Browsing Category
Urdunews
آصف زرداری کی طبیعت ٹھیک اور گھر پر مقیم ہیں، فیملی ذرائع
سابق صدر آصف علی زرداری کے فیملی ذرائع نے کہا ہے کہ آصف زرداری کی طبیعت ٹھیک ہے اور وہ دبئی میں گھر پر مقیم ہیں۔فیملی ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے دبئی میں قیام کے دوران اپنا چیک اپ کرایا تھا۔فیملی ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر…
سعودی عرب، 280 کورونا کیسز سامنے آگئے
سعودی عرب میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔سعودی عرب کی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ پیر کو کورونا کے 280 نئے کیسز اور 2 اموات کی تصدیق ہوئی۔عرب میڈیا کے مطابق ریاض میں 102، جدہ میں 32، دمام میں 15، طائف میں 11 اور…
گورنر ہاؤس میں آئی ٹی کورسز کرائیں گے، گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ عید کے بعد گورنر ہاؤس میں 50 ہزار لوگوں کو آئی ٹی کورسز کرائے جائیں گے، پہلے مرحلے میں خواتین کو کورسز کرائیں گے۔کراچی میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری برنس روڈ کی فوڈ اسٹریٹ پر قائم ریسٹورنٹ میں سحری…
مفت آٹے کے حصول کا طریقہ کیا ہے؟
مفت آٹے کے حصول کے لیے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹریشن ضروری ہے۔شہری اہلیت جاننے کے لیے 8070 پر شناختی کارڈ نمبر میسیج کریں، اہل ہونے پر اصلی شناختی کارڈ کے ساتھ سینٹر جائیں۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بزرگوں اور بیمار…
مفت آٹے کی تقسیم دکھاوا ہے، چوہدری پرویز الہٰی
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے حکومت کی جانب سے مفت آٹے کی تقسیم کو دکھاوا قرار دے دیا۔انتخابی امیدواروں سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ شہباز شریف آٹا اسٹنٹ سے عوام کو بیوقوف نہیں بناسکتے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے…
پاک پتن میں 7 افراد کے قتل کا ملزم گرفتار
پنجاب کے ضلع پاک پتن میں ماں اور بہن بھائیوں سمیت 7 گھر والوں کے قتل میں ملوث ملزم کو ساتھی سمیت خیبر پختونخوا سے گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم سرور اور اسد کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے 24 گھنٹے میں گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق 7 افراد کے…
سندھ بلدیاتی انتخابات، 59 میں سے 46 نشستوں کے نتائج موصول
سندھ میں بلدیاتی انتخابات کی ری پولنگ کے دوران 59 میں سے 46 نشستوں کے نتائج موصول ہوگئے۔چیئرمین اور وائس چیئرمین کی 16 میں سے 8 نشستیں پیپلز پارٹی نے جیت لیں، دو پر آزاد اور 2 نشستوں پر جی ڈی اے کامیاب ہوئی۔جنرل ممبر کی 32 میں سے 21…
علی زیدی، خرم شیر زمان کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ارشد صدیقی کی گمشدگی کی تصدیق
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے رہنما علی زیدی اور خرم شیر زمان نے پارٹی کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ارشد صدیقی کی گمشدگی کی تصدیق کی ہے۔ کراچی سے جاری اپنے بیان میں علی زیدی نے بتایا کہ کراچی سے ہماری سوشل میڈیا ٹیم کے رکن ارشد صدیقی…
شاداب خان کی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں وکٹوں کی سنچری
قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاداب خان نے کرکٹ کے مختصر ترین فارمیٹ میں وکٹوں کی سنچری کرلی۔ شاداب خان نے شارجہ میں افغانستان کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں عثمان غنی کو آؤٹ کرکے اپنی 100 وکٹیں مکمل کیں۔ واضح رہے کہ شاداب خان پاکستان کے…
تیسرے ٹی20 میں پاکستان کامیاب، سیریز 1-2 سے افغانستان کے نام
پاکستان نے افغانستان کا کلین سوئپ کا خواب چکناچور کردیا، راشد الیون کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں 66 رنز سے شکست دے دی۔ شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے اس میچ میں 183 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان ٹیم 116 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ تیسرے ٹی ٹوئنٹی…
امریکا: کم عمر لڑکی کی اسکول پر فائرنگ، 3 بچوں اور حملہ آور سمیت 6 افراد ہلاک
امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر نیشول کے اسکول میں فائرنگ سے 3 کمسن طالبعلموں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والی کم عمر لڑکی تھی جو جوابی کارروائی میں ماری گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والی لڑکی کے پاس 2 رائفلز اور…
ضمنی بلدیاتی انتخابات میں حصہ نہ لینے کی خبریں درست نہیں، ترجمان ایم کیو ایم
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ انتخابات میں ایم کیو ایم کے حصہ نہ لینے کی خبریں درست نہیں۔ ترجمان ایم کیو ایم نے ایک بیان میں کہا کہ 18 اپریل کو ضمنی بلدیاتی انتخابات میں امیدواروں نے فارم جمع کرائے ہیں۔ …
نارتھ ناظم آباد میں چھری کے وار سے خاتون جاں بحق، مرد شدید زخمی
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں چھری کے وار سے خاتون جاں بحق اور مرد شدید زخمی ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مبینہ طور پر شدید زخمی پڑوسی نے ہی خاتون کو چھری سے وار کرکے ہلاک کیا۔مرد نے خود کو بھی چھری مار کر زخمی کیا اور تیسرے فلور سے…
شارجہ: پاک افغان میچ میں نظم و ضبط کیلئے ہدایات
شارجہ میں ہونے والے پاکستان اور افغانستان کے میچ میں نظم و ضبط کےلیے ہدایات جاری کردی گئیں۔منتظمین کی جانب سے کہا گیا کہ غیر اخلاقی اور نسل پرستانہ نعروں کی سخت ممانعت ہے، غیر اخلاقی زبان کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔تماشائیوں کو شارجہ…
مصر کا 700 ڈالر کے عوض 5 سالہ سیاحتی ویزا جاری کرنے کا فیصلہ
مصر پہلی بار کئی سالوں کا ویزا جاری کر رہا ہے، ویزا آن ارائیول کی سہولت کےلیے چند مزید ممالک کا اضافہ کردیا گیا ہے۔5 سال کا ملٹی پل انٹری ویزا 700 ڈالر میں لیا جاسکے گا جبکہ 180 سے زائد ممالک کے شہری 30 دن کا سنگل انٹری ویزا آن ارائیول…
مفت آٹے کاحصول شہریوں کیلئے زحمت بن گیا
مفت آٹے کا حصول شہریوں کےلیے زحمت بن گیا، انتظامیہ بھی شہریوں کو کنٹرول کرنے میں ناکام نظر آ رہی ہے۔ اورکزئی اور مالاکنڈ میں مشتعل ہجوم کو قابو کرنے کےلیے ہوائی فائرنگ کی گئی۔ ڈسٹری بیوشن سینٹر میدان جنگ بن گئے۔ پتھر، نعرے اور مظاہرے…
سعودی عرب سمیت مسلم ممالک کی کوپن ہیگن میں قرآن مجید کی توہین کی مذمت
سعودی عرب اور دیگر مسلم ممالک نے ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں قرآن مجید کی توہین کی سخت مذمت کی ہے۔ ریاض سے سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ کوپن ہیگن میں ترک سفارت خانے کے سامنے انتہا پسند گروپ نے قرآن پاک کی توہین کی۔ سعودی وزارت…
عمران خان رویہ نہیں بدلے گا تو ہمیں اینٹ کا جواب پتھر سے دینا ہوگا، وزیر داخلہ
وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان اپنا رویہ نہیں بدلیں گے اور معاملات کو جس نہج پر پہنچا دیا ہے اُس سے وہ واپس نہیں ہوں گے تو پھر ہمیں اینٹ کا جواب پتھر سے دینا ہوگا۔جیو نیوز کے پروگرام "آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ"…
وقت آگیا آئینی معاملات دیکھنے کیلئے الگ آئینی عدالت قائم کی جائے، شازیہ مری
وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ وقت آگیا ہے آئینی معاملات دیکھنے کےلیے الگ آئینی عدالت قائم کی جائے۔اسلام جاری اپنے بیان میں وفاقی وزیر شازیہ مری نے مزید کہا کہ سیاسی فیصلوں کے اثرات کھل کر سامنے آ رہے ہیں، قوم عدلیہ کی…
مودی حکومت کے مظالم کے خلاف سکھوں کا برسلز میں یورپی پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ
یورپ میں بسنے والی سکھ کمیونٹی کے سیکڑوں افراد پر مشتمل 'جسٹس فار سکھ ' ریلی آج یورپی دارالحکومت برسلز پہنچ گئی۔ جہاں یورپی پارلیمنٹ کے سامنے اس نے ایک بڑے احتجاجی مظاہرے کی شکل اختیار کر لی۔مظاہرے اور ریلی میں بیلجیئم سمیت یورپ کے دیگر…