Browsing Category
Urdunews
مریم نواز نے تحریک انصاف کا نیا نام رکھ دیا
پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے سوشل میڈیا پر ایک مرتبہ پھر تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی اپنے بھائی فیصل چوہدری ایڈووکیٹ سے گفتگو کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آنے کے…
سعودی عرب کی اسرائیل کے فلسطینی گاؤں کو مٹانے کے بیانات کی شدید مذمت
سعودی عرب نے قابض اسرائیلی عہدیدار کی فلسطینی گاؤں حوارہ کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے بیانات کی شدید مذمت کی ہے۔ایک بیان میں سعودی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب ان نسل پرستانہ، غیر ذمے دارانہ بیانات کو مکمل مسترد کرتا ہے۔سعودی وزارت…
کراچی، کھارادر میں کسٹمز کی کارروائی، اسمگل شدہ سامان ضبط
پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کلکٹریٹ کے عملے نے کراچی کے اولڈ سٹی ایریا کے علاقے کھارادر میں آغا خان جماعت خانہ کے قریب کارروائی کر کے اسمگل شدہ سامان سے بھری بس پکڑ لی۔ اسمگل شدہ سامان بس نمبر بی ایس بی 015 کی باڈی میں خاص طور پر بنائے گئے…
وکٹیں اور بیلز کیسے چارج ہوتی ہیں؟
کرکٹ میں پہلے لکڑی کی وکٹیں اور بیلز کا استعمال ہوتا تھا لیکن جیسے جیسے ترقی ہوتی گئی کرکٹ میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال نظر آنے لگا۔کرکٹ میچز میں اکثر دیکھا گیا ہے کہ وکٹیں اور بیلز میں لائٹس جلتی ہیں، کیا آپ جانتے ہیں وہ کیسے جلتی…
امریکی صدر جوبائیڈن جِلد کے کینسر میں مبتلا ہونے سے بچ گئے
امریکا کے صدر جوبائیڈن کے بروقت علاج نے انہیں جِلد کے کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے سے بچا لیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 80 سالہ امریکی صدر کے سینے سے جلد کے کینسر کا سبب بننے والا زخم ہٹا دیا گیا۔رپورٹس کے مطابق امریکی صدر کے فزیشن کیون او…
پاک امریکا انسداد دہشت گردی مذاکرات 6 اور 7 مارچ کو ہوں گے
پاکستان اور امریکا کے درمیان انسداد دہشت گردی مذاکرات 6 اور 7 مارچ کو ہوں گے۔امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق امریکا کے قائم مقام کو آرڈینیٹر برائے انسداد دہشت گردی کرسٹوفر لینڈبرگ پاکستان کا دورہ کریں گے۔مذاکرات میں دہشت گردی سے نمٹنے کے…
قلندرز اور سلطانز آج مدمقابل ہوں گے
ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 میں آج قذافی اسٹیڈیم میں لاہور کے قلندرز اور ملتان کے سلطانز مدمقابل ہوں گے، جیت قلندرز کو پلے آف میں لے جائے گی۔ شائقین کرکٹ بھی کانٹے دار مقابلے کے لیے پرجوش ہیں، پوائنٹس ٹیبل پر لاہور قلندرز 10 پوائنٹس…
سلطانز کا قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن
پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف میچ کے لیے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔ملتان سلطانز نے شام کے سیشن میں ٹریننگ کی، کھلاڑیوں نے نیٹ پریکٹس کی جس کے بعد فیلڈنگ کی بھی مشقیں ہوئیں۔ملتان…
منڈی بہاء الدین: شادی میں نوٹوں کی بارش، موبائل فون تقسیم
منڈی بہاء الدین میں مقامی تاجر کی شادی کی تقریب کے دوران نوٹوں کی بارش کردی گئی، باراتیوں میں موبائل فونز بھی تقسیم کیے گئے۔ شادی کی تقریب میں دولہا کے دوست اور عزیز و اقارب میرج ہال کی چھت سے کافی دیر تک نوٹ نچھاور کرتے رہے۔فضا میں ہر…
کراچی، ناردرن بائی پاس پر پیٹرول سے بھرا ٹینکر الٹ گیا
کراچی میں ناردرن بائی پاس پر پیٹرول سے بھرا ٹینکر تیز رفتاری کے باعث قابو سے باہر ہو کر الٹ گیا۔حادثے میں ڈرائیور اور کلینر محفوظ رہے، پولیس کے مطابق حادثے کے بعد ٹینکر سے پیٹرول کا رساؤ شروع ہوگیا تھا۔واقعہ کے بعد 10 ویلر پیٹرول ٹینکر…
اسد عمر اور شاہ محمود بھی رہا ہوگئے
وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی اٹک جیل سے اور راجن پور کی جیل سے اسد عمر سمیت پی ٹی آئی کے نظر بند 83 کارکنان کو رہا کردیا گیا۔صداقت عباسی، اعجاز خان جازی، لطافت عباسی سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنما بھی رہائی پانے والوں میں شامل…
امریکا کا روس سے یوکرین جنگ روکنے کا مطالبہ
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے روس سے یوکرین جنگ روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک یوکرین کا دفاع کرنا پڑا کریں گے۔نئی دہلی میں روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے جی ٹوئنٹی اجلاس کی سائیڈ لائن پر…
عمران کی طرح مجھے انصاف ملتا تو ملک آج ہوا میں اڑ رہا ہوتا، نواز شریف
مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی طرح اگر انہیں انصاف ملا ہوتا تو ملک آج ترقی کی منزلیں طے کررہا ہوتا۔ لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ن لیگ کے قائد نواز شریف نے کہا کہ مجھے انصاف ملتا تو ملک بہت خوشحال ہوتا،…
اچھا پرفارم کرنے کے لیے کئی ماہ سخت محنت کی، ڈیوڈ ویسا
لاہور قلندرز کے آل راؤنڈر ڈیوڈ ویسا کا کہنا ہے کہ میں نے آٹھ دس ماہ بڑی محنت کی ہے تاکہ اچھا پرفارم کروں۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں کامیابی کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شاہین آفریدی اور حارث رؤف کے ساتھ بولنگ کرنے…
150 رنز کا دفاع کیا جا سکتا تھا، نوین الحق
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بالر نوین الحق نے کہا ہے کہ 150 رنز کا دفاع کیا جا سکتا تھا، سکندر رضا اور راشد خان نے اچھی بیٹنگ کی۔لاہور میں میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے نوین الحق کا کہنا تھا کہ ہمیں ہدف کا تعاقب کرنا چاہیے تھا۔انہوں نے مزید…
خیبر پختونخوا: نگراں حکومت نے صحت کارڈ پلس کی انکوائری ری اوپن کردی
نگراں صوبائی مشیر صحت ڈاکٹر عابد جمیل نے کہا کہ نگراں خیبرپختونخوا حکومت نے صحت کارڈ پلس کی انکوائری ری اوپن کردی ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں مشیر صحت خیبر پختونخوا نے کہا کہ صحت کارڈ پلس کی انکوائری کو سابقہ حکومت نے دبائے رکھا، وزیراعلیٰ…
پشاور: میاں بیوی نے فائرنگ کرکے ایک دوسرے کو قتل کردیا
پشاور میں معمولی تکرار پر میاں بیوی نے فائرنگ کرکے ایک دوسرے کو قتل کر دیا۔ خاتون موقع پرجاں بحق ہوگئی جبکہ شوہر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں چل بسا۔مقتولین کے بیٹے کی جانب سے پولیس کو دیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ…
نوازشریف کی نااہلی کے فیصلے پرفل کورٹ میں نظرِثانی ہونی چاہیے، احسن اقبال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے فیصلے پر فل کورٹ بنانے کا مطالبہ کر دیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں بات کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ نواز شریف کی نااہلی کے فیصلے پر فل کورٹ…
لاہور قلندرز انتظامیہ کا کھلاڑیوں کیلئے انعامات کی بارش کا سلسلہ جاری
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کی انتظامیہ کا کھلاڑیوں کےلیے انعامات کی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف گزشتہ روز کے میچ میں غیر معمولی کامیابی پر لاہور قلندرز کی انتظامیہ نے کھلاڑیوں کو انعامات دیے…
سرکاری حج اسکیم کا 50 فیصد کوٹہ پیشگی ڈالرز جمع کروانے والوں کو ملے گا
ڈالرز کی قلت کے باعث حکومت نے حج پالیسی تبدیل کردی۔ اب سرکاری حج اسکیم کا 50 فیصد کوٹہ انہیں ملے گا جو پیشگی ڈالرز جمع کروائیں گے۔ ڈالرز میں حج اخراجات پیشگی جمع کروانے والے عازمین حج قرعہ اندازی سے مستثنیٰ ہوں گے۔ان عازمین حج کو قرعہ…