جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

عمران خان سیاستدانوں کے ساتھ بیٹھنے سے مرنا بہتر سمجھتے ہیں، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان سیاستدانوں کے ساتھ بیٹھنے سے مرنا بہتر سمجھتے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ عمران خان کی اپنی چوریاں اور ڈاکے…

اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے 24ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے فہیم اشرف کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت ملتان سلطانز کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کا 206 رنز کا ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر 1 گیند قبل حاصل…

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے محتاط، 25 سے زائد گروہ سرگرم ہوگئے

کراچی میں بینکوں سے رقم نکلوا کر باہر آنا خطرے سے خالی نہ رہا، پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ بینکوں کے باہر گھات لگائے ڈاکوؤں کے 25 سے زائد گروہ سرگرم ہیں۔ایک دو نہیں کراچی میں دو درجن سے زائد گینگز سرگرم ہیں جنہوں نے شہریوں کیلئے بینکوں…

وزیراعظم کی رمضان پیکیج کے تحت غریب گھرانوں کو مفت آٹا فراہم کرنے کی منظوری

وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان پیکیج کے تحت غریب گھرانوں کو مفت آٹا فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔یہ فیصلہ وزیراعظم کی زیر صدارت پنجاب میں رمضان پیکیج کے تحت مفت آٹے کی فراہمی کے جائزے سے متعلق اجلاس میں کیا گیا۔پہلے مرحلے میں صوبہ پنجاب…

اسلام آباد کی کامیابی نے ٹورنامنٹ کو دلچسپ بنادیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 میں منگل کو اسلام آباد یونائیٹڈ کی ملتان سلطانز کے خلاف کامیابی نے ٹورنامنٹ کو مزید دلچسپ بنادیا ہے۔لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹیڈ پلے آف کےلیے کوالیفائی کرچکی ہیں، کراچی کنگز اس دوڑ سے باہر ہوگئی…

الیکشن کمیشن، گورنر غلام علی کے الفاظ کے چناؤ پر برہم

الیکشن کمیشن نے گورنر خیبر پختونخوا کے الفاظ کے چناؤ پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کو لکھے گئے خط میں الیکشن کمیشن حکام کو پرامن انتخابات کے انعقاد کے معاملے پر تیاری کرکے آنے…

وزیراعظم شہباز شریف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم شہباز شریف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں وزیراعظم نے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن (بی ایم جی ایف) کی جانب سے پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے مدد کو سراہا۔اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے حالیہ سیلاب میں بھی…

الیکشن کمیشن کے خط پر گورنر غلام علی نے جواب دے دیا

گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے الیکشن کمیشن کے خط کا جواب دے دیا۔خط کے متن کے مطابق گورنر غلام علی نے الیکشن ٹیم کو مشاورت کےلیے کل بلالیا ہے۔خیبرپختونخوا میں انتخابات کب کروائے جائیں؟الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے مشاورت کےلیے…

آرمی چیف اور وزیر خزانہ کی بزنس کمیونٹی سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی بزنس کمیونٹی سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔گزشتہ شب آرمی چیف اور وزیر خزانہ نے ملک کی چوٹی کی کاروباری شخصیات سے ملاقات کی۔اس دوران وزیر خزانہ نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم…

’مونٹی کالی‘ دنیا کا مصنوعی نمک کا سب سے بڑا پہاڑ

وسطی جرمنی کا قصبہ ہیرینجن نمک (سوڈیم کلورائیڈ) کے ایک بڑے پہاڑ نما  ڈھیر سے معروف ہے، یہ نمک جسے عمومی طور پر ٹیبل سالٹ بھی کہتے ہیں کا اتنا بڑا ذخیرہ ہے کہ اب یہ علاقہ مونٹی کالی کے نام سے جانا جاتا ہے اور یہ دنیا میں مصنوعی نمک کا سب…

پاک افغان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول جاری کردیا گیا

افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے پاکستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز 25، 27 اور 29 مارچ کو کھیلی جائے گی۔ دونوں ملکوں کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز شارجہ کرکٹ…

خیبرپختونخوا انتخابات، الیکشن کمیشن نے مشاورت کےلیے گورنر کو خط لکھ دیا

خیبر پختونخوا میں انتخابات کب کروائے جائیں؟ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے مشاورت کےلیے گورنر غلام علی کو خط لکھ دیا۔خیبر پختونخوا میں الیکشن کی تاریخ پر مشاورت کےلیے ای سی پی نے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔خیبرپختونخوا اسمبلی کے…

کوہاٹ: پی ٹی آئی رہنما سلمان شنواری کی گرفتاری و رہائی

کوہاٹ میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان شنواری کو گرفتاری کے بعد رہا کردیا  گیا۔پولیس کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کے ساتھ دیگر 2 افراد کو بھی حراست میں لیا گیا تھا۔پی ٹی آئی رہنما نے آج صبح بائی پاس…

آئی ایم ایف قرض پروگرام سے متعلق قوم کو اچھی خبر ملے گی، وزارت خزانہ

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف قرض پروگرام سے متعلق قوم کو اس ہفتے اچھی خبر ملے گی۔اسلام آباد میں قرض پروگرام کی بحالی کیلئے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات جاری ہیں۔اس حوالے سے وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم…

غیر قانونی اسلحہ کیس: شہباز گل کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ اسلام آباد نے غیر قانونی اسلحہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔جوڈیشل مجسٹریٹ وقاص احمد راجہ نے غیر قانونی اسلحہ کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے عدم پیشی…

سندھ کے گوداموں سے اربوں روپے کی گندم غائب، 8 فوڈ انسپکٹر اور سپروائزر معطل

محکمہ خوراک سندھ میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کا انکشاف ہوا ہے، گوداموں سے اربوں روپے کی گندم غائب ہونے پر 8 فوڈ انسپکٹر اور سپروائزر معطل کر دیے گئے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بینظیر آباد سے 13 ہزار 965، نوشہرو فیروز سے 9 ہزار 836 میٹرک ٹن…

نواز شریف کیخلاف سازش کرنے والے دنیا میں ذلیل ہوگئے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کے خلاف سازش کرنے والوں کو اللّٰہ نے دنیا میں ہی ذلیل کر دیا۔شیخوپورہ میں جلسہ عام سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ کوئی رہ تو نہیں گیا، جس نے نواز شریف کے خلاف سازش کی ہو اور…

بیلجیئم: تمام کرمنل ریکارڈ اب آن لائن دیکھا جا سکے گا

بیلجیئم میں وزارت قانون کی ڈیجیٹلائزیشن کے ایک اور مرحلے کی تکمیل کے بعد اب تمام کرمنل ریکارڈ آن لائن دیکھا جا سکے گا۔ اس سے قبل موجودہ فزیکل ریکارڈ دیکھنے کی یہ سہولت صرف وکلاء کو مخصوص جگہوں پر حاصل تھی۔ لیکن اب تمام مجرموں کی معلومات…

چوہدری پرویز الہٰی تحریک انصاف کے صدر مقرر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے چوہدری پرویز الہٰی کو پارٹی کا صدر مقرر کردیا۔عمران خان کے دستخط کے بعد پرویز الہٰی کی بطور پی ٹی آئی صدر تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے…

سعودی عرب میں شدت پسند تنظیم کے رکن کا سر قلم کر دیا گیا

سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ شدت پسند تنظیم کے رکن حیدر بن ناصر کا سر قلم کر دیا گیا۔ ریاض سے عرب میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کے ایک بیان میں کہا گیا کہ ملزم حیدر بن ناصر آل تحیفہ کو 2017 میں گرفتار کیا گیا تھا۔ عرب میڈیا نے مزید…