوپننگ بلے باز رحمن اللّٰہ گرباز نے کہا ہے کہ میچ سے قبل بابر اعظم سے گفتگو ہوئی، انہوں نے اپنا تجربہ شیئر کیا، بابر نے جو بتایا کہ وہ اپنی اننگز میں اپلائے کرنے کی کوشش کی۔نیشنل اسٹیڈیم کرکٹ ایرینا میں میچ کے بعد…
کراچی میں موٹر سائیکلیں چُرانے والی لڑکی گرفتار
اب لڑکیاں بھی موٹرسائیکل چوری کرنے کی وارداتیں کرنے لگیں۔ کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں پولیس نے لڑکوں کا روپ دھار کر موٹرسائیکلیں چوری کرنے والی لڑکی کو گرفتار کرلیا۔ ملزمہ کے قبضے سے ڈیفنس کے تھانے درخشاں کی حدود سے چوری کی گئی…
حسن علی کے اسپیل نے آج پورا گیم تبدیل کردیا، بابر اعظم
پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ حسن علی کے اسپیل نے آج پورا گیم تبدیل کر دیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پشاور زلمی کے کپتان کا کہنا تھا کہ باتیں تو لوگ کرتے رہتے ہیں، میرا کام ہے پرفارم کرنا، کوشش ہوتی ہے کہ ہر جگہ سو…
دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کا اگلے میچ کیلئے تیاریوں کا آغاز
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دفاعی چیمپئن لاہور قلندر نے اگلے میچ کے لیے تیاریوں کا آغاز کردیا۔قذافی اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں نے پہلے فزیکل ٹریننگ کی پھر جم کر نیٹ پریکٹس کی۔کپتان شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، راشد خان،…
عراق اور چین کے درمیان تجارتی لین دین یوآن میں کرنے کی تیاری
سینٹرل بینک آف عراق، چین کے ساتھ تجارت کیلئے یوآن میں لین دین کی منظوری دینے کیلئے منصوبہ تیار کر رہا ہے۔تجارتی معاملات کا امریکی ڈالر کے بجائے چینی کرنسی میں طے کیا جانا عراقی مرکزی بینک کو ایکسچینج ریٹس مستحکم کرنے میں مدد دے گا۔یہ…
غلام محمود ڈوگر کی تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کی درخواست خارج
وفاقی سروس ٹریبونل نے لاہور پولیس کے آفیسر غلام محمود ڈوگر کی تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کی درخواست خارج کر دی، فیڈرل سروس ٹریبونل نے 13 صفحات کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عموماً 5 سے 6 سال کی عمر میں بچے کو…
پرانی سبزی منڈی: علاقہ مکینوں کا بجلی کی بندش کیخلاف احتجاج، بدترین ٹریفک جام
کراچی کے علاقے پرانی سبزی منڈی کے قریب علاقہ مکینوں نے بجلی کی بندش کے خلاف احتجاج کیا، جس کے باعث کئی گھنٹے سے بدترین ٹریفک جام رہا۔معلوم ہوا ہے کہ شہری اپنی گاڑیاں بند کرکے کھڑے ہونے پر مجبور ہوگئے، احتجاج کے باعث اطراف کے علاقوں میں…
وزیراعظم شہباز شریف سے آصف زرداری کی اہم ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے اہم ملاقات کی ہے۔وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں ملک کی مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں موجودہ سیاسی صورت حال…
ترکیہ میں ریسکیو آپریشن سے واپس آنے والے اہلکاروں کا پُرتپاک استقبال
ترکیہ میں زلزلہ کے بعد سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن میں حصہ لے کر وطن واپس پہنچنے والے اہلکاروں کا پُرتپاک استقبال کیا گيا۔وزیراعظم شہباز شریف نے بھی ریسکیو 1122 کے اہلکارو کے جذے کو سراہا۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ قوم کے ان بہادر اور فرض…
ایرانی وزیر کھیل کا ہیلی کاپٹر گر گیا، مشیر ہلاک
ایران کے وزیر کھیل حامد سجادی کا ہیلی کاپٹر ملک کے جنوب مرکزی علاقے میں گر گیا، ہیلی کاپٹر میں حامد سجادی اور 11 دیگر افراد سوار تھے۔حادثے میں وزیر کھیل کا مشیر اسماعیل احمدی جاں بحق ہوگیا، جبکہ وزیر کھیل کو علاج کیلئے اسپتال منتقل کیا…
جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کی مدد سے حیرت انگیز 6 کہکشائیں دریافت
ماہرین فلکیات نے جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کی مدد سے دور کائنات میں حیرت انگیز 6 کہکشائیں دریافت کرلیں، جو کائنات کو تخلیق کرنے والے بگ بینگ کے 500 سے 700 ملین سال کے درمیان موجود تھیں۔ یہ دریافت کہکشاؤں کی ابتدا کے بارے میں موجودہ…
بہت جلد نواز شریف پاکستان آئیں گے اور سرگودھا میں اگلا جلسہ کریں گے، رانا ثناء اللّٰہ
وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ بہت جلد نواز شریف پاکستان آئیں گے اور سرگودھا میں اگلا جلسہ کریں گے، جو بے مثال ہوگا اور اس جلسے سے نوازشریف خطاب کریں گے۔سرگودھا میں مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثناء…
ہمارا اور لواحقین کا حق ہے کہ گرفتار شدگان کے بارے میں بتایا جائے، اعجاز چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعجاز چوہدری کا کہنا ہے کہ ہمارا اور لواحقین کا حق ہے کہ گرفتار شدگان کے بارے میں بتایا جائے۔لاہور کے زمان پارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعجاز چوہدری نے کہا کہ دو اسمبلیوں کو تحلیل ہوئے ایک…
پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک میں پہلی خاتون کی گرفتاری
پشاور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جیل بھرو تحریک میں پہلی خاتون نے گرفتاری دی۔پشاور میں بھی پولیس گرفتاریاں وصول کرنے کیلئے اعلانات پر اتر آئی، تھانے اور جیل پر کارکنوں نے دھاوا تو بولا لیکن گرفتاری کسی نے نہیں دی۔تحریک انصاف…
بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ و گولہ بارود برآمد
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے 8 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر 22 فروری کی شام حملہ کیا…
حسن علی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 200 وکٹیں مکمل کرلیں
فاسٹ بولر حسن علی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اپنی 200 وکٹیں مکمل کرلیں۔اسلام آباد یونائیٹڈ سے کھیلتے ہوئے پشاور زلمی کے خلاف ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں حسن علی نے جمی نشم کو آؤٹ کر کے یہ سنگ میل عبور کیا۔خیال رہے کہ فاسٹ بولر نے 156 میچز…
روسی جارحیت کا ایک سال مکمل، یوکرین نے یادگاری نوٹ جاری کردیا
روسی جارحیت کا ایک سال مکمل ہونے پر یوکرین کے مرکزی بینک نے ایک یادگاری نوٹ جاری کیا ہے۔اس نوٹ پر ایک طرف تین فوجی اہلکار یوکرینی پرچم لہرا رہے ہیں جبکہ 20 ہرونیا (یوکرینی کرنسی) کے نوٹ کی دوسری طرف دو ہاتھوں کو ٹیپ سے بندھا ہوا دکھایا…