Browsing Category
Urdunews
حسن علی نے بھی کہہ دیا ’پیٹرول بہت مہنگا ہے‘
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے بھی کہہ دیا کہ پیٹرول بہت مہنگا ہے۔کراچی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے 13 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے حسن علی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔حسن علی نے میچ میں وکٹس…
عثمان ڈار کے پی اے کا اقبالی بیان سامنے آگیا
سابق چیئرمین وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام عثمان ڈار کے پی اے کا اقبالی بیان سامنے آ گیا۔جاوید علی ولد طالب حسین نے عثمان ڈار کے بھائی احمد ڈار کو 50 لاکھ روپے کمیشن دینے کا انکشاف کیا ہے۔ایک ویڈیو بیان میں جاوید علی نے کہا ہے کہ این اے 67 کی…
چین میں گزشتہ ہفتے کورونا سے 7 اموات رپورٹ
چین میں 17 سے 23 فروری کے دوران اسپتالوں میں کورونا وائرس کے باعث 7 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔چینی طبی حکام کے مطابق چین میں دسمبر سے رپورٹ ہونے والے تمام کورونا کیسز اومی کرون ویرینٹ کے ہیں۔چینی طبی حکام نے بتایا ہے کہ کورونا وائرس کے کیسز…
بارکھان میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق، 12 زخمی
بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے رکھنی میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔بارکھان پولیس کے مطابق رکھنی کے بازار میں دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہوئے ہیں۔دھماکے کی آواز دور دور تک سنائی دی، جبکہ دھماکے کے بعد…
30 ممالک میں نیٹ فلکس کی ماہانہ فیس میں کمی
مشہور اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے دنیا کے 30 ممالک میں اپنی ماہانہ فیس کم کر دی۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نیٹ فلکس نے مارکیٹ میں حریف کمپنیوں سے بڑھتے ہوئے مقابلے کے پیشِ نظر مزید صارفین کو راغب کرنے کے لیے دنیا کے 30 سے زائد…
تھر کول بلاک ون میں چوریاں، چینی کمپنی کا حکومتِ سندھ کو خط
تھر کول بلاک ون میں چوریوں کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر چینی کمپنی نے حکومتِ سندھ کو خط لکھ دیا اور کہا ہے کہ اگر چوریاں نہ رکیں تو مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہوں گے۔چینی کمپنی کے چیئرمین مینگ ڈھونگ آئی نے چیف سیکریٹری سندھ کے نام خط میں لکھا…
دلہا بننے کیلئے کس کا ’انتظار‘ ہے؟ بابر اعظم نے بتادیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنی شادی سے متعلق صحافیوں کو جواب دے کر بتا دیا کہ وہ دلہا بننے سے متعلق کیا سوچ رہے ہیں۔پاکستان سپر لیگ کے دوران ایک پریس کانفرنس میں بابر اعظم سے شادی سے متعلق سوال پوچھا گیا۔بابر اعظم نے کہا کہ…
امریکا: سان فرانسسکو میں سرد موسم کا نیا ریکارڈ بننے کا امکان
امریکی شہر سان فرانسسکو میں برفانی طوفان کے نتیجے میں سرد موسم کا نیا ریکارڈ بننے کا امکان ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے مطابق امریکا کی ریاست کیلی فورنیا کے کچھ حصے برفانی طوفان کی زد میں ہیں، لاس اینجلس میں بلند مقامات پر برفباری اور دیگر…
سعودی فوجی پریڈ فدا میں پہلی بار خواتین کی شرکت
سعودی عرب میں پہلی بار فوجی پریڈ فدا میں خواتین نے شرکت کی ہے۔پریڈمیں سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ کے 16 سیکیورٹی کے شعبوں کے ارکان شریک ہوئے ہیں۔سعودی عرب کی فوجی پریڈ میں پہلی بار آرکسٹرا بھی متعارف کرایا گیا ہے۔بشکریہ جنگbody a…
معذوری کرکٹ کے شوق پر حاوی نہ ہوسکی
دنیا میں کرکٹ دیکھنے اور کھیلنے والے دیوانوں کی کمی نہیں، اسکول ہو یا دفاتر کرکٹ کے شائقین ہر جگہ موجود ہیں۔سوشل میڈیا پر بھی ایک ایسے ہی کرکٹ سے محبت کرنے والے کم عمر لڑکے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔کھلے میدان میں کرکٹ کھیلنے والے بچے نے…
پاپوانیوگنی میں ساحل کے قریب 6.2 شدت کا زلزلہ
پاپوانیوگنی میں ساحل کے قریب 6.2 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ پاپوانیوگنی کے دور دراز علاقے میں 38 کلو میٹر زیرِ زمین گہرائی میں آیا ہے۔امریکی زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ…
بلوچستان، آواران میں 4.6 شدت کا زلزلہ
بلوچستان کے ضلع آواران میں 4.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز آواران سے 60 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔واضح رہے کہ گزشتہ سالوں میں آوارن میں متعدد بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ضلع آواران…
پنجاب میں پتنگ بازی پر دفعہ 144 نافذ، 10 افراد گرفتار
پنجاب میں پتنگ بازی پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی، پتنگ اور ڈور کی تیاری اور خرید و فروخت پر بھی 30 روز کے لیے پابندی عائد کی گئی ہے۔حافظ آباد سمیت مختلف شہروں میں پولیس نے پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا ہے۔پولیس نے کریک ڈاؤن کے دوران…
کراچی، ڈاکو پکڑا گیا، دیگر واقعات میں 4 افراد زخمی
کراچی میں عائشہ منزل پر ایک ڈاکو کو عوام نے پکڑ کر شدید تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، شاہراہ فیصل پر کار الٹ گئی، واقعے میں 3 افراد زخمی ہوگئے جبکہ اورنگی ٹاؤن میں بنارس کے قریب فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق عائشہ منزل پر…
کراچی کینٹ اسٹیشن پر کئی واک تھرو گیٹ ناکارہ
دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے باوجود کراچی کینٹ اسٹیشن پر لگائے گئے کئی واک تھرو گیٹ ناکارہ ہیں۔ریلوے اسٹیشن میں دھماکا خیز مواد کا کھوج لگانے والے آلات اور ریل گاڑیوں کے اندر معائنہ کرنے والا سسٹم بھی ناپید ہے۔اسی طرح کینٹ اسٹیشن…
کراچی، عالمی مشاعرے میں سامعین کی دلچسپی
ساکنان شہر قائد کے تحت عالمی مشاعرے میں سامعین کی دلچسپی دیدنی رہی، فیملیز، نوجوان، خواتین اور بزرگوں نے عمدہ کلام پر شعرائےکرام کی حوصلہ افزائی کی، اہل دانش نے عالمی مشاعرے کو کراچی کی پہچان قرار دیا۔نوجوانوں کو تہذیب سے جوڑتا ساکنان…
لڑکوں کا روپ دھار کر موٹر سائیکل چوری میں ملوث لڑکی کو جیل بھیج دیا گیا
کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت نے لڑکوں کا روپ دھار کر موٹر سائیکلیں چوری کرنے میں ملوث لڑکی کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔کراچی کے مختلف علاقوں میں لڑکوں کا روپ دھار کر موٹر سائیکل چوری کرنے میں ملوث ملزمہ ثمرین…
کراچی میں عمارت گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی
کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ میں تین منزلہ عمارت کے اوپر کے دو فلور گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ پٹیل پاڑہ میں فٹ بال گراؤنڈ کے قریب عمارت گرنے کا واقعہ پیش آیا، ملبے سے مزید 2 زخمیوں کو نکال لیا گیا، جس…
عمران خان نے اپنے خلاف درج مقدمے کو خارج کرنے کی درخواست دے دی
کارِ سرکار میں مداخلت اور الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف احتجاج کرنے کے مقدمے پر عمران خان نے تھانہ سیکریٹریٹ میں مقدمے سے خارج کرنے کی درخواست دائر کردی۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ مقدمے میں جھوٹے من گھڑت اور بے بنیاد الزامات لگائے…
عدلیہ کا احترام کرنا چاہتے ہیں مگر دیوار سے نہ لگایا جائے، عطا تارڑ
وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ن لیگ عدلیہ کا احترام کرنا چاہتی ہے مگر دیوار سے نہ لگایا جائے۔گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے سوال کیا کہ آخر ضد کس بات کی ہے کہ کچھ ججوں کو بینچ میں شامل کیا جائے۔رہنما…