Browsing Category
Urdunews
جے آئی ٹی کو بیرون ممالک سے تحقیقات کے لیے 3 ہفتے مزید دیے جاتے ہیں، سپریم کورٹ کا حکم نامہ
سپریم کورٹ نے ارشد شریف از خود نوٹس کیس کی 17 مارچ کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔سپریم کورٹ نے حکم نامے میں کہا کہ ارشد شریف کیس تحقیقات پر عدالت کو مطمئن نہ کیا گیا تو جوڈیشل کمیشن بنایا جائے گا، ان کی فیملی کے وکیل شوکت عزیز…
قومی اسمبلی: جانور کی برآمد پر جیمز اقبال کا سوال، نوید قمر کا جواب
پشاور سے رکنِ قومی اسمبلی جیمز اقبال کا کہنا ہے کہ جانور برآمد کرنے سے پاکستان میں جانور اور گوشت مہنگا ہو جاتا ہے۔ یہ بات انہوں نے ا سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفۂ سوالات کے دوران کہی۔انہوں نے سوال…
بھارت میں مندر کے ٹینک سے 5 بچوں کی لاشیں برآمد
بھارت کے شہر چنئی کے مندر کے ٹینک میں 5 بچے ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ مذہبی رسومات کے دوران پیش آیا، بچوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے واقعے کی تفتیش بھی شروع کردی ہے۔بشکریہ جنگbody a…
قومی اسمبلی: نیب قانون میں ترمیم کا بل 2023ء متعارف
قومی اسمبلی میں قومی احتساب بیورو (نیب) کے قانون میں ترمیم کا بل 2023ء متعارف کروا دیا گیا۔ا سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس منعقد ہوا۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران نیب کے قانون میں ترمیم کا بل 2023ء وزیرِ مملکت…
شام، زلزلہ متاثرین کی ملبے کے درمیان اجتماعی افطار کی تصاویر وائرل
زلزلے سے متاثرہ ملک شام میں متاثرین رواں سال بہت مشکل حالات میں رمضان گزار رہے ہیں۔جنگ زدہ ملک شام کے شمال مغربی علاقے میں آنے والے حالیہ تباہ کن زلزلے نے شامی قوم کے مصائب میں مزید اضافہ کردیا ہے۔سوشل میڈیا پر مسائل میں گھرے ہوئے شام کے…
کراچی: آئندہ 3روز گرمی پڑنے کا امکان
محکمۂ موسمیات کی جانب سے کراچی میں آئندہ 3 روز میں گرمی پڑنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں ہواؤں میں تبدیلی سے درجۂ حرارت میں اضافے کا امکان ہے۔کراچی میں دن میں شمال مشرق سے ہوائیں چلتی رہیں گی، جبکہ…
بھارت میں کورونا کیسز میں ایک بار پھر اضافہ
بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ رپورٹ کیا جارہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز کورونا کے 4 ہزار 435 کیسز سامنے آئے اور 15 اموات رپورٹ ہوئیں۔رپورٹس کے مطابق کورونا سے اموات مہاراشٹر، چھتیس گڑھ، دلی، گجرات،…
بورے والا: پولیس کو گرفتاری دینے کے بجائے ملزم نے خودکشی کرلی
ضلع وہاڑی کی تحصیل بورے والا میں دہرے قتل کی واردات کے ملزم نے پولیس کو گرفتاری دینے کے بجائے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔نواحی علاقے مانا موڑ کے قریب گزشتہ شب رقم کے لین دین کے تنازع پر ملزم 16 سالہ نوجوان سمیت دو افراد کو سوتے میں گلے…
امریکا کا یوکرین کیلئے مزید 2.6 ارب ڈالرز کی فوجی امداد کا اعلان
امریکا نے یوکرین کے لیے مزید 2.6 ارب ڈالرز کی فوجی امداد کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی فوجی امداد میں فضائی نگرانی کے ریڈار، ٹینک شکن راکٹ اور ایندھن کے ٹرک بھی شامل ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا یوکرین کو اب…
اسپین : ماہر کیمیادان ’رافیل لوکھ‘ 13 برس کیلئے بغیر تنخواہ معطل
ہسپانوی کیمیادان ’رافیل لوکھ‘ کو اسپین کی ’کورڈوبا یونیورسٹی‘ نے اگلے 13 برسوں کے لئے بغیر تنخواہ کے معطل کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کورڈوبا یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق رافیل لوکھ نے معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سعودی عرب اور…
فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی مبینہ کرپشن کی انکوائری، اینٹی کرپشن کا خط
آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی آمدن سے زائد اثاثوں میں مبینہ کرپشن کی انکوائری جاری ہے۔اینٹی کرپشن راولپنڈی نے راولپنڈی اور چکوال کے ڈپٹی کمشنرز کو خط لکھ کر ان سے نجف حمید کی زیرِ ملکیت زمینوں کا ریکارڈ مانگ…
ہتھنی کے علاج میں کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا، گورنر سندھ کامران ٹیسوری
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ہتھنی کے علاج میں کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔کراچی زو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ بیمار ہتھنی کامعائنہ کیا جا رہا ہے، یہاں کے ڈاکٹرز نے علاج کیا، ہتھنی کی بیماری بڑھ رہی…
خاتون جج کو دھمکی: عمران خان کے وارنٹ قابلِ ضمانت میں تبدیل،تفصیلی فیصلہ جاری
اسلام آباد کی عدالت نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری کو قابلِ ضمانت میں تبدیل کرنے کاتفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ایڈیشنل سیشن جج سکندر خان نے 2 صفحات پر…
بیمار ہتھنی کا معائنہ کرنے غیر ملکی ماہرین کی ٹیم کراچی زو پہنچ گئی
بیمار ہتھنی نور جہاں کا معائنہ کرنے کے لیے طبی ماہرین پر مشتمل فورپاز انٹرنیشنل کی 7 رکنی ٹیم کراچی زو پہنچ گئی۔جرمنی، آسٹریا سمیت مختلف ملکوں کے ماہرین 7 رکنی کمیٹی میں شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق فورپاز کے طبی ماہرین ہتھنی نور جہاں کا طبی…
دوسرا ٹی 20، نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ سری لنکا کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا، 3 میچز کی سیریز 1-1 سے برابر ہو گئی۔پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا کی ٹیم 19 اوورز میں 141 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔سری لنکا کی جانب سے کوشال پریرا نے 35 اور دھنن…
اعظم خان نے ٹیم سے ڈراپ ہونے پر کیا کہا؟
نیوزی لینڈ کے خلاف ہونے والی ہوم سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے تاہم اعظم خان کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا۔ٹیم سے ڈراپ کیے جانے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بیٹر اعظم خان کا بیان سامنے آ گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ…
امریکی رکنِ کانگریس بریڈ شرمین کا عمران خان سے رابطہ
امریکی رکنِ کانگریس بریڈ شرمین کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے رابطہ کیا گیا ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے امریکی رکنِ کانگریس بریڈ شرمین نے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔امریکی رکنِ کانگریس…
بھٹو کی زندگی کے آخری سات گھنٹے
کرنل رفیع الدین اپنی مشہور زمانہ کتاب ’بھٹو کے آخری 323 دن‘ میں بتاتے ہیں کہ 3 اپریل کی صبح جب بھٹو بیدار ہوئے تو یکسر لاعلم تھے کہ یہ ان کی زندگی کا آخری دن ہے۔ جیل حکام کو ان کی موت کا پروانہ وصول ہوچکا تھا۔ سورج غروب ہوتے ہی جیل کی…
اوپن مارکیٹ: ڈالر 292 روپے کا ہو گیا
امریکی ڈالر کی پرواز مسلسل جاری ہے جبکہ پاکستانی روپیہ اپنی قدر کھو رہا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 21 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں…
ثانیہ مرزا نے بیٹے کے ہمراہ افطار کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کردی
بھارتی معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان مرزا ملک کے ہمراہ افطار ویڈیو شیئر کی ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ثانیہ مرزا نے بیٹے کے ہمراہ ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ماں اور بیٹے کو ایک ساتھ افطار کے ٹیبل پر بیٹھے دیکھا جا…