جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

امریکی انٹیلی جنس لیک میں سنگین سطح کی غلطی ہے، برطانیہ

امریکی خفیہ دستاویزات کے افشا ہونے کے معاملے پر برطانیہ کا کہنا ہے کہ امریکی انٹیلی جنس لیک میں سنگین سطح کی غلطی ہے، لوگوں کو غلط معلومات پھیلانے والے پیغامات کے بارے میں محتاط رہنا چاہیے۔سوشل میڈیا پر پیغام میں ترجمان برطانوی وزارت…

برسلز: یورپی پارلیمنٹ میں پاکستان کی تاریخ و ثقافت پر تصویری نمائش کا افتتاح

پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 60ویں سالگرہ کی مناسبت سے یورپین پارلیمنٹ برسلز میں ایک فوٹوگرافی کی نمائش کا افتتاح کیا گیا۔ اس نمائش کا اہتمام سفارت خانہ پاکستان نے یورپین پارلیمنٹ کے فرانس سے تعلق رکھنے والے…

عمران خان کو مائنس نہ کیا تو ملک میں استحکام نہیں آئے گا، رانا ثناء اللّٰہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ووٹ کی طاقت سے عمران خان کو مائنس نہ کیا تو ملک میں استحکام نہیں آئے گا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ہم آئین کے تقاضوں کو پورا…

ادھار دینے والی ایپلی کیشنز شہریوں کے گلے کا پھندا بن گئیں

ادھار قرض دینے والی انٹرنیٹ ایپلی کیشنز شہریوں کے گلے کا پھندا بن گئیں۔پہلے میٹھی باتیں کرکے قرض کے جال میں بندے کو پھنساؤ اور پھر دھونس، دھمکیوں، گالم گلوچ اور بلیک میلنگ پر اتر آؤ۔ ایپلی کیشنز میں قرض واپسی کے لیے 1ماہ کی مدت ملتی…

الیکشن فنڈز عدم فراہمی معاملہ، دوسرے مرحلے میں شہباز شریف بڑا ملزم ہوگا، بابراعوان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور وکیل بابر اعوان نے الیکشن فنڈز کی عدم فراہمی پر عدالتی کارروائی کے مراحل بتادیے۔ایک بیان میں بابر اعوان نے بتایا کہ الیکشن کمیشن کو حکومت نے فنڈز فراہم نہیں کیے تو اب کارروائی کس کے…

امارات ایئرلائن کی مانچسٹر سے دبئی کی پرواز کو ویانا میں اتار لیا گیا

امارات ایئرلائن کی مانچسٹر سے دبئی کیلئے روانہ ہونے والی پرواز کو آپریشنل وجوہات کی بنا پر دبئی میں اتار لیا گیا۔راڈار باکس کی رپورٹ کے مطابق امارات ایئرلائن کی پرواز ای کے 20 نے گزشتہ رات 9 بجکر 20 منٹ پر برطانیہ کے مانچسٹر انٹرنیشنل…

ملک میں کاروں کی فروخت میں اضافہ

ملک میں کاروں کی فروخت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔کار مینوفیکچررز کے مطابق فروری کے مقابلے مارچ میں کاروں کی فروخت 46 فیصد بڑھ گئی۔مینوفیکچررز کا کہنا ہے کہ جولائی تا مارچ کاروں کی فروخت میں 66 فیصد کمی ہوئی تھی۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق…

پی ٹی آئی کی خیبر پختونخوا حکومت سلیکٹڈ تھی، فیروز شاہ جمال

نگراں وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا فیروز شاہ جمال نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت سلیکٹڈ تھی۔پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران فیروز شاہ جمال نے کہا کہ اللّٰہ ایسی سلیکٹڈ حکومت خیبر پختونخوا کو کبھی نہ دکھائے۔انہوں نے کہا کہ…

جاپانی کمپنی کی جانب سے دنیا کا پہلا کورڈ لیس مائیکرو ویوو اوون متعارف

جاپانی پاور ٹول کمپنی مکیتا نے حال ہی میں دنیا کا پہلا کورڈ لیس مائیکرو ویوو اوون متعارف کروایا ہے۔ اپنی نوعیت کا یہ پہلا پورٹیبل مائیکرو ویوو اوون دو بڑی بیٹریوں سے چلتا ہے، جبکہ یہ بیٹریاں ری چارج اور ناکارہ ہونے کی صورت میں تبدیل بھی…

ملک بھر کی مساجد میں اعتکاف کا اہتمام

ملک بھر کی مساجد میں اعتکاف کا اہتمام ہوگیا، رمضان المبارک کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں شب قدر تلاش کی جائے گی۔خواتین رمضان المبارک کے آخری عشرے میں گھروں میں اعتکاف کا اہتمام کریں گی۔کراچی اور کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں لاکھوں…

رمضان کے اختتام تک غیر مسلموں کے مسجد اقصٰی کے احاطے میں آنے پر پابندی

اسرائیل نے رمضان المبارک کے اختتام تک غیر مسلموں کے مسجد اقصٰی کے احاطے میں آنے پر پابندی لگا دی۔اسرائیلی انتظامیہ کے مطابق مسجد اقصیٰ کے احاطے میں رمضان المبارک کے اختتام تک یہودی زائرین اور سیاحوں کے آنے پر پابندی رہے گی۔ اسرائیلی…

50 برس قبل آئین پاکستان کے نفاذ کی تقریب میں تلاوت قرآن کو اعزاز سمجھتا ہوں، قاری صداقت

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ قاری صداقت علی نے کہا کہ انہیں 50 برس قبل پاکستان کے پہلے متفقہ آئین کی تقریب رونمائی میں وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو سمیت دیگر اہم شخصیات کی موجودگی میں صرف 23 سال کی عمر میں تلاوت کلام پاک کا  شرف حاصل…

کچے کے علاقے میں پولیس آپریشن، ماچھی گینگ کے دو ڈاکو مارے گئے

کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن کے دوران پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ماچھی گینگ کے دو ڈاکو مارے گئے۔ ترجمان پنجاب پولیس کےمطابق کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف پیش قدمی جاری ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ…

چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس فائز عیسٰی کی ملاقات، ذرائع

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس اور عدالت عظمیٰ کے سینئر جج کے درمیان ہونے والی ملاقات میں سپریم کورٹ سے متعلقہ امور پر بات چیت کی گئی۔سپریم کورٹ کے…

دوبارہ پاکستان ٹیم کی کوچنگ کرنا اعزاز کی بات ہے، گرانٹ بریڈبرن

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈبرن نے کہا ہے کہ دوبارہ پاکستان ٹیم کی کوچنگ کرنا اعزاز کی بات ہے، پاکستان پہنچنے پر بڑا اچھا استقبال کیا گیا۔ گرانٹ بریڈبرن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پہلی بار 1990 میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے…

مہنگائی میں لوگوں کو ریلیف دینا چاہتے ہیں، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ مہنگائی میں لوگوں کو ریلیف دیناچاہتے ہیں، کل پاکستان میں آئین کو مقدس سمجھنے والوں کا دن تھا۔ کراچی پریس کلب میں خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ میں جسٹس قاضی…

بنگلا دیش: خاتون کو کوڑے مارنے کے الزام میں امام سمیت 4 افراد گرفتار

بنگلادیش میں خاتون کو کوڑے مارنے اور سنگسار کرنے کے الزام میں امام سمیت 4 افراد گرفتار کر لیے گئے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ خاتون کو پیش امام کے فتوے کے بعد 82 کوڑے اور 80 پتھر مارے گئے، تاہم خاتون کی جان بچ گئی۔واضح رہے کہ بنگلادیش میں 30…

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی تشکیل مکمل، وزیراعظم نے منظوری دے دی

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کی تشکیل مکمل ہوگئی۔ وزارت صحت کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پی ایم ڈی سی کی تشکیل کی منظوری دے دی۔ترجمان وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کونسل کے ممبران چار سال کیلئے منتخب کیے گئے ہیں۔  70 سے…

آئی ایم ایف کی پاکستان کی معاشی صورتحال سے متعلق پیشگوئی

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی۔آئی ایم ایف کی رپورٹ میں رواں سال جی ڈی پی گروتھ صفر اعشاریہ 5 فیصد رہنے کی پیشگوئی کی گئی۔رپورٹ میں کہا گیا کہ مہنگائی ہدف سے زیادہ اور گروتھ کم رہے گی، مہنگائی…

جنوبی کوریا نے افشا ہونے والی امریکی دستاویزات کو جعلی قرار دے دیا

جنوبی کوریا نے افشا ہونے والی امریکی خفیہ دستاویزات کو جعلی قرار دے دیا۔جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ امریکی خفیہ دستاویزات میں جنوبی کوریا سے متعلق معلومات غلط ہیں۔جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی…