Browsing Category
Urdunews
رکشہ ڈرائیور کا کورنگی پولیس کے تفتیشی افسر پر رشوت لینے کا الزام
کراچی میں کورنگی کے رہائشی رکشہ ڈرائیور نے الزام لگایا ہے کہ کورنگی تفتیشی پولیس نے اسے غیر قانونی طور پر 4 روز حراست میں رکھا، میری بہن نے لاکھ روپے تفتیشی پولیس کو دیے تو پھر مجھے رہائی ملی۔ایس ایس پی کورنگی انویسٹی گیشن کے مطابق واقعہ…
پاکستانی عوام کی اکثریت ڈائریا اور ہیضہ کی وجوہات سے واقف ہے، سروے
گیلپ پاکستان نے عوامی آرا پر مبنی ایک نیا سروے جاری کیا ہے جس کے مطابق پاکستانی عوام کی اکثریت ڈائریا اور ہیضہ ہونے کی اہم وجوہات سے واقف ہے۔سروے کے مطابق 59 فیصد شہری گندے پانی کو ڈائریا اور ہیضہ ہونے کا اہم سبب قرار دیتے ہیں جبکہ 37…
پنشن اصلاحات پر پیرس دوبارہ میدانِ جنگ بن گیا
فرانس میں متنازع پنشن اصلاحات کے خلاف پیرس دوبارہ میدان جنگ بن گیا۔خبررساں اداروں کے مطابق پیرس میں مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئیں اس دوران مشتعل مظاہرین نے معروف کیفے سمیت متعدد عمارتوں کو آگ لگا دی۔غیرملکی میڈیا کے…
اسکاٹ لینڈ، حاملہ بیوی کو قتل کرنیوالے پاکستانی کو سزا
اسکاٹ لینڈ کی عدالت نے حاملہ بیوی کو قتل کرنیوالے پاکستانی شہری کو 20 برس قید کی سزا سنادی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق گھریلو تشدد سے تنگ فوزیہ جاوید اپنے شوہر سے علیحدگی چاہتی تھی جس پر ملزم کاشف انور نے بہانے سے پہاڑی پر لے جاکر دھکا دے…
بلوچستان، چینہ موڑ کے قریب پہاڑ کا ایک حصہ بیٹھ گیا
بلوچستان کے علاقے درہ کوژک میں چینہ موڑ کے قریب پہاڑ کا ایک حصہ بیٹھ گیا۔رپورٹس کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کوئٹہ چمن شاہراہ ٹریفک کے لیے بند کردی گئی۔متاثرہ مقام پر مسافر اور مال بردار گاڑیوں کی بڑی تعداد پھنس گئی جبکہ آپریشن شروع…
شاہین آفریدی کی سالگرہ پر سسر شاہد آفریدی کا خصوصی پیغام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی آج اپنی 23ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔شاہین شاہ آفریدی نے اپنے سسر اور قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سمیت اہل خانہ کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹا۔شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…
چیف جسٹس اصولی موقف پر چٹان کی طرح کھڑے ہیں، شاہ محمود
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ ایک سنہری باب ہے، چیف جسٹس اصولی موقف پر چٹان کی طرح کھڑے ہوگئے ہیں۔پی ٹی آئی کے یوم تشکر پر کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ نظریۂ ضرورت…
ڈاکٹر اجمل ساوند کے قتل کی مذمت کرتے ہیں، سید زین شاہ
سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے صدر سید زین شاہ نے کندھ کوٹ میں آئی بی اے کے پروفیسر ڈاکٹر اجمل ساوند کے قبائلی جھگڑے میں قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر اجمل ساوند کے قتل کی ذمہ داری مقامی پولیس، وزیراعلیٰ سندھ اور وزیر…
2 ہزار 248 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز فروخت، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ حکومت نے 2 ہزار 248 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز نیلامی میں فروخت کردیے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق حکومت کا ہدف 900 ارب روپے مالیت کے بلز فروخت کا تھا، نیلامی میں 3 ماہ کے 2154 ارب روپے مالیت کے بلز فروخت کیے…
حکومت نے عدالتی فیصلہ نہ مانا تو باہر نکلیں گے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکمران الیکشن سے خوفزدہ ہیں اور ان کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف گئی تو سب باہر نکلیں گے۔ملک کے مختلف شہروں میں تحریک انصاف کے یوم تشکر پر ویڈیو لنک پر…
ٹرمپ کا محکمہ انصاف، FBI کے فنڈز میں کمی کا مطالبہ
امریکا کے سابق صدر ٹرمپ نے اپنے اوپر 34 سنگین جرائم کے الزامات عائد ہونے کے بعد کانگریس میں ری پبلکنز سے محکمہ انصاف اور ایف بی آئی کے فنڈز میں کمی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔سوشل میڈیا پر بیان میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ری پبلکنز محکمہ انصاف…
ملتان کے 4 تاجر شکارپور میں لاپتہ
ملتان ٹبہ سلطان پور کے رہائشی 4 تاجر شکارپور کے علاقے میں لاپتہ ہوگئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق کسی جاننے والے شخص نے 60 ہزار کپڑوں کے سوٹ کی خریداری کا سودا کرایا تھا۔چاروں تاجر کپڑے کے نمونے لے کر سودا کرنے شکارپور گئے تھے، شبہ ہے کہ…
حکومت انتخابات کے التوا کیلئے سیکیورٹی فورسز کو استعمال کرنا چاہتی ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ حکومت نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس بلا کر انتخابات کے التوا کیلئے سیکیورٹی فورسز کو استعمال کرنا چاہتی ہے۔اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ ایسا کوئی بھی قدم…
لڑکا گرل فرینڈ کو منانے کیلئے 21 گھنٹے گھٹنوں کے بل بیٹھا رہا
چین میں ایک شہری گرل فرینڈ کو منانے کیلئے اس کے دفتر کے باہر 21 گھنٹے گھٹنوں کے بل کھڑا رہا۔چینی اخبار کی رپورٹ کے مطابق شہری دازو کے علاقے میں ایک عمارت کے باہر 28 مارچ کی دوپہر 1 بجے سے 29 مارچ کی صبح 10 بجے تک موجود تھا۔اس دوران ٹھنڈے…
کچھ ممالک ہماری جمہوریت اور سول سوسائٹی میں مداخلت کر رہے ہیں، نیوزی لینڈ
نیوزی لینڈ کی سیکیورٹی انٹیلیجنس سروس کا کہنا ہے کہ چند ممالک کی جانب سے ہماری جمہوریت، معیشت اور سول سوسائٹی میں مداخلت کی کوششیں جاری ہیں۔انٹیلیجنس سروس نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کچھ افراد کی طرف سے بڑھتی ہوئی جارحانہ سرگرمیوں کی…
کشمور میں پروفیسر اجمل ساوند کو قتل کر دیا گیا
کشمور میں فائرنگ کر کے پروفیسر ڈاکٹر اجمل ساوند کو قتل کردیا گیا۔ پروفیسر اجمل ساوند کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے مختلف علاقوں میں پولیس چھاپے مار رہی ہے۔کشمور کے مختلف علاقوں میں سندرانی قبیلے کے افراد کے گھروں کی تلاشی لی گئی۔پولیس نے 5…
عمران خان کی پرویز الہٰی سے ملاقات، پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم پر مشاورت
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور پارٹی صدر چوہدری پرویز الہٰی کی لاہور میں ملاقات ہوئی جس میں پنجاب میں پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم پر مشاورت ہوئی جبکہ سیاسی صورتحال پر گفتگو بھی ہوئی۔اس موقع پر سابق وزیراعظم عمران خان کا…
کراچی چڑیا گھر میں ہتھنی کی بیماری میں لاپرواہی برتنے پر سینئر ڈائریکٹر زو عہدے سے فارغ
کراچی کے چڑیا گھر میں ہتھنی نورجہاں کی بیماری کے معاملے میں لاپرواہی برتنے پر سینئر ڈائریکٹر زو خالد ہاشمی کو عہد ے سے ہٹادیا گیا۔ سینئر ڈائریکٹر کراچی چڑیا گھر خالد ہاشمی کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، خالد ہاشمی پر…
یہ پارلیمان عوام کی نمائندگی نہیں کرتی، قراردادوں کی قانونی حیثیت نہیں، اسد قیصر
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ موجودہ پارلیمنٹ کوئی قانونی حیثیت نہیں رکھتی۔ آدھی پارلیمان پاکستانی عوام کی نمائندگی سے محروم ہے۔ پشاور سے جاری اپنے بیان میں اسد قیصر نے مزید کہا کہ…
پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کی مذمت
سیکریٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں۔اپنے بیان میں شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ حکومت انتخابات روکنے کےلیے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہی…