Browsing Category
Urdunews
اوپن ٹرائل کے نام پر صرف من پسند افراد کو اندر جانے کی اجازت دی گئی، لطیف کھوسہ
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ اوپن ٹرائل کے نام پر صرف من پسند افراد کو اندر جانے کی اجازت دی گئی، فیملی کے لوگوں کو بھی سماعت کے دوران آواز نہیں آتی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لطیف…
خواتین کو خودمختار بنانے کیلئے بلاسود قرض دیں گے، بلاول بھٹو
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خواتین کیلئے زندگی کے ہر شعبے میں مساوی مواقع چاہتے ہیں، خواتین کو اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کیلئے بلاسود قرضے دیں گے۔پشاور میں خواتین کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر…
شاہین آفریدی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان مقرر
اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کےلیے نائب کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔ شاہین آفریدی دورہ آسٹریلیا میں شان مسعود کے نائب ہوں گے۔ واضح رہے کہ شاہین آفریدی ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں پاکستان ٹیم کے کپتان ہیں۔اس سے قبل…
کراچی کے صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست
کراچی کے صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست دے دی گئی۔پاور ڈویژن نے فی یونٹ بجلی ایک روپے 71 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کروادی۔نیپرا کا کہنا ہے کہ درخواست گزشتہ مالی سال کی…
سائفر کیس میں فرد جرم سے ثابت ہوگیا بانی پی ٹی آئی ملک سے مخلص نہیں تھے، پرویز خٹک
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین (پی ٹی آئی پی) کے چئیرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی پر سائفر کیس میں فرد جرم عائد ہوگئی ہے اور ثابت ہوگیا کہ بانی پی ٹی آئی ملک کے ساتھ مخلص نہیں تھے۔ ضلع نوشہرہ کے قصبے اکوڑہ خٹک میں ورکرز…
فلسطینی بچوں، خواتین پر بمباری، بائیڈن بھی اسرائیل کیخلاف بول پڑے
غزہ کے محصور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے جنگی جرائم 68ویں روز بھی جاری ہیں، امریکی صدر جو بائیڈن بھی فلسطینی بچوں اور خواتین پر بمباری پر اسرائیل کے خلاف بول پڑے ہیں۔امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل بلا امتیاز بمباری کی وجہ سے…
ایس ایس جی سی کا پریزیڈنٹ ٹرافی میں شرکت کا فیصلہ
سوئی سدرن کی ٹیم کی پریذیڈنٹ کپ سے دستبرادی پر ترجمان سوئس سدرن نے ایک روز پہلے بیان جاری کیا کہ ان کی ترجیح ملک میں گیس کی فراہمی ہے اس لئے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ سے دستبردار ہورہے ہیں۔میڈیا میں خبریں آنے کے بعد سوئی سدرن گیس کی انتظامیہ نے…
پی ایس ایل 9 ڈرافٹ: فرنچائزز نے بڑے نام منتخب کرلیے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے سلسلے میں ڈرافٹنگ کے دوران فرنچائزز نے بڑے ناموں کو منتخب کرلیا۔ لاہور میں جاری ڈرافٹنگ میں ملتان سلطانز نے پلاٹینم کیٹیگری میں اپنی پہلی پک میں ڈیوڈ ولی کو پک کرلیا جبکہ کراچی کنگز نے پلاٹینم میں کیرون…
بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود پرفردِ جرم عائد ہوئی یا نہیں؟ متضاد بیانات
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور شاہ محمود قریشی پر سائفر کیس میں فرد جرم عائد ہوئی یا نہیں؟ اسپیشل پراسیکیوٹر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اور پی ٹی آئی وکلاء کے متضاد بیانات سامنے آگئے۔اسپیشل پراسیکیوٹر ایف آئی اے…
پی ایس ایل 9 میں بھی سرفراز احمد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان برقرار
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 9ویں سیزن میں بھی سرفراز احمد کو کپتان برقرار رکھا ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز کو اپنی ٹیم کا کپتان برقرار رکھے جانے کا اعلان ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر کیا۔ واضح رہے کہ سرفراز…
پی ایس ایل پورے پاکستان کا ہے، باقی شہروں میں بھی میچز ہونے چاہئیں، عاطف رانا
لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عاطف رانا نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) پورے پاکستان کا ہے۔ باقی شہروں میں بھی میچز ہونے چاہئیں۔عاطف رانا کا کہنا تھا کہ ہوم اینڈ اوے کی بنیاد پر میچز ہوں گے تو شائقین اور بھی…
کوپ 28 کا اختتامی اجلاس: فوسل فیول کے استعمال کو بتدریج کم کرنے کا معاہدہ
عالمی ماحولیاتی سمٹ کوپ 28 دبئی کا اجلاس اختتام پذیر ہوگیا۔ اس حوالے سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ فوسل فیول کے استعمال کو بتدریج مگر تیزی سے کم کرنے کا معاہدہ ہوا۔ کوپ 28 کا اعلامیہ تمام ممالک نے متفقہ طور پر منظور کیا۔ کوپ 28 میں…
پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کل طلب
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) انٹراپارٹی انتخابات کے خلاف سماعت مقرر کردی۔الیکشن کمیشن کا 5 رکنی بینچ 14 دسمبر کو دن ڈیڑھ بجے سماعت کرے گا۔پشاور پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات پر نوٹس کے...الیکشن…
چیئرمین پی ٹی آئی گوہر خان سے کامن ویلتھ سیکریٹریٹ ایشیا کے وفد کی ملاقات
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان سے کامن ویلتھ سیکریٹریٹ کے وفد نے ملاقات کی۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں بیرسٹر علی ظفر کے ساتھ مرکزی سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن بھی شریک تھے۔ کامن ویلتھ سیکریٹریٹ ایشیا…
سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد
سائفر کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد عائد کر دی گئی۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے فردِ جرم عائد کی جبکہ شاہ محمود قریشی اور بانیٔ چیئرمین پی ٹی آئی نے صحتِ جرم سے انکار کر…
شان مسعود کراچی کنگز کے کپتان مقرر
پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کراچی کنگز کے لیے شان مسعود کو کپتان مقرر کر دیا گیا۔کراچی کنگز کی ٹیم نے شان مسعود کو اس سال ملتان سے ٹریڈ پر حاصل کیا تھا۔پچھلے ایڈیشن میں کراچی کنگز کی قیادت کرنے والے عماد وسیم اب اسلام آباد یونائیٹڈ کا حصہ…
بھارتی سپریم کورٹ مودی کورٹ بن گئی: انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم
انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم کا کہنا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ مودی کورٹ بن چکی ہے، افسوس کی بات یہ ہے کہ ہمارے محترم برادر مسلم ممالک مودی کو ایوارڈ سے نواز رہے ہیں۔انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم فرانس کے زیرِ اہتمام ہنگامی پریس کانفرنس کی گئی جس…
سائفر کیس میں خان صاحب کو سزائے موت ہو سکتی ہے: علیمہ خان
بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ لو کا پیغام باجوہ کو بھجوایا گیا تھا، سائفر کیس میں خان صاحب کو سزائے موت ہو سکتی ہے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ کمرۂ عدالت میں ڈبے بنا دیے گئے،…
لاپتہ سابق ایم پی اے چوہدری ارشد کی 19 دسمبر تک بازیابی کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق ایم پی اے چوہدری محمد ارشد کو بازیاب کرانے کا حکم دے دیا۔لاپتہ سابق پی ٹی آئی ایم پی اے چوہدری ارشد کی بازیابی کے لیے گجرات سے ان کی بہن رشید بیگم نے عدالت میں درخواست دائر کی۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا…
پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کیلئے 36 لاکھ روپے کا انعام
وہیل چیئر ٹی ٹوئنٹی ایشیاء کپ جیتنے والی پاکستان ٹیم کے لیے 36 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف نے ایشیاء کپ کی فاتح وہیل چیئر ٹیم کو 36 لاکھ روپے کا نقد انعام دیا۔اس موقع پر…