Browsing Category
Urdunews
حیدرآباد: ون وے کی خلاف ورزی سے کیوں روکا؟ ٹرک نے پولیس اہلکار کو کچل دیا
حیدرآباد میں ون وے کی خلاف ورزی سے روکنے پر تیز رفتار ٹرک نے ٹریفک پولیس اہلکار کو کچل دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ون وے کی خلاف ورزی پر ٹرک کو ٹریفک اہلکار نے روکنے کی کوشش کی تھی، تیز رفتار ٹرک نے ٹریفک پولیس اہلکار کو کچل دیا۔ڈرائیور نے…
پاک افغان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ کل شارجہ میں کھیلا جائے گا
پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ کل شارجہ میں کھیلا جائے گا۔ افغانستان سے سیریز کےلیے پاکستان کرکٹ ٹیم کل رات دبئی پہنچی جہاں ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا۔قومی ٹیم آج پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی…
ناجائز منافع خوری کے خلاف سندھ حکومت کا اقدام، دکان سیل اور سامان ضبط کیا جائے گا
وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان کے مطابق قیمتیں کنٹرول کے حوالے سے جو آرڈی نینس سندھ کابینہ نے منظور کیا تھا، اسے چیف سیکریٹری سندھ نے گورنر ہاوس ارسال کردی تھی، گورنرسندھ نے اسے فوری منظور کرلیا۔انہوں نے بتایا کہ آرڈی نینس کے تحت مجسٹریٹ کی…
گرفتار مصطفیٰ کمال کو ہونا چاہیے تھا، علی زیدی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی کا کہنا ہے کہ اصل میں گرفتار مصطفیٰ کمال کو ہونا چاہیے تھا، مصطفیٰ کمال جوتے چاٹنے کا ماسٹر ہے۔کراچی میں ایم پی اے ارسلان تاج کے گھر آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی زیدی نے کہا کہ…
شیری رحمان کا بیگم نصرت بھٹو کو 94ویں سالگرہ پرخراج عقیدت
وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی مرکزی رہنما شیری رحمان نے بیگم نصرت بھٹو کو 94ویں سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔اس سلسلے میں شیری رحمان نے کہا کہ بیگم نصرت بھٹو ممتاز شخصیت اور انسانی حقوق کی وکیل تھیں۔ ان کا کہنا تھا…
برطانیہ: دو مسلمان بزرگوں کو قتل کرنے کے شبے میں گرفتار شخص پر فرد جرم عائد
برطانیہ کے شہر لندن اور برمنگھم میں دو مسلمان بزرگوں کو قتل کرنے کے شبے میں گرفتار شخص پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق 28 سال کے ملزم نے مبینہ طور پر دو افراد پر اسپرے کر کے آگ لگا دی تھی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آگ…
برطانیہ میں مہنگائی; بینک آف انگلینڈ شرح سود میں اضافے کیلئے تیار
برطانیہ میں مہنگائی میں اضافے کے بعد بینک آف انگلینڈ شرح سود میں اضافہ کرے گا۔ لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق بینک آف انگلینڈ کی جانب سے 18ماہ سے بھی کم عرصے میں 11ویں بار شرح سود میں اضافہ متوقع ہے۔ بینک آف انگلینڈ آج فیصلے کا اعلان کرے…
پی ٹی آئی سینیٹرز کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے سینیٹرز نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ پی ٹی آئی سینیٹرز پیر کو پارلیمنٹ کے جوائنٹ…
یوم پاکستان پر شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے مبارکباد اور نیک خواہشات کا پیغام
سعودی قیادت نے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کے نام پیغام میں پاکستان اور پاکستانی قوم کی ترقی کےلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے ریاض سے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے یوم پاکستان پر مبارکباد دی جبکہ ولی عہد…
حج اسکیم: 26 ہزار سے زائد درخواستیں بینکوں کو موصول
سرکاری حج اسکیم میں درخواستوں کی وصولی جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 22 مارچ تک 26 ہزار سے زائد درخواستیں بینکوں میں موصول ہوئیں۔ ذرائع نے بتایا کہ اسپانسر شپ اسکیم کے تحت بیرون ملک سے ڈالر منگوانے والے درخواستگزاروں کی تعداد 2 ہزار سے…
شیریں مزاری نے ورکرز کی گرفتاری پر اقوام متحدہ سے رجوع کرلیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری نے پارٹی ورکرز کی گرفتاری پر اقوام متحدہ سے رجوع کرلیا۔اقوامِ متحدہ کے خصوصی نمائندے ڈاکٹر ایلس جِل ایڈورڈز کو خط لکھ کر شیریں مزاری نے بتایا کہ اسلام آباد پولیس ان کے ورکرز کو گرفتار…
چیئرمین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کو ہلالِ امتیاز عطا کر دیا گیا
چیئرمین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن ڈاکٹر راجہ علی رضا انور کو ہلالِ امتیاز عطا کر دیا گیا۔ترجمان پاکستان اٹامک انرجی کمیشن شاہد ریاض کے مطابق ڈاکٹر راجہ علی رضا انور کو پہلے بھی ستارہ امتیاز سے نوازا جاچکا ہے۔انہوں نے کہا کہ اعزاز اٹامک…
گولڈ لون اسکینڈل تحقیقات، گلبہار میں جیولرز شاپ پر ایف آئی اے کا چھاپہ
کراچی میں نجی بینک کے گولڈ لون اسکینڈل کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کراچی کے علاقے گلبہار میں جیولر شاپ پر چھاپہ مار کر ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے گولڈ لون صارفین کے 106 جعلی…
شہری موبائل ایپ کے ذریعے شناختی کارڈ بنواسکیں گے
پاکستانی شہری موبائل ایپ کے ذریعے شناختی کارڈ بنواسکیں گے، نادرا نے نئی پاک آئی ڈی موبائل ایپلکیشن متعارف کروادی۔نادرا کا کہنا ہے کہ موبائل ایپ سے شناختی کارڈ بنوانے کی درخواست کسی بھی جگہ سے دی جا سکے گی، نئی ایپلکیشن پر دستاویزات اپ…
پاک بحریہ کی یوم پاکستان کی خصوصی تقریبات
پاک بحریہ نے بھی یومِ پاکستان کی مناسبت سے خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا۔ترجمان پاک بحریہ نے بتایا ہے کہ دن کا آغاز صوبائی دارالحکومت کراچی میں 21 توپوں کی سلامی سے کیا گیا۔اُنہوں نے بتایا کہ مساجد میں وطن عزیز کی سلامتی اور استحکام کے لیے…
کراچی: بلاول نے جوہر چورنگی پر فلائی اوور کا افتتاح کردیا
وزیرِ خارجہ و پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں جوہر چورنگی پر فلائی اوور کا افتتاح کر دیا۔اس حوالے سے سندھ حکومت کے ترجمان و مشیرِ قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بتایا ہے کہ 85 کروڑ کی لاگت سے اس پراجیکٹ کو ساڑھے…
قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران کو 1800cc سے زائد کی گاڑیاں استعمال نہ کرنے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران کو 1800 سی سی سے زیادہ کی گاڑیاں استعمال نہ کرنے کی ہدایت کردی۔شہباز شریف کی جانب سےکفایت شعاری مہم کے سلسلے میں خط لکھا گیا ہے جس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے…
مقبوضہ کشمیر میں بھی آج پہلا روزہ، پاکستان کے اعلان کے بعد کشمیریوں کا بھی اعلان
مقبوضہ کشمیر میں آج پہلا روزہ ہے، وہاں رمضان کے آغاز کا اعلان پاکستان کے اعلان کے بعد کیا گیا۔کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں پہلے روزے کے اعلانات گزشتہ روز مساجد سے کیے گئے۔واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر کے شہری رمضان…
پیرس میں یوم پاکستان کی پروقار تقریب
پیرس میں یوم پاکستان کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں یوم پاکستان کی مناسب سے پچم کشائی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ سفارت خانہ پاکستان میں منقد ہونے والی اس تقریب میں سفارتخانے کے حکام کے ساتھ ساتھ فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے بھی…
الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف اعلیٰ عدلیہ سے رجوع کے آپشنز پر غور
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف اعلیٰ عدلیہ سے رجوع کے آپشنز پر غور شروع کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب میں الیکشن کے التوا کے معاملے پر لاہور میں عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں کا…