Browsing Category
Urdunews
کچے کے علاقے میں پولیس آپریشن، ماچھی گینگ کے دو ڈاکو مارے گئے
کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن کے دوران پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ماچھی گینگ کے دو ڈاکو مارے گئے۔ ترجمان پنجاب پولیس کےمطابق کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف پیش قدمی جاری ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ…
چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس فائز عیسٰی کی ملاقات، ذرائع
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس اور عدالت عظمیٰ کے سینئر جج کے درمیان ہونے والی ملاقات میں سپریم کورٹ سے متعلقہ امور پر بات چیت کی گئی۔سپریم کورٹ کے…
دوبارہ پاکستان ٹیم کی کوچنگ کرنا اعزاز کی بات ہے، گرانٹ بریڈبرن
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈبرن نے کہا ہے کہ دوبارہ پاکستان ٹیم کی کوچنگ کرنا اعزاز کی بات ہے، پاکستان پہنچنے پر بڑا اچھا استقبال کیا گیا۔ گرانٹ بریڈبرن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پہلی بار 1990 میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے…
مہنگائی میں لوگوں کو ریلیف دینا چاہتے ہیں، شرجیل میمن
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ مہنگائی میں لوگوں کو ریلیف دیناچاہتے ہیں، کل پاکستان میں آئین کو مقدس سمجھنے والوں کا دن تھا۔ کراچی پریس کلب میں خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ میں جسٹس قاضی…
بنگلا دیش: خاتون کو کوڑے مارنے کے الزام میں امام سمیت 4 افراد گرفتار
بنگلادیش میں خاتون کو کوڑے مارنے اور سنگسار کرنے کے الزام میں امام سمیت 4 افراد گرفتار کر لیے گئے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ خاتون کو پیش امام کے فتوے کے بعد 82 کوڑے اور 80 پتھر مارے گئے، تاہم خاتون کی جان بچ گئی۔واضح رہے کہ بنگلادیش میں 30…
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی تشکیل مکمل، وزیراعظم نے منظوری دے دی
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کی تشکیل مکمل ہوگئی۔ وزارت صحت کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پی ایم ڈی سی کی تشکیل کی منظوری دے دی۔ترجمان وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کونسل کے ممبران چار سال کیلئے منتخب کیے گئے ہیں۔ 70 سے…
لاہور ہائیکورٹ نے محمد خان بھٹی کے جسمانی ریمانڈ کیخلاف درخواست نمٹادی
لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے دور کے پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کا اینٹی کرپشن کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ دینے کے خلاف درخواست دی گئی۔درخواست میں سینئر سول جج منڈی بہاؤالدین اور ایڈیشنل سیشن جج منڈی…
لاہور: کار سوار کی فائرنگ، اسپیشل برانچ کا اہلکار زخمی
لاہور کے شیرپاؤ پل کےقریب اسپیشل برانچ کے اہلکاروں پر فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق اسپیشل برانچ کے اہلکار عمران اور صابر کی کار سوار سے تکرار ہوئی تھی، اس دوران کار سوار نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں…
عمران خان کا سمن لے کر اسلام آباد پولیس کی تفتیشی ٹیم لاہور پہنچ گئی
سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں درج مقدمے کا سمن لے کر پولیس کی تفتیشی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔زمان پارک میں نوٹس وصول کروانے کےلیے لاہور پولیس، اسلام آباد پولیس کی معاونت کرے گی۔لاہور پولیس کے مطابق اسلام آباد کے سب انسپکٹر…
قانون سب کے لیے برابر ہے، وزیراعظم کو سبق سیکھنا چاہیے، فواد چوہدری
وزیراعظم آزاد کشمیر کو توہین عدالت میں نااہل کیے جانے پر پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا رد عمل سامنے آگیا۔آزاد کشمیر کے وزیرِ اعظم سردار تنویر کو مظفرآباد کی ہائی کورٹ نے نااہل قرار دے دیا۔لاہور کے زمان پارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے…
بولان: ریلوے ٹریک پر دھماکا
بلوچستان کے ضلع بولان میں پیرو کنری ریلوے اسٹیشن کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوا ہے۔ریلوے حکام کے مطابق دھماکے کے وقت جعفرایکسپریس ٹریک سے گزر رہی تھی۔ریلوے حکام نے بتایا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں مسافرمحفوظ رہے ہیں البتہ ریل گاڑی کے…
روسی صدر ویلادیمیر پیوٹن کی حالت خراب ہونے لگی
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی صحت خراب ہونے لگی جس پر اب ڈاکٹرز کو بھی تشویش شروع ہوگئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ سال یوکرین جنگ کے بعد سے روس کے صدر کی صحت کے بارے میں مختلف خبریں سامنے آرہی تھیں لیکن اب حالیہ رپورٹ کے بعد ان کے…
پاکستان ورلڈ کلاس ٹیم ہے اور یہ سیریز ہمارے لیے چیلنج ہے، ڈیرل مچل
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹر ڈیرل مچل نے کہا ہے کہ پاکستان ورلڈ کلاس ٹیم ہے اور یہ سیریز ہمارے لیے چیلنج ہے۔ڈیرل مچل نے لاہور پہنچنے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2 روز قبل کوئنز ٹاؤن سے سفر کا آغاز کیا، اب پاکستان پہنچے ہیں۔انہوں نے کہا کہ…
کراچی: یوم علیؓ کا مرکزی جلوس، سیکیورٹی پلان تیار
کراچی میں 21 رمضان المبارک کو یوم علیؓ کے موقع پر مرکزی جلوس کے حوالے سے پولیس نے سیکیورٹی پلان تیار کر لیا۔پولیس حکام کے مطابق مرکزی جلوس سمیت شہر بھر میں 4096 افسران و اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بکتربند گاڑیاں،…
چین کے کئی صوبے گرد آلود طوفان کی لپیٹ میں
چین کا دارالحکومت بیجنگ اور کئی صوبے گرد آلود طوفان کی لپیٹ میں آگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شانزی، شین ڈونگ، انرمنگولیا، شنگھائی سمیت کچھ صوبے کل تک ریت کے طوفان کی زد میں رہیں گے۔اس حوالے سے ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ شہریوں کو سفر کے…
خفیہ امریکی دستاویزات: روس کیلئے مصری راکٹ منصوبے کا انکشاف
افشا ہونے والی خفیہ امریکی دستاویزات سے متعلق امریکی میڈیا پر ایک اور رپورٹ سامنے آئی ہے جس میں مصر اور روس کے تعلقات کے حوالے سے انکشافات کیے گئے ہیں۔امریکی افشا دستاویزات کے مطابق مصر نے خفیہ طور پر روس کو راکٹ دینے کا منصوبہ بنایا…
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں حلقہ بندیوں کا شیڈول تبدیل کر دیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے دارالحکومت اسلام آباد میں حلقہ بندیوں کا شیڈول تبدیل کردیا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ اسلام آباد میں حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرستیں 6 مئی تک تیار کی جائیں گی۔اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ 8 سے 22 مئی…
استدعا ہے عدالت عظمیٰ معاملات شفافیت سے چلائے، خرم دستگیر
وفاقی وزیر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ استدعا ہے عدالت عظمیٰ اپنے معاملات شفافیت سے چلائے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ قانون کا جو معیار مسلم لیگ ن کے لیے سیٹ کیا گیا تھا، وہی معیار پچھلی حکومت سے منسلک افراد کے لیے کیوں…
بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے بنوں میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن گزشتہ رات بنوں کے علاقے نورار میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے…
جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں علی امین گنڈا پور کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے گرفتار پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ احتشام عالم خان نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے علی امین گنڈا پور کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر تھانہ…