Browsing Category
Urdunews
کراچی: غیرقانونی مقیم افغان باشندے سزا مکمل ہونے پر مختلف جیلوں سے رہا
کراچی کی مختلف جیلوں سے آج غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو سزا پوری ہونے پر رہا کر دیا گیا۔ تین ماہ میں 858 افغان مرد، خواتین اور بچے رہا کئے جاچکے ہیں۔غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو سزا پوری ہونے پر ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کیا…
مظفر گڑھ ضلع کونسل کا اکاؤنٹنٹ زوہیب حمید گرفتار
مظفر گڑھ سے سابق رکن پنجاب اسمبلی عبدالحئی دستی کے گھر سے 15 کروڑ روپے کی برآمدگی کا معاملے میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔ذرائع اینٹی کرپشن کے مطابق ادارے نے مظفر گڑھ ضلع کونسل کے اکاؤنٹنٹ زوہیب حمید کو گرفتار کرلیا ہے، جسے مزید تفتیش کےلیے…
قلندرز کی مسلسل پانچویں فتح، سلطانز کو 21 رنز سے شکست
ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے 20ویں میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر اپنی پہلی پوزیشن مستحکم کرلی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا…
الیکشن کمیشن کوئی غلطی نہ کرے وہ پھنس جائیں گے، شیخ رشید نے خبردار کردیا
سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو خبردار کردیا۔لال حویلی کے باہر کارکنوں سے خطاب میں شیخ رشید نے کہا کہ الیکشن کمیشن کوئی غلطی نہ کرے وہ پھنس جائیں گے۔سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف…
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رضاکارانہ طور پر اپنے، اہلیہ اور بچوں کے اثاثے ظاہر کر دیے
سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رضاکارانہ طور پر اپنے، اہلیہ اور بچوں کے اثاثے ظاہر کر دیے۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور اہلخانہ کے اثاثے سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری کر دیے گئے۔سپریم کورٹ میں مقدمات سماعت کے لیے…
پی ایس ایل 8: ویمنز نمائشی میچز کیلئے ٹیموں کا اعلان، غیر ملکی کھلاڑی بھی شامل
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے دوران نمائشی ویمنز کرکٹ میچز میں 10 غیر ملکی کھلاڑی بھی ایکشن میں نظر آئیں گی، پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان دونوں ٹیموں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے دوران تین نمائشی ویمنز کرکٹ…
نواز شریف اور عمران خان برابر نہیں ہو سکتے، پرویز الہٰی
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ نواز شریف اور عمران خان برابر نہیں ہوسکتے۔لاہور سے جاری بیان میں پرویز الہٰی نے کہا کہ مریم نواز عدلیہ اور اداروں پر تنقید کرکے کیا حاصل کرنا چاہتی ہے۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی…
ہولی کے تہوار پر ہندو برادری کو سیکیورٹی فراہم کی جائے، وزیر اقلیتی امور سندھ
سندھ کے وزیر اقلیتی امور گیان چند ایسرانی کا کہنا ہے کہ ہولی تہوار کے موقع پر ہندو برادری کو سیکیورٹی فراہم کی جائے۔صوبائی وزیر اقلیتی امور نے آئی جی سندھ غلام نبی میمن کو مراسلہ ارسال کر دیا۔گیان چند ایسرانی نے کہا کہ ہندو برادری 6 اور…
سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام نہیں آئے گا، عمران خان کا خطاب
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت گرائی جارہی تھی تو اُس وقت کے آرمی چیف کو عدم استحکام سے متعلق سمجھایا تھا۔ لاہور سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ اس دوران…
عمران خان کے آرمی چیف سے متعلق بیان پر اکبر ایس بابر کا طنز
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے عمران خان کے آرمی چیف سے متعلق بیان پر طنز کر دیا۔اکبر ایس بابر نے اپنے طنزیہ بیان میں کہا کہ ’نئے آرمی چیف سے ملنا چاہتا ہوں، پرانے آرمی چیف کا کورٹ مارشل چاہتا ہوں۔‘اکبر…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کی کمی
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کی کمی ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1372 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 71 ہزار 468…
بھارت کے تیار کردہ کھانسی کے شربت سے بچوں کی اموات ہوئیں، امریکی ادارے کی رپورٹ
گیمبیا میں درجنوں بچوں کی اموات اور بھارت میں تیار کردہ مبینہ طور پر زہر آلود کھانسی کے سیرپ میں تعلق کا پتا لگا لیا گیا ہے۔امریکا میں امراض پر قابو پانے اور ان کی روک تھام کے ادارے سی ڈی سی اور گیمبیا کے صحت حکام نے مشترکہ تحقیقات کی…
لاہور انتظامیہ نے عورت مارچ کی اجازت دینے سے انکار کردیا
لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے 8 مارچ کو عورت مارچ کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ضلعی انتظامیہ نے خط میں کہا کہ متنازع کارڈز اور بینرز پر مذہبی جماعتوں کے اعتراضات ہیں۔خط میں مزید کہا کہ سیکیورٹی مسائل اور امن و امان کی صورتحال کے تناظر میں…
اسلام آباد سے استنبول جانے والی PIA پرواز 8 گھنٹے سے زائد تاخیر کا شکار
اسلام آباد سے ترکیہ کے مرکزی شہر استنبول جانے والی پاکستان ایئرلائن (پی آئی اے) کی پرواز 8 گھنٹے سے زائد تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔پرواز کے ایک مسافر کے مطابق کئی گھنٹوں سے مسافروں کو پی آئی اے حکام نے جہاز میں بٹھا رکھا ہے۔دوسری طرف پی…
لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے 20ویں میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان ایونٹ کے پہلے میچ میں قلندرز ایک رن سے فاتح ٹھہرے تھے۔ ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے لاہور قلندرز کے کپتان شاہین…
اسد عمر، اعظم سواتی، مراد راس جیل سے رہائی کے بعد لاہور پہنچ گئے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اسد عمر جیل سے رہائی کے بعد لاہور پہنچ گئے ہیں۔پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی اور ڈاکٹر مراد راس بھی رہائی کے بعد لاہور پہنچ گئے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود…
لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد چیئرمین نیب تعینات
لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کو چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) تعینات کردیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نے چیئرمین نیب کی تقرری کردی جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔اسلام آباد گزشتہ سال جولائی میں نواز شریف کی...ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے…
تحریک انصاف کہتی تھی ’آرمی چیف والد کی طرح ہوتے ہیں‘، طلال چوہدری
رہنما مسلم لیگ (ن) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ اپنے دور حکومت میں تحریک انصاف کہا کرتی تھی کہ آرمی چیف والد کی طرح ہوتے ہیں۔گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان ارسطو بننا چھوڑ دیں اب پرانا دور گزر چکا…
سب سے موٹی توند والا فاتح، ایتھوپیا کا عجیب و غریب تہوار
جنوبی ایتھوپیا میں ایک قبیلہ ایسا ہے جہاں موٹاپے کا سالانہ تہوار منایا جاتا ہے، اس موقع پر سب سے بڑی توند والے شخص کو فاتح قرار دیا جاتا ہے۔اس بڑے تہوار کی تیاری کرنے کیلئے حضرات 6 مہینے تک موٹا ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔جنوبی ایتھوپیا کے…
نیو یارک: اسرائیلی قونصل خانے کے اہلکار پر اقدام قتل کا الزام
نیو یارک کے اسرائیلی قونصل خانے میں ملازمت کرنے والے 24 سالہ جوناتھن میمون پر اقدام قتل کا الزام عائد کر دیا گیا۔مین ہیٹن کی کریمنل کورٹ نے 25 ہزار ڈالر کے عوض ملزم کو ضمانت دے دی۔برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق جوناتھن نے 42 سالہ شخص پر…