Browsing Category
Urdunews
کشمور، ڈاکوؤں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید
کشمور میں ڈاکوؤں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔پولیس کے مطابق حملے میں فائرنگ سے ایس ایچ او سميت 4 اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کشمور میں کچے میں نئی چیک پوسٹ قائم کی جا رہی تھی…
عسکری قیادت کا عوام کے تعاون سے اپنی آئینی ذمے داریاں نبھانے کا عزم
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت 257 ویں کور کمانڈر کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ملک کی سیکیورٹی صورت حال خصوصاً سرحدوں اور داخلی سیکیورٹی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس میں…
پلوامہ حملےمیں مودی نے فوجیوں کو مروادیا، ملبہ پاکستان پر ڈالا، سابق گورنر جموں و کشمیر کا انکشاف
جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے کہا ہے کہ مودی سرکار کو پلوامہ حملے کا علم تھا، مودی نے بھارتی فوجیوں کو بچانے کے بجائے مروا دیا اور ملبہ پاکستان پر ڈال دیا۔ نشریاتی ادارے ’دی وائر‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے ستیہ پال ملک نے کہا کہ…
ایلون مسک آرٹیفیشل انٹیلی جنس کمپنی بنانے کیلئے تیار
معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی اور ٹوئٹر کے سی ای او ایلون مسک اب آرٹیفیشل انٹیلی جنس کمپنی بنانے کے لیے تیار ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایلون مسک کسی بھی وقت اس کمپنی کے بارے میں اعلان کرسکتے ہیں اور اس کے لیے انہوں نے…
عسکری قیادت درپیش چیلنجز سے مکمل طور پر آگاہ ہے، آئی ایس پی آر
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت 257 ویں کور کمانڈر کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ملک کی سیکیورٹی صورت حال خصوصاً سرحدوں اور داخلی سیکیورٹی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس میں…
عیسائی پادری ہلیرین ہیگی نے اسلام قبول کرلیا
معروف امریکی عیسائی پادری ہلیرین ہیگی نے اسلام قبول کرکے اپنا نام سعید عبدالطیف رکھ لیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عیسائی مذہب کی تعلیم دینے اور مسلمانوں کو تنقید کا نشانہ بنانے والے پادری ہلیرین ہیگی، اب قبول اسلام کے بعد دین…
شیخ رشید کیخلاف درج 2 مقدموں میں کارروائی روکنے کے حکم میں توسیع
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے خلاف درج 2 مقدموں میں کارروائی روکنے کے حکم میں 31 مئی تک توسیع کر دی۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے شیخ رشید کے خلاف آصف زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کے الزام کے کیس کی…
سرگودھا، علی امین گنڈا پور 3 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
سرگودھا کی انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کو 3 روز کے جسمانی ریمانڈ پر صدر بھکر پولیس کے حوالے کر دیا۔بھکر پولیس علی امین گنڈا پور کو عدالت سے لے کر روانہ ہو گئی۔عدالت نے بھکر پولیس کو 3 روز میں تفتیش…
جاپانی وزیراعظم نے دھماکے کے بعد انتخابی مہم دوبارہ شروع کردی
جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدا نے بم دھماکے کے بعد انتخابی مہم دوبارہ شروع کردی۔جاپانی وزیراعظم نے کہا ہے کہ میرے خطاب کے مقام پر زوردار دھماکے کی آواز آئی تھی جس کی پولیس تحقیقات کر رہی ہے۔فومیو کشیدا نے کہا ہے کہ لوگوں کی پریشانی کا…
پلوامہ میں مودی نے بھارتی فوجیوں کو مروا کر ملبہ پاکستان پر ڈال دیا، سابق گورنر جموں و کشمیر
جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے کہا ہے کہ مودی سرکار کو پلوامہ حملے کا علم تھا، مودی نے بھارتی فوجیوں کو بچانے کے بجائے مروا دیا اور ملبہ پاکستان پر ڈال دیا۔ نشریاتی ادارے ’دی وائر‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے ستیہ پال ملک نے کہا کہ…
میک اپ برشز پر ٹوائلٹ سیٹ سے زیادہ بیکٹیریا پائے جانے کا انکشاف
ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بغیر دھلے میک اپ برشز میں ٹوائلٹ سیٹ سے بھی زیادہ بیکٹیریاز موجود ہوتے ہیں۔کاسمیٹک ٹولز بنانے والے برانڈ ’اسپیکٹرم کلیکشنز‘ کی جانب سے کی گئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بیڈروم، وینٹی، برش بیگ، میک…
جاپانی وزیراعظم کی تقریر کے دوران دھماکا
جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدا کی تقریر کے دوران دھماکے کی آواز آنے پر بھگدڑ مچ گئی۔مقامی میڈیا کے مطابق وکایاما شہر میں جاپانی وزیراعظم انتخابی مہم پر پہنچے تھے، دھماکے کی آواز کے بعد انہیں بندرگاہ سے نکال لیا گیا اور وہ اس واقعے میں…
شیخ رشید پر فرد جرم عائد ہو گی یا نہیں؟ فیصلہ آج ہو گا
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید پر فرد جرم عائد ہو گی یا نہیں؟ فیصلہ آج ہو گا۔آصف زرداری پر قتل کی سازش کا الزام لگانے پر شیخ رشید کے خلاف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی۔شیخ رشید کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ عدالت میں پیش…
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، دوسرا T20 آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔گزشتہ روز پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 88 رنز سے شکست دی تھی۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کیویز کو جیت…
یو اے ای کی جیلوں میں قید 325 پاکستانی رہا
متحدہ عرب امارات (یو اے ای)کی مختلف جیلوں میں قید 325 پاکستانی رہا کردیے گئے، حکومت پاکستان نے قیدیوں کی رہائی کے لیے حکومت امارات سے خصوصی درخواست کی تھی۔یو اے ای میں پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی نے بتایا کہ معمولی جرائم میں قید 325…
رحیم یار خان، کچے میں پولیس آپریشن کا ساتواں دن
رحیم یار خان میں کچے کے علاقے میں پولیس کا گرینڈ آپریشن ساتویں روز میں داخل ہوگیا۔ڈی پی او کے مطابق پولیس لٹھانی گینگ کے سرغنہ کے ٹھکانے تک پہنچ گئی، جس کے بعد پولیس اور ڈاکوؤں کےدرمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔آپریشن کے دوران بڑی مقدار…
پاکستان کی حالیہ پالیسیاں درست ہیں، ڈائریکٹر IMF
ڈائریکٹر آئی ایم ایف جہاد آزور کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اختیار کی گئی حالیہ پالیسیاں درست سمت میں ہیں، مہنگائی پر قابو پانا ضروری ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈائریکٹر آئی ایم ایف جہاد آزور نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں…
نئے بال کو کھیلنا مشکل تھا، صائم ایوب
قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر صائم ایوب کا کہنا ہے کہ نئے بال کو کھیلنا مشکل تھا، نیوزی لینڈ نے پاور پلے میں اچھی بولنگ کی۔میچ کے بعد جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی بیٹر صائم ایوب نے کہا کہ پلان یہی تھا کہ اچھے شاٹش کھیلنا اور ارادہ…
پی ٹی آئی برطانیہ نے وزیراعظم رشی سوناک کو یادداشت پیش کردی
پی ٹی آئی برطانیہ کے وفد نے گزشتہ روز وزیراعظم رشی سونک کے نام ڈاؤننگ اسٹریٹ جاکر یادداشت پیش کی۔اس موقع پر پی ٹی آئی برطانیہ کے صدر عمران خلیل کا کہنا تھا کہ یادداشت پیش کرنے کا مقصد برطانیہ کو پاکستان میں جاری انسانی حقوق کی خلاف…
کراچی کو مجرموں کا شہر نہیں بننے دیں گے، گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ شہر کو مجرموں کا شہر نہیں بننے دیں گے، میرا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں ہے، ہم سب مل کر اس صوبے اس شہر کے لیے کام کریں گے نوجوان ہمارے ساتھ ہیں۔کراچی کے علاقے گارڈن شو مارکیٹ میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری…