جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

امریکی رکنِ کانگریس بریڈ شرمین کا عمران خان سے رابطہ

امریکی رکنِ کانگریس بریڈ شرمین کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے رابطہ کیا گیا ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے امریکی رکنِ کانگریس بریڈ شرمین نے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔امریکی رکنِ کانگریس…

بھٹو کی زندگی کے آخری سات گھنٹے

کرنل رفیع الدین اپنی مشہور زمانہ کتاب ’بھٹو کے آخری 323 دن‘ میں بتاتے ہیں کہ 3 اپریل کی صبح جب بھٹو بیدار ہوئے تو یکسر لاعلم تھے کہ یہ ان کی زندگی کا آخری دن ہے۔ جیل حکام کو ان کی موت کا پروانہ وصول ہوچکا تھا۔ سورج غروب ہوتے ہی جیل کی…

اوپن مارکیٹ: ڈالر 292 روپے کا ہو گیا

امریکی ڈالر کی پرواز مسلسل جاری ہے جبکہ پاکستانی روپیہ اپنی قدر کھو رہا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 21 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں…

ثانیہ مرزا نے بیٹے کے ہمراہ افطار کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کردی

بھارتی معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان مرزا ملک کے ہمراہ افطار ویڈیو شیئر کی ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ثانیہ مرزا نے بیٹے کے ہمراہ ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ماں اور بیٹے کو ایک ساتھ افطار کے ٹیبل پر بیٹھے دیکھا جا…

امام الحق کے چچا انتقال کر گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر امام الحق کے چچا انتقال کر گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امام الحق نے اپنے چچا کے انتقال کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ میرے چچا انتصار الحق لندن میں انتقال کر گئے ہیں۔قومی ٹیم کے بیٹر امام الحق نے اپنے چچا…

اسرائیلی پولیس کا مسجد الاقصیٰ میں نمازیوں پر حملہ

اسرائیلی پولیس نے طلوع آفتاب سے پہلے مسجد الاقصیٰ کے احاطے میں نمازیوں پر حملہ کردیا، جس میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی پولیس نے حملے کو فسادات کا جواب قرار دیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مشتعل فلسطینیوں کی…

کراچی، پولیس کارروائی میں 2 ڈاکو گرفتار

کراچی میں پولیس نے قائد آباد میں کارروائی کرتے ہوئے 2 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں امتیاز اور غلام حسین شامل ہیں، ملزمان نے 22 مارچ کو قائد آباد میں دکان میں ڈکیتی کی تھی۔ رینجرز اور پو لیس نے انٹیلی جنس…

جج متعصب ہے، کارروائی انتخابی عمل میں مداخلت ہے، ٹرمپ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عدالتی کارروائی کو انتخابی عمل میں مداخلت قرار دے دیا۔نیویارک عدالت میں پیشی کے بعد فلوریڈا میں حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے سابق امریکی صدر نے کہا کہ  75 ملین ووٹ لینےوالے امریکی صدر پر فرد جرم عائد کی جارہی…

ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کو 44 برس بیت گئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کو 44 برس بیت گئے۔اس سلسلے میں سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان اور 1973 کا آئین ذوالفقار علی بھٹو کی امانت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ذوالفقار…

سپریم کورٹ کے معزز ججز نے ہمارا بائیکاٹ کیا، سینیٹر عرفان صدیقی

سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا ہم نے بائیکاٹ نہیں کیا، بلکہ سپریم کورٹ کے معزز تین ججز نے ہمارا بائیکاٹ کیا ہے۔لندن میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری کچھ گزارشات ہیں انہیں سنا ہی نہیں جارہا۔سینیٹر عرفان…

عدالت پہلے اپنا گھر ٹھیک کر لے، قمر زمان کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عدالت نے سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کا مشورہ دیا، لیکن عدالت پہلے اپنا گھر تو ٹھیک کر لے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ …

عمران خان کو قومی اسمبلی توڑے ایک سال ہوگیا

سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اکثریت کھونے کے باوجود قومی اسمبلی توڑے ایک سال مکمل ہوگیا۔اپوزیشن نے 8 مارچ کو ان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کی تھی، آئین کے تحت اس پر 14 دن کے اندر اندر ووٹنگ ہونی تھی لیکن عمران خان نے نہیں…

ڈرائیور کو مہرہ بناکر ملزمان ریسٹورنٹ سے 27 ہزار روپے کا کھانا لے اڑے

کراچی میں دو نامعلوم ملزمان ان ڈرائیو کے رائیڈر کو مہرہ بناکر گورا قبرستان کے قریب ریسٹورنٹ سے 27 ہزار روپے مالیت کا کھانا لے کر رفوچکر ہوگئے۔ گورا قبرستان کے قریب واقع فوڈ مارکیٹ کے جدید ریسٹورنٹ ریسٹو کراچی پر پیر کی شب دو افراد آئے،…

وفاقی کابینہ کا 24 گھنٹوں میں دوسرا اہم اجلاس آج طلب

وفاقی کابینہ کا چوبیس گھنٹوں میں دوسرا اہم اجلاس آج دوبارہ طلب کرلیا گیا، اجلاس میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال زیر غور آئے گی۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج دن ایک بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں…

پوڈ کاسٹ پر نا مناسب الفاظ کا استعمال، نبیل گبول کو شوکاز جاری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے اپنے پارٹی رہنما نبیل گبول کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ایک انٹریو میں نامناسب الفاظ استعمال کرنے پر پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کی جانب سے انہیں شوکاز نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ ترجمان پیپلز پارٹی کا کہنا ہے…

عالمی بینک کی پاکستان ڈیویلپمنٹ اپ ڈیٹ رپورٹ جاری، معاشی شرح نمو 0.4 فیصد رہنے کا امکان

عالمی بینک نے پاکستان ڈیویلپمنٹ اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق پاکستان میں معاشی بحران پر قابو پانے کےلیے پائیدار اصلاحات پر زور دیا گیا ہے۔ ورلڈ بینک کی اس رپورٹ کے مطابق پاکستان کو سست معاشی شرح نمو، بلند مہنگائی کا سامنا ہے۔…

اسپیکر کا عمران خان کو گولڈن جوبلی تقریبات میں مدعو کرنے کا فیصلہ

اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کو آئین کی گولڈن جوبلی تقریبات میں مدعو کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ایک بیان میں اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ عمران خان کو گولڈن جوبلی تقریبات میں…

20 برس قبل لڑکی ابلا انڈہ رکھ کر بھول گئی، اب وہ ایسا دکھتا ہے

ایک چینی لڑکی نے انٹرنیٹ یوزرز کو اس وقت حیران کردیا جب اس نے ایک ایسے ابلے ہوئے انڈے کی تصاویر شیئر کیں جو 20 برس قبل جب وہ نوجوان تھی، ابال کر اسے محفوظ کرلیا اور اسے رکھ کر بھول گئی۔اب اسے نکالا تو ابلا ہوا انڈا طویل عرصے تک رکھے جانے…

مردم شماری کی تاریخ میں توسیع، ادارہ شماریات نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

ادارہ شماریات نے مردم شماری کی تاریخ میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ترجمان ادارہ شماریات کے مطابق مردم شماری کی تاریخ میں 10 اپریل تک توسیع کی گئی ہے۔ ملک بھر میں مردم شماری کا کام 92 فیصد مکمل کر لیا گیا، پنجاب اور کے پی میں 95 فیصد…

عدالتی فیصلے سے نظریۂ محبت جھلک رہا ہے، حمد اللّٰہ

حکومتی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ آج کے عدالتی فیصلے سے نظریہ سہولت کے ساتھ نظریہ محبت بھی جھلک رہا ہے۔سپریم کورٹ کے فیصلے پر پی ڈی ایم ترجمان نے ردعمل دیا اور کہا کہ ہمیشہ لو…