جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

جیل بھرو تحریک کارکنوں، رہنماؤں کی عدم دلچسپی سے مذاق بن گئی

خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک میں پورے صوبے سے کسی نے گرفتاری نہیں دی، پولیس ڈھونڈتی رہی، اعلانات کرتی رہی، پک اینڈ ڈراپ کی سہولت بھی لے آئی، لیکن گرفتاری دینے کوئی نہیں آيا، حیلے بہانے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئے۔…

بابر اعظم کو آؤٹ کرنے کا ٹارگٹ ہے، زمان خان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر زمان خان نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو آؤٹ کرنے کا ٹارگٹ ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں زمان خان نے کہا کہ گزشتہ سیزن میں بابر اعظم کا کیچ ڈراپ کردیا تھا، اس مرتبہ میچ میں اُن کی وکٹ…

افتخار احمد کی سرفراز کے بیٹے کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کے بیٹے عبداللّٰہ کی افتخار احمد کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔کراچی میں افتخار احمد نے ساتھی کرکٹرز کے بچوں کے ساتھ ہوٹل کوریڈور میں کرکٹ…

اپیکس کمیٹی اجلاس: پولیس، سی ٹی ڈی کے تمام منصوبوں کی رکاوٹیں دور کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سینٹرل ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں پولیس، سی ٹی ڈی کے تمام منصوبوں کی تکمیل کی راہ میں رکاوٹیں دور کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق سیکیورٹی سے متعلق تمام منصوبوں کی تکمیل کی راہ میں حائل…

عمران خان نے ایف آئی اے تفتیشی افسر کے سامنے پیشی سے معذوری ظاہر کردی

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے تفتیشی افسر کے سامنے پیشی سے معذوری ظاہر کردی ہے۔عمران خان نے ایف آئی اے کے تفتیشی افسر کو خط لکھ دیا، ان کی جانب سے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے…

مہنگائی کی شرح میں 2.78 فیصد اضافہ، ہفتہ وار شرح 41.54 فیصد ہوگئی

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 2.78 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد مجموعی ہفتہ وار شرح 41.54 فیصد تک پہنچ گئی۔ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی، مہنگائی میں اضافہ اشیاء خور و نوش کی قیمتیں بڑھنے…

ضمانت خارج ہونے پر پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے سمیت 4 ملزمان عدالت سے فرار

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس پر حملے اور دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمے میں پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے شبیر گجر سمیت چار ملزمان کی عبوری ضمانتیں خارج کر دیں۔ ضمانت خارج ہونے کے بعد ملزمان عدالت سے فرار ہو گئے۔انسداد…

پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی لڑائی کرسی کے لئے ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مہنگائی کے خلاف اوکاڑہ میں عوامی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی لڑائی کرسی کے لئے ہے۔ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی ایک دوسرے کو بےنقاب کر رہے ہیں۔سراج الحق نے مزید کہا کہ ہوسکتا ہے…

سابق کرکٹر کا بیٹا ہونے سے بہت کچھ مشکل ہوجاتا ہے، اعظم خان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سابق کرکٹر کا بیٹا ہونے سے بہت کچھ مشکل ہوجاتا ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں فتح کے بعد پریس کانفرنس میں اعظم خان نے…

ایف اے ٹی ایف کا روس کی ممبرشپ معطل کرنے کا فیصلہ

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے روسی فیڈریشن کی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیٹف کے اعلامیہ کے مطابق پیرس میں ہونے والے عالمی ادارے کے اجلاس نے روس کی ممبر شپ معطل کرنے کا فیصلہ کیا۔ ایف اے ٹی ایف اعلامیہ میں مزید بتایا…

پنجاب حکومت کی ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کی درخواست مسترد

الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کی ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ این اے 193راجن پور میں ضمنی انتخاب شیڈول کے مطابق ہوگا۔تحریک انصاف کے 32 ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن…

پاکستان کو چین سے 70 کروڑ ڈالر موصول، ذرائع اسٹیٹ بینک

پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر ہے کہ چین سے 70 کروڑ ڈالر موصول ہو گئے۔ذرائع اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ رقم چائنا ڈیولپمنٹ بینک کی طرف سے رول اوور معاہدے کے بعد موصول ہوئی۔اس سلسے میں پاکستان اور چین کے درمیان معاہدہ ہو چکا تھا، پاکستان نے…

ایپکس کمیٹی کا دہشت گردوں کے خلاف سخت کارروائیاں جاری رکھنے پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں دہشت گردوں کے خلاف سخت کارروائیاں جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پر سختی سے عملدرآمد کرنے پر اتفاق کیا گیا۔اجلاس میں ملکی امن و امان…

لاہور قلندرز کے اسکواڈ میں’بشیرا دا برانڈ‘ کی انٹری

لاہور قلندرز نے کھلاڑیوں کے سب سے بڑے فین کو اسکواڈ کا حصہ بنالیا۔ ’بشیرا دا برانڈ‘ کی کھلاڑیوں کے ہمراہ مذاق اور قہقہوں سے بھرپور ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ’بشیرا دا برانڈ‘ پہلے کھلاڑیوں کو ملنے کراچی پہنچا اور اب ٹیم کے ہمراہ لاہور میں ڈیرے…

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 6 نشستوں سے ڈی نوٹیفائی کر دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو 6 نشستوں سے ڈی نوٹیفائی کر دیا۔ای سی پی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قومی اسمبلی میں عمران خان کی 6 نشستیں خالی قرار دے دی گئی ہیں۔تحریک…

پی ایس ایل 8: لاہور، راولپنڈی میچز، پی سی بی نے متبادل پلان بنا لیا

حکومت پنجاب 45 کروڑ روپے کے مطالبے سے دستبردار نہ ہوئی تو لاہور کے میچز کراچی منتقل کردیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے حوالے سے متبادل پلان ترتیب دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق لاہور…

راولپنڈی میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریوں کا ڈراپ سین

راولپنڈی میں بھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کا ڈراپ سین ہو گیا۔ کمیٹی چوک سے گرفتاری دینے والے فیاض الحسن چوہان اور 50 کارکنوں کو پولیس وین نے مندرہ کے علاقے میں اتار کر چھوڑ دیا۔مجلس وحدت مسلمین…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 130 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ پی ایس ایکس 100 انڈیکس 130 پوائنٹس کم ہوکر 40 ہزار 707 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 296 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ حصص بازار میں آج 15 کروڑ 34 لاکھ…

ٹرانس جینڈر بل پر رائے دی جس پر دھمکیاں دی گئیں: مارویہ ملک

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ٹرانس جینڈر اینکر و کمیونٹی کے صدر پر فائرنگ کا مقدمہ درج کر لیا گیا لیکن کوئی ملزم گرفتار نہیں ہو سکا۔پولیس کے مطابق مقدمہ ٹرانس جینڈر اینکر مارویہ ملک کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا گیا۔ایف آئی آر…

پی سی بی نے پی ایس ایل کیلئے 45 کروڑ مانگے تھے؟ نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب سے سوال

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے صحافی نے سوال کیا کہ کیا پی سی بی نے پی ایس ایل میچز کیلئے حکومت سے 45 کروڑ روپے مانگے تھے؟جس کا جواب دیتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ ساری کابینہ ادھر کھڑی ہے، یہ لوگ پیسے منظور کرنے کیلئے تیار نہیں…