Browsing Category
Urdunews
تیسرا ٹی20: افغانستان کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں افغانستان نے پاکستان کے کلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں سیریز کا آخری میچ کھیلا جارہا ہے۔ سیریز میں افغانستان ٹیم کو پہلے ہی 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ …
عمران خان نے پانی سے روزہ افطار کیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے پانی سے روزہ افظار کیا۔عمران خان رنگ روڈ پر تھے کہ روزہ کھل گیا، جس کے باعث انہیں پانی سے روزہ افطار کرنا پڑا۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان واپس زمان پارک پہنچ گئے۔واضح رہے کہ…
پنجاب میں الیکشن ملتوی ہونے کا معاملہ: پی ٹی آئی نے امیدواروں کے ناموں کا اعلان روک دیا
پنجاب میں الیکشن ملتوی ہونے کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے امیدواروں کے ناموں کا اعلان روک دیا۔پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے امیدواروں کے ناموں کا اعلان روک دیا، جب تک الیکشن کی حتمی تاریخ نہیں آتی امیدواروں…
لگتا ہے انہیں جلدی ہے مجھے لیڈر بنانے کی، حسان نیازی
چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے بھانجے حسان نیازی نے کہا ہے کہ لگتا ہے انہیں جلدی ہے مجھے لیڈر بنانے کی۔لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت میں میڈیا سے گفتگو میں حسان نیازی نے کہا کہ مجھے لگتا ہے انہیں جلدی ہے کہ میں جلد…
جنوبی کوریا: تین بچوں کے باپ کو لازمی فوجی سروس سے استثنیٰ دینے پر غور
جنوبی کوریا میں تین یا زائد بچوں کے باپ کو لازمی فوجی سروس سے استثنیٰ دینے پر غور کیا جارہا ہے۔جنوبی کوریا میں لازمی فوجی سروس کی سخت پالیسی نافذ ہے جس میں 18 سے 28 برس کی عمر کے جسمانی طور پر صحتمند تمام مردوں کو مسلح افواج میں 18 سے 21…
مریم نواز کی زیر صدارت پارٹی ترجمانوں کا اجلاس، اہم فیصلے کرلیے گئے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی زیر صدارت پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔اس حوالے سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ اجلاس میں نواز شریف کے خلاف غیر منصفانہ، انتقامی فیصلے اور…
الیکشن از خود نوٹس: جسٹس منصور، جسٹس جمال کے فیصلے کا مکمل متن
پنجاب اور خیبرپختونخوا الیکشن از خود نوٹس کیس میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس جمال مندوخیل کا فیصلہ جاری کردیا گیا۔دونوں ججز نے تفصیلی فیصلے میں کہا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات سے متعلق درخواستیں مسترد کی جاتی ہیں۔تفصیلی فیصلے…
آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کی کمی ہوگئی
ہفتے کے پہلے کاروباری دن میں ہی ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 4 ہزار 600 روپے ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے…
فواد چوہدری کا سپریم کورٹ کے 2 ججز کے فیصلے پر ردعمل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے سپریم کورٹ کے 2 ججز کے تفصیلی فیصلے پر ردعمل دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ٹوئٹ کے جواب میں فواد چوہدری نے سپریم کورٹ کے ججز کے فیصلے پر کہا کہ ’کوئی پنڈورا باکس…
8 ماہ میں بیرونی سرمایہ کاروں نے 22 کروڑ 51 لاکھ ڈالر منافع باہر بھیجا، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ میں بیرونی سرمایہ کاروں نے 22 کروڑ 51 لاکھ ڈالر منافع باہر بھیجا۔مرکزی بینک کے مطابق براہ راست سرمایہ کاری سے کمائے گئے 18 کروڑ 81 لاکھ ڈالر پاکستان سے باہر…
وقت آگیا چیف جسٹس کے ون مین پاور کے اختیار پر نظر ثانی کی جائے، جسٹس منصور، جسٹس جمال مندوخیل
سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کے ون مین پاور کے اختیار پر نظرثانی کرنا ہوگی۔الیکشن از خود نوٹس کیس میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس جمال مندوخیل کا فیصلہ سامنے آ گیا۔دونوں ججز نے تفصیلی فیصلے میں کہا کہ پنجاب…
راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس
اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع ہوگیا، جس کے آغاز ہی میں اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کے سینیٹرز نے نعرے بازی کی۔پی ٹی آئی سینیٹر شہزاد وسیم نے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ ملک میں آزاد آوازوں کا…
صدر پی ٹی آئی کے کارکن نہیں، انہیں پاکستان کی ترجمانی کرنی چاہیے، مرتضیٰ وہاب
سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ صدر پاکستان اب پی ٹی آئی کے کارکن نہیں وہ صدر پاکستان ہیں، انہیں پاکستان کی ترجمانی کرنی چاہیے۔ سندھ اسمبلی کمیٹی روم میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ…
امید ہے عدالت کی ہدایات پر حکومت بھی عمل کرے گی، اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ چیف جسٹس نے بالکل صحیح مشاہدہ کیا ہے، ان کے الفاظ ہیں کہ ماحول شفاف الیکشن والا نظر نہیں آرہا۔سپریم کورٹ کے باہر فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے…
سندھ حکومت نے میئر و ڈپٹی میئر کیلئے الیکشن کمیشن کو خط لکھا ہے، مرتضیٰ وہاب
سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے میئر، ڈپٹی میئر، ٹاؤنز کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کے لیے الیکشن کمیشن کو خط لکھا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ آئین کے تحت الیکشن کرانا الیکشن…
بھارتی اور نیپالی مسافر طیارے حادثے سے بال بال بچ گئے
بھارت کے ایئر انڈیا اور نیپال ایئر لائنز کے مسافر طیارے حادثے سے بال بال بچ گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دونوں طیارے کھٹمنڈو ایئر پورٹ کے قریب آمنے سامنے آ گئے تھے۔ایئر انڈیا کا اے 320 طیارہ 19ہزار فٹ کی بلندی پر تھا جبکہ نیپال…
صورتِحال بہت تشویشناک، حکومت اور PTI فیصلہ کر لیں پاکستان کیلئے کیا بہتر ہے: چیف جسٹس
انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ موجودہ صورتِ حال بہت تشویش ناک ہے، حکومت اور پی ٹی آئی فیصلہ کر لیں پاکستان کے لیے کیا بہتر ہے۔ان کا کہنا ہے کہ حکومت اور پی ٹی…
انتخابات کے التواء کیخلاف کیس، پی ٹی آئی کے وکیل کے دلائل
سپریم کورٹ آف پاکستان میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے دلائل دیے۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ سماعت کر رہا ہے ۔جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر ، جسٹس امین…
محکمہ بورڈز و جامعات میں دوسرے محکموں سے آئے افسران کی تعیناتیاں
سندھ حکومت نے عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تقرری کے منتظر گریڈ 18 کے افسر عبدالفتح ھولیو کو محکمہ بورڈز و جامعات میں 19 گریڈ میں ایڈیشنل سکریٹری تعینات کردیا ہے۔ چیف سکریٹری سندھ سہیل راجپوت نے تقرری کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری…
سعودی اور ایرانی وزراء خارجہ کا ماہ رمضان میں ہی ملاقات پر اتفاق
سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل اور ایرانی ہم منصب حسین امیر عبدالہیان نے ماہ رمضان میں ہی ملاقات پر اتفاق کر لیا۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی اور ایرانی وزراء خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں رہنماؤں نے چین میں ہوئے…