جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

سعودی عرب سمیت مسلم ممالک کی کوپن ہیگن میں قرآن مجید کی توہین کی مذمت

سعودی عرب اور دیگر مسلم ممالک نے ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں قرآن مجید کی توہین کی سخت مذمت کی ہے۔ ریاض سے سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ کوپن ہیگن میں ترک سفارت خانے کے سامنے انتہا پسند گروپ نے قرآن پاک کی توہین کی۔ سعودی وزارت…

عمران خان رویہ نہیں بدلے گا تو ہمیں اینٹ کا جواب پتھر سے دینا ہوگا، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان اپنا رویہ نہیں بدلیں گے اور معاملات کو جس نہج پر پہنچا دیا ہے اُس سے وہ واپس نہیں ہوں گے تو پھر ہمیں اینٹ کا جواب پتھر سے دینا ہوگا۔جیو نیوز کے پروگرام "آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ"…

وقت آگیا آئینی معاملات دیکھنے کیلئے الگ آئینی عدالت قائم کی جائے، شازیہ مری

وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ وقت آگیا ہے آئینی معاملات دیکھنے کےلیے الگ آئینی عدالت قائم کی جائے۔اسلام جاری اپنے بیان میں وفاقی وزیر شازیہ مری نے مزید کہا کہ سیاسی فیصلوں کے اثرات کھل کر سامنے آ رہے ہیں، قوم عدلیہ کی…

‎مودی حکومت کے مظالم کے خلاف سکھوں کا برسلز میں یورپی پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ

یورپ میں بسنے والی سکھ کمیونٹی کے سیکڑوں افراد پر مشتمل 'جسٹس فار سکھ ' ریلی آج یورپی دارالحکومت برسلز پہنچ گئی۔ جہاں یورپی پارلیمنٹ کے سامنے اس نے ایک بڑے احتجاجی مظاہرے کی شکل اختیار کر لی۔مظاہرے اور ریلی میں بیلجیئم سمیت یورپ کے دیگر…

تیسرا ٹی20: پاکستان کا افغانستان کو جیت کیلئے 183 رنز کا ہدف

سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے افغانستان کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دے دیا۔ شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے اس میچ میں افغانستان نے ٹاس جیر کر پاکستان کو پہلے بولنگ کی دعوت دی۔ گزشتہ دو میچز کی اس مرتبہ بھی…

سابق صدر آصف علی زرداری دبئی کے پرائیویٹ اسپتال میں زیر علاج

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری دبئی کے پرائیویٹ اسپتال میں زیر علاج ہیں۔سابق صدر کو کافی سال سے کمر میں درد کی شکایت رہی ہے، ان کی طبیعت اب کافی بہتر ہے، معالجین نے سابق صدر کو آرام کا مشورہ…

عمران خان کی گاڑیوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا، اسلام آباد پولیس

ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور دیگر مقدمات میں گرفتاریاں کی گئی ہیں، عمران خان کی دونوں گاڑیوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ سیاسی رہنماؤں کی کسی گاڑی کو نقصان پہنچنے کی کوئی اطلاع…

پارکنگ میں کھڑی میری گاڑی پر حملہ کرکے شیشے توڑے گئے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پارکنگ میں کھڑی میری خالی گاڑی پر حملہ کرکے شیشے توڑے گئے۔اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ 18مارچ کی طرح آج پھر ہمارے کارکنوں پر حملے کیے گئے، ہمارے فوٹوگرافر پر حملہ…

بنگلادیش پہلے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کیخلاف 22 رنز سے کامیاب

بنگلادیش نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت آئرلینڈ کو 22 رنز سے ہرادیا۔ چٹوگرام میں کھیلے گئے اس میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بنگلادیشی ٹیم نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 202 رنز بنائے۔ بنگلادیشی اننگز کا آخری اوور جاری تھا کہ…

منصور عثمان اعوان کو اٹارنی جنرل آف پاکستان تعینات کردیا گیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بیرسٹر شہزاد عطا الہٰی کا اٹارنی جنرل کے عہدے سے استعفیٰ منظور کرتے ہوئے نئے اٹارنی جنرل کا اعلان کردیا۔ایوان صدر کے اعلامیے کے مطابق ایڈووکیٹ سپریم کورٹ منصور عثمان اعوان کو اٹارنی جنرل آف پاکستان تعینات…

کراچی میں گرفتار ڈاکو بلدیاتی الیکشن میں سیاسی جماعت کا امیدوار نکلا

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن مدینہ کالونی میں لوٹ مار کرتے ہوئے پکڑا گیا ملزم بلدیاتی امیدوار نکلا۔ مبینہ ڈاکو نے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں سیاسی جماعت کے ٹکٹ پر الیکشن لڑا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار مبینہ ڈاکو نے کونسلر کی نشست پر یو…

پاکستانی نژاد حمزہ یوسف اسکاٹش نیشنل پارٹی کے نئے سربراہ منتخب

برطانیہ کی سیاست میں نئی تاریخ رقم ہوگئی۔ پاکستانی نژاد حمزہ یوسف اسکاٹش نیشنل پارٹی کے نئے سربراہ منتخب ہوگئے۔ لندن سے موصولہ اطلاع کے مطابق 37 سالہ حمزہ یوسف اسکاٹ لینڈ کے نئے فرسٹ منسٹر ہوں گے۔ حمزہ یوسف کسی برطانوی سیاسی جماعت کے…

تیسرا ٹی20: افغانستان کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں افغانستان نے پاکستان کے کلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں سیریز کا آخری میچ کھیلا جارہا ہے۔ سیریز میں افغانستان ٹیم کو پہلے ہی 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ …

عمران خان نے پانی سے روزہ افطار کیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان  نے پانی سے روزہ افظار کیا۔عمران خان رنگ روڈ پر تھے کہ روزہ کھل گیا، جس کے باعث انہیں پانی سے روزہ افطار کرنا پڑا۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان واپس زمان پارک پہنچ گئے۔واضح رہے کہ…

پنجاب میں الیکشن ملتوی ہونے کا معاملہ: پی ٹی آئی نے امیدواروں کے ناموں کا اعلان روک دیا

پنجاب میں الیکشن ملتوی ہونے کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے امیدواروں کے ناموں کا اعلان روک دیا۔پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے امیدواروں کے ناموں کا اعلان روک دیا، جب تک الیکشن کی حتمی تاریخ نہیں آتی امیدواروں…

لگتا ہے انہیں جلدی ہے مجھے لیڈر بنانے کی، حسان نیازی

چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے بھانجے حسان نیازی نے کہا ہے کہ لگتا ہے انہیں جلدی ہے مجھے لیڈر بنانے کی۔لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت میں میڈیا سے گفتگو میں حسان نیازی نے کہا کہ مجھے لگتا ہے انہیں جلدی ہے کہ میں جلد…

جنوبی کوریا: تین بچوں کے باپ کو لازمی فوجی سروس سے استثنیٰ دینے پر غور

جنوبی کوریا میں تین یا زائد بچوں کے باپ کو لازمی فوجی سروس سے استثنیٰ دینے پر غور کیا جارہا ہے۔جنوبی کوریا میں لازمی فوجی سروس کی سخت پالیسی نافذ ہے جس میں 18 سے 28 برس کی عمر کے جسمانی طور پر صحتمند تمام مردوں کو مسلح افواج میں 18 سے 21…

ای کامرس پیمنٹ پروسس کرنے والے بینک و کمپنیز پےپاک سے آن لائن خریداری ممکن بنائیں، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ ای کامرس پیمنٹ پروسس کرنے والے بینک اور کمپنیز پےپاک سے آن لائن خریداری ممکن بنائیں۔مرکزی بینک کے مطابق آن لائن پیمنٹ کو فروغ دینے کےلیے مرچنٹ ڈسکاؤنٹ ریٹ کی کم سے کم شرح 1.5 فیصد ختم کی جا…

جہانگیر ترین گروپ ملکی سیاست میں دوبارہ متحرک

جہانگیر ترین گروپ ملکی سیاست میں دوبارہ متحرک ہوگیا، گروپ نے آئندہ سیاسی لائحہ عمل کےلیے سر جوڑ لیے، اس حوالے سے مشاورت بھی کی گئی۔جہانگیر ترین کی سربراہی میں گروپ نے مشاورت شروع کردی، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض، وزیراعظم کے…

وزیراعظم سے بیرک ریکوڈک مائننگ کمپنی کے وفد کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے بیرک ریکوڈک مائننگ کمپنی کے وفد نے ملاقات کی۔ بیرک ریکوڈک کے وفد کی قیادت چیف ایگزیکٹو افسر مارک برسٹوو نے کی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں کان کنی، آئی ٹی، توانائی، مواصلات میں…