Browsing Category
Urdunews
بجلی کی عدم فراہمی: خیبر میں مشتعل مظاہرین کا گرڈ اسٹیشن پر پھر دھاوا
بجلی کی عدم فراہمی کے خلاف ضلع خیبر میں مشتعل مظاہرین نے گرڈ اسٹیشن پر ایک بار پھر دھاوا بول دیا اور مین گیٹ توڑ کر گرڈ اسٹیشن میں داخل ہو گئے۔جمرود گرڈ اسٹیشن کے سامنے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف تین روز سے احتجاجی دھرنا جاری ہے۔ جمعہ کو…
خاتون ملازم کو ہراساں کرنے کا معاملہ: پی آئی اے جی ایم سیکیورٹی برطرف
قومی ایئرلائن پی آئی اے کی خاتون ملازم کی شکایت پر محتسب اعلیٰ نے جنرل منیجر (جی ایم) پی آئی اے سیکیورٹی میجر ریٹائرڈ امجد کو ملازمت سے برطرف کرنے کا حکم دے دیا۔محتسب اعلیٰ نے خاتون ملازم عالیہ ظفر کی شکایت پر کیس سننے کے بعد جی ایم پی…
کوئٹہ: محمد خان بھٹی کا 8 مارچ تک ریمانڈ منظور
سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کا کوئٹہ کی عدالت نے 8 مارچ تک ریمانڈ منظور کرلیا۔ترجمان اینٹی کرپشن پنجاب نے کہا ہے کہ ریمانڈ ختم ہونے کے بعد اینٹی کرپشن پنجاب راہداری ریمانڈ کی درخواست دے گا اور انہیں…
کراچی: تیز رفتار سوزوکی گرین بس جنگلے میں جا گھسی، موٹر سائیکل سوار جاں بحق
کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن میں ایکسیڈنٹ کے دوران تیز رفتار سوزوکی گرین بس کے جنگلے میں جا گھسی۔ حادثے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ شادمان ٹاؤن میں سوزوکی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مارتی ہوئی گرین لائن…
پی ایس ایل: خواتین کے نمائشی میچز میں غیر ملکی کرکٹرز کی شرکت متوقع
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوران خواتین کے نمائشی میچ میں غیر ملکی کرکٹرز بھی شریک ہوں گی۔ذرائع کے مطابق میچز کے لیے انگلینڈ، جنوبی افریقا، آئرلینڈ، بنگلادیش، سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے پلیئرز سے رابطہ کیا گیا ہے۔پاکستان سپر لیگ…
اقبال ٹاؤن میں میاں بیوی کی لاشیں برآمد
سیالکوٹ کے علاقے اقبال ٹاؤن میں میاں بیوی کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق گھریلو ناچاقی پر خاوند نے بیوی کو قتل کیا۔ڈی پی او کا کہنا ہے کہ بیوی کو قتل کرنے کے بعد خاوند نے اپنے سر پر گولی ماری۔بشکریہ جنگbody a…
لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی جیل خانہ جات کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا
لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی جیل خانہ جات کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا اور اس حوالے سے معطلی کاتحریری حکم جاری کیا۔عدالت نے سابق آئی جی جیل خانہ جات مبشر احمد کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے فاروق نذیر کو آئی جی جیل خانہ جات لگانے کا…
خیبر پختونخوا: نگراں حکومت نے صحت کارڈ پلس کی انکوائری ری اوپن کردی
نگراں صوبائی مشیر صحت ڈاکٹر عابد جمیل نے کہا کہ نگراں خیبرپختونخوا حکومت نے صحت کارڈ پلس کی انکوائری ری اوپن کردی ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں مشیر صحت خیبر پختونخوا نے کہا کہ صحت کارڈ پلس کی انکوائری کو سابقہ حکومت نے دبائے رکھا، وزیراعلیٰ…
پشاور: میاں بیوی نے فائرنگ کرکے ایک دوسرے کو قتل کردیا
پشاور میں معمولی تکرار پر میاں بیوی نے فائرنگ کرکے ایک دوسرے کو قتل کر دیا۔ خاتون موقع پرجاں بحق ہوگئی جبکہ شوہر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں چل بسا۔مقتولین کے بیٹے کی جانب سے پولیس کو دیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ…
نوازشریف کی نااہلی کے فیصلے پرفل کورٹ میں نظرِثانی ہونی چاہیے، احسن اقبال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے فیصلے پر فل کورٹ بنانے کا مطالبہ کر دیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں بات کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ نواز شریف کی نااہلی کے فیصلے پر فل کورٹ…
لاہور قلندرز انتظامیہ کا کھلاڑیوں کیلئے انعامات کی بارش کا سلسلہ جاری
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کی انتظامیہ کا کھلاڑیوں کےلیے انعامات کی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف گزشتہ روز کے میچ میں غیر معمولی کامیابی پر لاہور قلندرز کی انتظامیہ نے کھلاڑیوں کو انعامات دیے…
سرکاری حج اسکیم کا 50 فیصد کوٹہ پیشگی ڈالرز جمع کروانے والوں کو ملے گا
ڈالرز کی قلت کے باعث حکومت نے حج پالیسی تبدیل کردی۔ اب سرکاری حج اسکیم کا 50 فیصد کوٹہ انہیں ملے گا جو پیشگی ڈالرز جمع کروائیں گے۔ ڈالرز میں حج اخراجات پیشگی جمع کروانے والے عازمین حج قرعہ اندازی سے مستثنیٰ ہوں گے۔ان عازمین حج کو قرعہ…
سپریم کورٹ سے سیاسی فیصلے حاصل نہیں کیے جانے چاہئیں، احسن اقبال
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے ذریعے سیاسی فیصلے حاصل نہیں کیے جانے چاہئیں۔نارووال میں میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ ڈالر نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو سلامی دی ہے، سیاسی عدم استحکام کی قیمت 22 کروڑ عوام ادا کر…
گوجرانوالا: ن لیگ کے ورکرز کنونشن کے موقع پر ہوائی فائرنگ، کارکن زخمی
پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں ن لیگ کے ورکرز کنونشن کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے کارکن شدید زخمی ہوگیا۔احسن نامی نوجوان کے سر میں گولی لگی، جسے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ جلسہ گاہ کے وی آئی پی گیٹ کے باہر سے…
بومرہ کو اب بھول جاؤ، اس کو چھوڑ دیجیے آپ، سابق بھارتی آل راؤنڈر
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈ آل راؤنڈر مدن لال کا کہنا ہے کہ جسپریت بومرہ کو اب بھول جاؤ، اس کو چھوڑ دیجیے آپ، جب وہ واپس آئیں گے تب دیکھا جائے گا۔انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے امیش یادیو بومرہ کا متبادل…
کراچی: کشمیر روڈ پر شہری کی ٹارگٹ کلنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
کراچی کے علاقے پی ای سی ایچ ایس سوسائٹی میں کشمیر روڈ پر کار پر ٹارگٹڈ فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، جسے پولیس نے مقدمے کی کارروائی کا حصہ بنا لیا ہے۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں کلاشنکوف بردار ملزمان کو گاڑیوں کے بیچ موٹرسائیکل پر…
شہباز شریف سے آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، الیکشن کی تاریخ پر تبادلہ خیال
وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں صدر مملکت کی جانب سے پنجاب میں الیکشن کے اعلان کے بعد کی صورتحال پر مشاورت کی گئی ہے۔وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں سیاسی صورتحال پر…
فراڈیے اور نوسر باز کی تمام سازشیں ناکام ہوئیں، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے سابق وزیراعظم عمران خان کو فراڈیا اور نوسر باز کہہ دیا۔گوجرانوالہ میں تنظیمی کنونشن سے خطاب میں خواجہ آصف نے کہا کہ مریم نواز نے پارٹی قیادت سنبھال کر جماعت میں نئی روح پھونک دی۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری…
سندھ حکومت کی 15 سالہ کرپشن، عوام شدید غربت میں مبتلا، صدرالدین راشدی
مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے صدر اور جی ڈی اے کے چیف کوآرڈینیٹر سید صدر الدین شاہ راشدی کا کہنا ہے کہ سندھ میں حکومت کی 15 سالہ کرپشن، اقرباء پروری اور نااہل حکمرانی کی وجہ سے عوام شدید غربت، لاچاری اور بے بسی کی زندگی گزارنے پر مجبور…
شہباز شریف کا تجربہ قوم کے سامنے بے نقاب ہو چکا، پرویز الہٰی
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی گورننس اور تجربہ قوم کے سامنے پوری طرح بے نقاب ہو چکا ہے۔لاہور میں اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق غنی اور پنجاب کے سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید سے چوہدری پرویز…