Browsing Category
Urdunews
کراچی میں قومی اسمبلی کے 9 حلقوں پر ضمنی الیکشن روک دیے گئے
سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں قومی اسمبلی کے 9 حلقوں پر ضمنی الیکشن روک دیے۔تحریک انصاف کے 9 ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کے خلاف درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنادیا۔قومی اسمبلی کے 9حلقوں پر ضمنی انتخاب 16مارچ کو ہونا تھے۔کراچی میں…
عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست مسترد ہونے کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں وارنٹ گرفتاری منسوخی کی درخواست مسترد ہونے کا فیصلہ اسلام ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ایڈیشنل سیشن جج کا گزشتہ روز کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا…
پاکستان آکر اندازہ ہوتا ہے کہ یہاں کرکٹ کی کیا قدر ہے، سیم بلنگز
پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے کھلاڑی سیم بلنگز نے کہا ہے کہ بطور غیر ملکی کرکٹر یہاں آکر اندازہ ہوتا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کی کیا قدر ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں پہلی بار کھیلنے کا تجربہ انجوائے…
چمن میں لیویز کی کارروائی، بڑی تعداد میں گولہ بارود برآمد
چمن میں لیویز نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں گولہ اور بارود برآمد کرلیا۔حکام کے مطابق آپریشن کے دوران خودکش جیکٹ، 64 مارٹر گولے، 270 کلو گرام بارود، 140 آئی ای ڈیز اور ڈیٹونیٹرز برآمد کرلیے گئے۔کاؤنٹر ٹیرر ازم…
فرانس، پیرس میں سکھوں کا بھارت کے خلاف مظاہرہ
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں سکھ کمیونٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرین نے بھارتی جیلوں سے سکھ قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔میلبورن سے موصولہ اطلاع کے مطابق خالصتان کی آزادی کیلئے ریفرنڈم میں بین الاقوامی اداروں کے مبصرین…
بہاولپور، گھر سے 12 سالہ لڑکی کی لاش برآمد
پنجاب کے ضلع بہاولپور میں تھانہ ہیڈ راجکاں کے علاقے میں گھر سے 12 سال کی لڑکی کی لاش ملی ہے۔لواحقین کے مطابق سنگیتا کو گھر میں چھوڑ کر رشتہ داروں سے ملنے گئے تھے، گھر واپس آئے تو سنگیتا کے گلے میں پھندا لگا ہوا تھا۔مصنوعی ہاتھ لگوانے…
کوئٹہ: گیس لیکج سے دھماکا، 6 افراد جاں بحق
کوئٹہ کے علاقے سرکی کلاں میں ایک گھر کے اندر گیس لیکج سے دھماکا ہوا ہے جس کے باعث 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد میں 2 خواتین اور 4 بچے شامل ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن…
کراچی، شاہ لطیف سے 3 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار
کراچی میں شاہ لطیف کے علاقے سے پولیس نے 3 اسٹریٹ کرمنلز کو اسلحہ، منشیات اور موٹر سائیکل سمیت گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق شاہ لطیف کے علاقے سے 2 مختلف کارروائیوں میں گرفتار کیے گئے 3 اسٹریٹ کرمنلز شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے کہ گشت پر…
کراچی: ڈیفنس میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا گرفتار
کراچی میں ڈیفنس کے علاقے میں پولیس سے مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دوسرا زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ایس ایس پی ساؤتھ اسد رضا نے بتایا کہ ڈیفینس فیز ٹو میں 2 موٹر سائیکل سوار ڈاکو ایک شہری کو لوٹ رہے تھے کہ اس دوران شاہین فورس کے…
کوئٹہ، شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا
بلوچستان کے ضلع بولان میں بم دھماکے میں شہید ہونے والے 9 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔کوئٹہ میں نماز جنازہ کے بعد شہید اہلکاروں کے جسد خاکی کو سلامی پیش کی گئی۔نماز جنازہ میں کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور، آئی جی…
سندھ حکومت کا سرکاری اخراجات میں کمی کا اعلان
حکومت سندھ نے وزیراعظم کے حکم پر سرکاری سطح پر اخراجات میں کمی کا اعلان کردیا، محکمہ خزانہ سندھ نے اس ضمن میں حکم نامہ جاری کردیا۔ حکم نامے کے مطابق کابینہ ارکان سے سیکیورٹی ڈیوٹی کی آدھی گاڑیاں واپس لی جائیں گی، تمام محکموں کی خالی…
ٹورنٹو، پی آئی اے کی پرواز 36 گھنٹے تاخیر سے لاہور کے لیے روانہ
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں برفانی طوفان کی وجہ سے پاکستان انٹرنیشنل کی پرواز پی کے 798 لگ بھگ 36 گھنٹے سے زائد کی تاخیر سے لاہور کے لیے روانہ ہوگئی۔پرواز پی کے 798 نے ہفتہ کی رات پونے نو بجے ٹورنٹو سے لاہور پہنچنا تھا جو ٹورنٹو کے آس پاس…
لیاری گینگ وار کا اہم کمانڈر گرفتار
پولیس افسر کو زخمی کرنے والا لیاری گینگ وار کا اہم کمانڈر زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مخبر خاص کی اطلاع پر مارے گئے چھاپے کے دوران ملزم نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ کردی، فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں 1 ملزم زخمی حالت میں…
ایران کی نجی ایئرلائن کی پرواز کی الماتے میں ہنگامی لینڈنگ
ایران کی نجی ایئرلائن کی دارالحکومت تہران سے بیجنگ کے لیے پرواز میں روس کی فضائی حدود میں ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی جس پر طیارے کو قازقستان کے الماتے ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرائی گئی۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ماہان ایئر پرواز ڈبلیو 579…
سندھ پولیس کے بم ڈسپوزل کیڈر کے 135 ملازمین کی بھرتی کیلئے درخواستیں طلب
سندھ پولیس کی اسپیشل برانچ کے بم ڈسپوزل کیڈر (بی ڈی سی) کے 135 ملازمین کی بھرتی کیلئے اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ ایڈیشنل انسپکٹر جنرل سی ٹی ڈی اور ریکروٹمنٹ کمیٹی کے چیئرمین عمران یعقوب منہاس کی جانب سے اس سلسلے میں…
عمران خان کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ آفس کا اعتراض
پیمرا کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کی تقاریر اور بیانات نشر کرنے پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، تاہم ہائیکورٹ آفس نے پٹیشن کے ساتھ پابندی کے نوٹیفکیشن کی مصدقہ نقل نہ لگانے کا اعتراض لگا دیا۔جسٹس شاہد بلال…
مانچسٹر یونائیٹڈ کی 92 سال میں بدترین شکست
مانچسٹر یونائیٹڈ کو 92 سال میں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا، انگلش پریمیئر لیگ میں لیورپول نے یونائیٹڈ کو 7 گول سے ہرا دیا۔ محمد صلاح، نونز اور گیکپو نے دو دو گول بنائے، فرمینو نے ایک گول کیا۔مانچسٹر یونائیٹڈ کو 1931 کے بعد پہلی…
ایران ہمارے ملک میں ’موت کے تحفے‘ بھیج رہا ہے، یمنی عہدیدار
اقوام متحدہ کی سمٹ میں یمنی عہدیدار نے ایران پر الزام لگایا کہ وہ ہمارے ملک میں ’موت کے تحفے‘ بھیج رہا ہے۔قطر میں پسماندہ ممالک کے اجلاس کے دوران عثمان مجالی نے ایران پر کڑی تنقید کرتے ہوئے حوثی باغیوں کی مدد کا الزام لگادیا۔یمن کی…
فیض حمید نے سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ میں منظور نظر افراد کو جج لگوایا، رانا ثنا اللّٰہ
وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے بطور ڈی جی سی اور بطور ڈی جی آئی ایس آئی سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ میں منظور نظر افراد کو جج لگوایا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا…
فواد حسن فواد اور ان کے اہل خانہ کو بری کرنےکا تحریری فیصلہ
لاہور کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد اور ان کے اہل خانہ کو بری کرنےکا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔عدالت نے قرار دیا کہ استغاثہ فواد حسن فواد کے خلاف جرم ثابت کرنے میں بُری طرح ناکام رہا۔نیب نے فواد حسن…