Browsing Category
Urdunews
سندھ: آٹا چکیوں، ڈیفالٹر فلور ملز کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، اسسٹنٹ کمشنرز کے چھاپے
سندھ میں آٹا چکیوں اور ڈیفالٹر فلور ملز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہیں، ترجمان کے مطابق متعلقہ افسران اور اسسٹنٹ کمشنرز نے چھاپے مارے۔چیف سیکریٹری سہیل راجپورت کا کہنا ہے کہ آج کراچی اور شہید بینظیرآباد ریجن کی مختلف فلور ملز پر چھاپے مارے…
لبنان: ملکی کرنسی بدحال، اشیائے صرف ڈالر میں فروخت ہونے لگیں
لبنان کی سپر مارکیٹس میں درآمد شدہ اشیا ڈالر میں فروخت ہونے لگیں، یہ اقدام وزارتِ معیشت کی طرف سے کیا گیا ہے تاکہ قیمتوں میں اضافے کو روکا جاسکے۔لبنان میں شدید مہنگائی کی وجہ سے غیر یقینی صورتحال ہے، سپر مارکیٹس کو حکم دیا گیا ہے کہ کسی…
فخر زمان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کی کپتان کی حکمت عملی بتادی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے اوپنر فخر زمان نے ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی کی ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کی حکمت عملی بتادی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں فخر زمان نے بتایا کہ بولنگ ہماری اسٹرینتھ ہے، اس لیے ہم ٹاس جیت کر…
کے پی اور پنجاب میں انتخابات: سیاسی جماعتوں سےانتخابی نشان کیلئے درخواستیں طلب
خیبر پختونخوا اور پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان کے لیے درخواستیں طلب کر لیں۔الیکشن کمیشن نے خیبر پختوانخوا اسمبلی سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان کے لیے درخواستیں مانگ لیں۔الیکشن کمیشن…
کراچی: نجی اسکول میں بوتل لگنے سے زخمی طالب علم 5 روز وینٹی لیٹر پر رہنے کے بعد انتقال کرگیا
کراچی کے نجی اسکول میں فن گالا کے دوران بوتل لگنے سے زخمی ہونے والا طالب علم انتقال کرگیا۔ماڈل کالونی کاظم آباد کراچی کے ایک اسکول کا طالب علم حذیفہ بوتل لگنے سے زخمی ہوا تھا، جو پانچویں جماعت کا طالبعلم تھا۔کراچی کے علاقے ماڈل کالونی…
پیرس فیشن ویک: ماڈل کی آگ سے بھڑکتے لباس میں ریمپ واک
بین الاقوامی سطح پر منعقد ہونے والے فیشن ویک میں ایک نا ایک ایسا عجیب الخلقت اسٹائل ضرور ہوتا ہے جو شرکاء کی توجہ اپنی طرف مبذول کروا لیتا ہے۔ایسا ہی گزشتہ روز پیرس فیشن ویک میں ہوا جب ایک ماڈل نے آگ لگے ہوئے لباس میں ریمپ واک کی۔یقینی…
اورنگی ٹاؤن: کلاس روم میں فائرنگ سے بچی زخمی ہونے کا معاملہ، ابہام برقرار
کراچی غربی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کے ایک اسکول کے کلاس روم میں گولی لگنے سے طالبہ کے زخمی ہونے کا معاملہ کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود کلیئر نہیں ہو سکا، مختلف بیانات پر ابہام دور کرنے کےلیے پولیس کوششیں کر رہی ہے۔سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ویسٹ…
ہماری ریسکیو ٹیموں نے شاندار خدمات سے ترک عوام کے دلوں میں جگہ بنائی، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ اور شام کے زلزلے کے بعد امدادی کارروائیوں میں حصہ لینے والوں کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری سرچ اینڈ ریسکیو ٹیموں کی ترکیہ اور شام میں خدمات کو…
آرمی چیف کا ہیڈ کوارٹرز انجینئرز ڈویژن کا دورہ، ترکیہ میں فرائض انجام دینے والی ٹیم سے ملاقات
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ہیڈکوارٹرز انجینئرز ڈویژن راولپنڈی کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کے ارکان سے ملاقات کی اور ٹیم کی پیشہ ورانہ مہارت اور کاوشوں کو سراہا۔ آرمی چیف نے ٹیم سے گفتگو میں قدرتی آفت میں ترکیہ اور…
پی ایس ایل 8: پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 198 رنز کا ہدف دے دیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے 17ویں میچ میں محمد عامر کی تباہ کن بولنگ کے باوجود پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 198 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کا راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر یہ پہلا میچ ہے، کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے…
وزیر قانون نے عدلیہ کو تقسیم کرنے کی کوشش کی، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ آج کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد جیل بھرو تحریک ختم کردی، ہفتے کے دن سے باضابطہ انتخابی مہم شروع کر رہے ہیں۔ کارکنوں سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا…
بابر کو آؤٹ کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر عامر کے چرچے
ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے 17ویں میچ میں کراچی کنگز کے فاسٹ بولر محمد عامر کی جانب سے پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کو آؤٹ کیے جانے کے بعد سوشل میڈیا پر محمد عامر کے چرچے ہونے لگے۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں کراچی…
الیکشن کمیشن کا صدر مملکت کو خط لکھے جانے کا امکان، ذرائع
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے پنجاب اسمبلی الیکشن کےلیے پولنگ کی مجوزہ تاریخ کے حوالے سے خط صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو کل ارسال کیے جانے کا امکان ہے۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب اور…
گوجرانوالہ: پتنگ بازوں کو 90 روز تک نظربند رکھنے کیلئے گرفتاریاں شروع، 6 زیر حراست
گوجرانوالہ میں پتنگ بازوں کی گرفتاریاں شروع کردی گئیں، جبکہ 6 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سی پی او ایاز سلیم کا کہنا ہے کہ 3 ایم پی او کے تحت گرفتار ملزمان کو 90 روز تک نظربند کیا جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ شہر میں 6 ملزمان کو گرفتار کر…
ریٹائرڈ ججز، جنرلز کو ملی مراعات کا ریکارڈ پی اے سی میں طلب
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے ریٹائرڈ ججز اور جنرلز کو ملنے والی مراعات کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے آڈیٹر جنرل آفس سے ریٹائرڈ جنرلز، ججز اور بیوروکریٹس کو ملنے والے پلاٹس، پینشنز اور مراعات کا ریکارڈ آئندہ ہفتے طلب…
سپریم کورٹ فیصلے کے بعد عمران خان کی پرویز الہٰی سے اہم مشاورت
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے بعد چوہدری پرویز الہٰی سے اہم مشاورت کرلی۔ذرائع کے مطابق زمان پارک لاہور میں عمران خان اور چوہدری پرویز الہٰی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں سپریم کورٹ کے فیصلے…
سونے کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 2700 روپے مہنگا
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، فی تولہ سونا 2700 روپے مہنگا ہوگیا۔قیمتوں میں اضافے کے بعد ایک تولہ سونا ایک لاکھ 97 ہزار 100 روپے کا ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2315 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 68 ہزار 981 روپے ہوگیا۔عالمی…
عمران خان کو گرفتار کیا تو پہلی رات میں ہی ان کی چیخیں سنیں گے، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی طرف سے جوڈیشل کمپلکس پر حملہ عدالتوں پر حملہ تھا، عمران خان نے عدالتوں پر رعب جمانے کےلیے غنڈا…
اداروں کی تضحیک کا الزام، مریم نواز 10 مارچ کو عدالت طلب
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سکھر نے مریم نواز کو 10 مارچ کو طلب کرلیا ہے۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے اداروں کی تضحیک کے الزام میں مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کو نوٹس جاری کردیا ہے۔حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب…
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، فروری میں 5 کشمیری شہید
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی مسلسل کارروائیوں میں گزشتہ ماہ (فروری 2023) میں 5 کشمیریوں کو شہید کیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شہید ہونے والوں میں سے دو کشمیری نوجوانوں کو دوران حراست شہید کیا گیا۔اس دوران بھارتی فوج…