Browsing Category
Urdunews
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے سستا
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر کم ہونے کا سلسلے کئی روز سے جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 43 پیسے کم ہونے کے بعد 260 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک…
کھجوروں کے چند فوائد جن سے ہم نا آشنا تھے
سدا بہار پھل کھجور، جس کا استعمال صرف سنت نبویﷺ ہی نہیں بلکہ صحت بخش بھی ہے۔یہ میٹھا پھل فائبر، پوٹاشیم، کاپر، مینگنیز، میگنیشم اور وٹامن بی سکس جیسے غذائی اجزاء سے بھرپور ہوتا ہے جس کے متعدد طبی فوائد ہیں۔اس کا استعمال صرف رمضان میں ہی…
ٹاس کے موقع پر شاداب خان نے ڈینی موریسن کو بتادیا کہ بابر اعظم کنوارا ہے
ہر مرتبہ کی طرح اس بار بھی پاکستان سپر لیگ میں کھلاڑیوں کے درمیان دلچسپ اور خوشگوار چیزیں دیکھنے میں آ رہی ہیں۔کراچی میں ہونے والے اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے میچ کے ٹاس کے موقع پر بھی دونوں ٹیموں کے کپتانوں اور کمنٹیٹر ڈینی…
شہزادہ ہیری نے میڈیا کیخلاف میگھن مارکل کا ساتھ کیوں نہیں دیا تھا؟
برطانوی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری شادی سے قبل میڈیا کے میگھن مارکل کے ساتھ نامناسب رویّے پر میڈیا کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتے تھے۔ڈیوک آف سسیکس شہزادہ ہیری نے اپنی کتاب ’اسپیئر‘میں یہ انکشاف کیا ہے کہ میں اپنے وکیل کو…
سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کی سماعت آج پھر ہوگی
پنجاب اور کے پی میں انتخابات کے معاملے پر سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کی سماعت آج پھر ہوگی۔ عدالت نے اٹارنی جنرل، چاروں صوبائی ایڈووکیٹ جنرل، پی ڈی ایم سمیت سیاسی جماعتوں، پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کونسل کو نوٹس جاری کر دیے…
ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
وزیراعظم شہباز شریف نے ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا، اجلاس میں چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ سمیت سول و عسکری قیادت شریک ہوگی۔ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں ملک میں امن وامان کی صورتحال خصوصاً نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق غور کیا…
پاکستان سے اقتصادی و تجارتی تعلقات مثالی بنانا چاہتے ہیں، امریکا
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اقتصادی و تجارتی تعلقات کو مثالی بنانا چاہتے ہیں، دو دہائیوں میں پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والوں میں امریکا سرفہرست ہے۔ نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کے…
گوجرانوالہ، ڈاکوؤں کی لوٹ مار کے بعد خاتون سے مبینہ زیادتی
گوجرانوالا کے علاقے مرالیوالہ میں ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے بعد خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔خاتون کے شوہر کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں نے یرغمال بناکر لوٹ مار کی اور ہتھیاروں کے زور پر بیوی کو ساتھ لے گئے۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق…
طورخم سرحدی گزر گاہ بند، ہزاروں ٹرک پھنس گئے
افغان حکام کی جانب سے طورخم سرحدی گزر گاہ تیسرے روز بھی بند رہی، جس کے سبب ہزاروں مال بردار گاڑیاں سرحد پر پھنسی ہوئی ہیں۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان پیدل آمدورفت اور تجارتی سرگرمیاں معطل ہوگئی ہیں۔سرحد بند ہونے سے دونوں ملکوں کے…
مغوی خاتون گراں ناز، بیٹی اور بیٹا بازیاب، پولیس ذرائع
بلوچستان کے علاقے بارکھان سے تعلق رکھنے والی مغوی خاتون گراں ناز، بیٹی اور بیٹے کو بازیاب کرالیا گیا۔کوہلو، بارکھان، دکی سمیت مختلف علاقوں میں کارروائیاں تیز کی گئیں، جس کے بعد مغوی خاتون گراں ناز، بیٹی اور بیٹے کو بازیاب کرا لیا…
خواجہ آصف کی افغان نائب وزیراعظم سے ملاقات
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کابل میں افغان نائب وزیراعظم ملا عبدالغنی برادر سے ملاقات کی، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات پر گفتگو کی گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اعلیٰ سطح کا وفد سیکیورٹی اور دہشت گردی کے امور پر بات کرنے کے لیے کابل…
عبدالرحمان کھیتران نے خود گرفتاری دی، ضیا لانگو
بلوچستان کے وزیر داخلہ ضیا لانگو نے کہا ہے کہ عبدالرحمان کھیتران نے خود گرفتاری دی ہے، انہوں نے گرفتاری سے پہلے وزیراعلیٰ سے مشورہ بھی کیا ہوگا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ رات کو…
کراچی پولیس حملہ کیس، بھتیجے نے چچا کو گرفتار کروادیا
کراچی پولیس حملہ کیس، خاندانی دشمنی پر بھتیجے نے چچا کو دہشتگردوں کا سہولت کار قرار دے کر گرفتار کروادیا، تحقیقات میں معاملہ آپسی دشمنی کا شاخسانہ نکلا۔ کراچی پولیس پر حملے کے بعد بعض افراد کی جانب سے ذاتی دشمنیاں بھی نکالی جانے لگیں،…
لاہور میں PSL8 کا سیکیورٹی پلان مرتب
لاہور پولیس نے پاکستان سپر لیگ کے لیے سیکیورٹی پلان مرتب کرلیا، 5 ہزار سے زائد اہلکار پی ایس ایل کے موقع پر سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور ہوں گے، ان میں 11 ایس پیز، 34 ڈی ایس پیز اور 94 انسپکٹرز بھی شامل ہوں گے۔ڈی آئی جی آپریشنز افضال کوثر کا…
کراچی میں موٹر سائیکلیں چُرانے والی لڑکی گرفتار
اب لڑکیاں بھی موٹرسائیکل چوری کرنے کی وارداتیں کرنے لگیں۔ کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں پولیس نے لڑکوں کا روپ دھار کر موٹرسائیکلیں چوری کرنے والی لڑکی کو گرفتار کرلیا۔ ملزمہ کے قبضے سے ڈیفنس کے تھانے درخشاں کی حدود سے چوری کی گئی…
حسن علی کے اسپیل نے آج پورا گیم تبدیل کردیا، بابر اعظم
پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ حسن علی کے اسپیل نے آج پورا گیم تبدیل کر دیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پشاور زلمی کے کپتان کا کہنا تھا کہ باتیں تو لوگ کرتے رہتے ہیں، میرا کام ہے پرفارم کرنا، کوشش ہوتی ہے کہ ہر جگہ سو…
دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کا اگلے میچ کیلئے تیاریوں کا آغاز
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دفاعی چیمپئن لاہور قلندر نے اگلے میچ کے لیے تیاریوں کا آغاز کردیا۔قذافی اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں نے پہلے فزیکل ٹریننگ کی پھر جم کر نیٹ پریکٹس کی۔کپتان شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، راشد خان،…
عراق اور چین کے درمیان تجارتی لین دین یوآن میں کرنے کی تیاری
سینٹرل بینک آف عراق، چین کے ساتھ تجارت کیلئے یوآن میں لین دین کی منظوری دینے کیلئے منصوبہ تیار کر رہا ہے۔تجارتی معاملات کا امریکی ڈالر کے بجائے چینی کرنسی میں طے کیا جانا عراقی مرکزی بینک کو ایکسچینج ریٹس مستحکم کرنے میں مدد دے گا۔یہ…
غلام محمود ڈوگر کی تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کی درخواست خارج
وفاقی سروس ٹریبونل نے لاہور پولیس کے آفیسر غلام محمود ڈوگر کی تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کی درخواست خارج کر دی، فیڈرل سروس ٹریبونل نے 13 صفحات کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عموماً 5 سے 6 سال کی عمر میں بچے کو…
پرانی سبزی منڈی: علاقہ مکینوں کا بجلی کی بندش کیخلاف احتجاج، بدترین ٹریفک جام
کراچی کے علاقے پرانی سبزی منڈی کے قریب علاقہ مکینوں نے بجلی کی بندش کے خلاف احتجاج کیا، جس کے باعث کئی گھنٹے سے بدترین ٹریفک جام رہا۔معلوم ہوا ہے کہ شہری اپنی گاڑیاں بند کرکے کھڑے ہونے پر مجبور ہوگئے، احتجاج کے باعث اطراف کے علاقوں میں…