Browsing Category
Urdunews
افغانستان سے فوج کا انخلا امریکا کی کمزوری نہیں، وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ افغانستان سے انخلا نے امریکی اتحاد یا عالمی سطح پر امریکی حیثیت کمزور نہیں کی۔بائیڈن انتظامیہ نے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا رپورٹ کی سمری جاری کر دی۔وائٹ ہاؤس کے مطابق کوئی آثار نہیں تھے کہ مزید وقت اور…
پارلیمنٹ نے بالکل ٹھیک قرارداد پاس کی، نواز شریف
مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف پارلیمنٹ کی قرارداد کو درست قرار دے دیا۔ لندن آفس سے رہائش گاہ روانگی سے قبل کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم سے عدالت عظمیٰ کے تین رکنی بینچ کے فیصلے کے خلاف قرارداد…
یوکرین اور پولینڈ سوویت یونین زمانے کے ٹینکوں کیلئے اسلحہ تیار کریں گے
یوکرین کی اسلحہ ساز فیکٹری کا کہنا ہے کہ وہ پولینڈ کے ساتھ مل کر سوویت یونین زمانے کے ٹینکوں کی گولیاں تیار کرے گا۔یوکرو بورونپوم نے کہا کہ پولینڈ دوسرا نیٹو رکن ہوگا جو یوکرین کو اسلحہ تیار کرنے میں مدد دے گا۔کمپنی کا کہنا تھا کہ معاہدے…
برطانیہ: پولیس کارکردگی پر بیرونس کیسی کی تنقیدی رپورٹ کے بعد آپریشن کلین اپ شروع
برطانوی پولیس کی کارکردگی پر بیرونس کیسی کی تنقیدی رپورٹ کے بعد پولیس میں ’’آپریشن کلین اپ‘‘ شروع کردیا گیا۔سنگین جرائم سے نمٹنے والے افسران کو فورس میں غلط کاموں کی تحقیقات کا ٹاسک دے دیا۔میٹرو پولیٹن پولیس کمشنر سر مارک رولی نے کہا ہے…
عمران خان اور ہمارے درمیان گفتگو ہوسکتی ہے، خرم دستگیر
وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ عمران خان اور ہمارے درمیان بالکل گفتگو ہوسکتی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف مذاکرات میں سنجیدہ ہے تو سینیٹ کے…
بیرسٹر سیف کا سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی تنخواہیں روکنے پر ردعمل
پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ ملکی وسائل پر نوجوانوں کا حق ہے نہ کہ کسی تین ماہ کے بناسپتی وزیر کا۔نگراں وزیر اطلاعات نے کہا کہ سوشل میڈیا انفلوئنسرز کا کام کچھ تھا لیکن وہ کسی اور کے ایجنڈے پر کام کر رہے تھے۔سوشل میڈیا…
اسرائیل فلسطین کشیدگی: تل ابیب تحمل کا مظاہرہ کرے، چین
چین نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔چین کے خصوصی سفیر برائے مشرق وسطیٰ امور ژائی جون کا کہنا تھا کہ چین کو اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان…
فرانس اور چین میں جوہری اور قابل تجدید توانائی میں تعاون کے معاہدے
فرانسیسی صدر میکروں کے تین روزہ سرکاری دورہ چین میں دونوں ملکوں کے درمیان جوہری اور قابل تجدید توانائی میں تعاون کے معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔ایلیسی محل سے جاری بیان کے مطابق فرانس اور چین نے توانائی کے شعبوں خصوصاً جوہری اور ہوا سے پیدا…
ایم کیو ایم کو عمران حکومت میں شامل رکھنے کیلئے بلیک میل کیا جاتا تھا، فیصل سبزواری
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر بحری امور فیصل سبزواری نے عمران خان حکومت میں شامل ہونے سے متعلق اہم انکشاف کردیا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل سبزواری نے کہا کہ عمران خان کے دور…
ڈاکٹر اکمل ساوند کے قتل کی مذمت کرتے ہیں، سید زین شاہ
سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے صدر سید زین شاہ نے کندھ کوٹ میں آئی بی اے کے پروفیسر ڈاکٹر اکمل ساوند کے قبائلی جھگڑے میں قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر اکمل ساوند کے قتل کی ذمہ داری مقامی پولیس، وزیراعلیٰ سندھ اور وزیر…
یہ الیکشن ایک شخص کی انا اور خود پرستی کیلئے کروایا جا رہا ہے، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ یہ الیکشن ایک شخص کی انا اور خود پرستی کیلئے کروایا جا رہا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں لائرز کمپلکس کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ الیکشن ایک شخص کی تسکین…
زرمبادلہ ذخائر 5 کروڑ 61 لاکھ ڈالر کم ہوگئے، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر 5 کروڑ 61 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔ مرکزی بینک کے مطابق 31 مارچ کو ختم ہوئے ہفتے تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 9 ارب 75 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 3 کروڑ 64 لاکھ ڈالر کم ہو کر…
جاپان کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر اوکیناوا جزائر میں لاپتہ، تلاش جاری
جاپان کا بلیک ہاک فوجی ہیلی کاپٹر لاپتا ہوگیا۔ ٹوکیو سے جاپانی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر جاپان کے اوکیناوا جزائر کے علاقے میں لاپتا ہوا۔جاپانی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر میں عملے سمیت 10 افراد سوار ہیں۔ جاپانی کوسٹ گارڈ ہیلی…
لاہور: تھوک مارکیٹ میں چینی مہنگی ہوگئی
لاہور کی تھوک مارکیٹ میں چینی کی 50 کلو بوری کی قیمت 600 روپے بڑھ گئی۔شوگر ڈیلرز کا کہنا ہے کہ پرچون کی سطح پر چینی 130 روپے میں فروخت ہونے لگی ہے۔انہوں نے بتایا کہ دو ہفتوں کے دوران چینی کی قیمت میں 22 روپے فی کلو اضافہ ہوا ہے۔ان کا…
مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض سے بابر اعظم کی ملاقات
وزیرِاعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے کھیل وہاب ریاض سے کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم نے ملاقات کی، اس دوران پنجاب میں کھیلوں کی ترقی و فلاح کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔ مشیر کھیل نے بابر اعظم کو پنجاب ہاکی چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی…
ایان کو زخمی کرنے والے ملزمان کو عینی شاہد نے شناخت کرلیا
کراچی کے علاقے رضویہ میں پولیس کی فائرنگ سے 15 سالہ ایان کے زخمی ہونے کے مقدمے میں دوران سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی کی عدالت میں تینوں ملزمان کو عینی شاہد نے شناخت کرلیا، عدالت نے ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔دوران سماعت جوڈیشل…
سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، 6 افراد ہلاک
سعودی عرب کے شہر جازان میں ٹریفک حادثے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے جن میں سے 5 کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق حادثہ جازان ریجن کی احد المسارحہ کے دیہی علاقے الحمصہ میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب پیش آیا۔عینی شاہدین کے…
فیفا کی عالمی رینکنگ جاری، ارجنٹینا 6 سال بعد پہلی پوزیشن پر آگیا
فیفا کی تازہ عالمی رینکنگ جاری کردی گئی، عالمی چیمپئن ارجنٹینا 6 سال بعد پہلی پوزیشن پر آگیا۔ پاناما اور کیوراساؤ کے خلاف فرینڈلی میچ جیت کر ارجنٹینا کی ٹیم دوسری سے پہلی پوزیشن پر آئی۔ برازیل سے پہلی پوزیشن چھن گئی اب تازہ رینکنگ میں اس…
علی امین گنڈا پور نے پولیس کو گرفتاری دے دی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور نے پولیس کو گرفتاری دے دی۔علی امین گنڈا پور نے وکلاء اور پولیس کے مذاکرات کے بعد ہائیکورٹ کے گیٹ پر گرفتاری دی۔گرفتار ملزمان کے مطابق وہ یہ اسلحہ علی امین گنڈاپور کی سیکورٹی…
ندا ڈار پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان مقرر
آل راؤنڈر ندا ڈار کو پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق مارک کولز پاکستان ویمن ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر کیے گئے ہیں۔سابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم جعفر کو ویمن سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔…