Browsing Category
Urdunews
امریکی جیل میں قیدی کو کھٹمل اور کیڑے زندہ کھا گئے
امریکا کی ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا کی جیل میں قید ایک شخص کو کھٹمل اور دیگر کیڑے مکوڑے زندہ کھا گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مرنے والے شخص کے اہلخانہ نے عدالت میں کیس دائر کردیا ہے اور وکیل نے اسے غیر انسانی عمل قرار دیا ہے۔پولیس کے…
کراچی، چڑیا گھر میں ہتھنی نور جہاں کی حالت تشویشناک
کراچی کے چڑیا گھر میں موجود ہتھنی نور جہاں کی حالت تشویشناک ہو گئی۔ ڈائریکٹر چڑیا گھر کنور ایوب نے کہا ہے کہ اگلے 3 دن ہتھنی کی طبیعت کے حوالے سے اہم ہیں۔کنور ایوب کا کہنا ہے کہ مقامی ڈاکٹرز ہتھنی کو طبی امداد فراہم کر رہے ہیں، ٹیم…
بابر کے بعد صائم کی صورت میں پاکستان کو ایک اچھا کھلاڑی ملا، فخر زمان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارحانہ مزاج بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ بابر اعظم کے بعد صائم ایوب کی صورت میں پاکستان کو ایک اچھا کھلاڑی ملا۔ایک بیان میں فخر زمان نے کہا ہے کہ صائم ایوب نے جیسی اننگز کھیلی، میچ کو باقی بیٹرز کے لیے آسان بنا…
نیدرلینڈز کے وزیراعظم سے پاکستانی سفیر کی ملاقات
نیدرلینڈز کے وزیراعظم مارک رت سے پاکستان کے سفیر سلجوق مستنصر تارڑ نے ملاقات کی ہے۔یہ ملاقات ڈینہاگ میں منعقد ہونے والے ایک افطار ڈنر میں ہوئی۔ پاکستانی سفیر کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان تعلقات اور باہمی دلچسپی کے…
پنجاب: کالعدم تنظیموں کے 4 مطلوب دہشتگرد گرفتار
سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیموں کے 4 مطلوب دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار دہشت گردوں میں ایاز خان، یاسین، سلیم اور اسد شامل ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی اور القاعدہ سے…
آزاد کشمیر اسمبلی اجلاس، نئےقائد ایوان کا انتخاب متوقع
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس کچھ دیر میں شروع ہو گا، جس میں نئے قائد ایوان کا انتخاب متوقع ہے۔اسمبلی سیکرٹریٹ میں کسی بھی غیر متعلقہ شخص کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔نئے قائد ایوان کے لیے سیاسی جماعتوں کی مشاورت جاری…
جدید زرعی تحقیق نے غذا کی قدرتی فراہمی اور تحفظ پر نقصان دہ اثر ڈالا ہے، آصف شریف
پاکستان کے معروف ایگری تھنکر آصف شریف نے کہا ہے کہ جدید زرعی تحقیق نے غذا کی قدرتی فراہمی اور تحفظ کے اس نظام پر نقصان دہ اثر ڈالا ہے جو 400 ملین سال سے زائد عرصے تک وسائل کی کمی کے بغیر برقرار تھا۔ آصف شریف نے ’جنگ‘ سے گفتگو کرتے ہوئے…
شراب کی عادت میں مبتلا کتے کا علاج کردیا گیا
برطانیہ میں علاج کر کے ایک پالتو کتے کی شراب کی عادت چھڑا دی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پلےماؤتھ شہر میں ’کوکو‘ نامی پالتو کتا اپنے مالک کی وجہ سے شراب کی لت میں مبتلا ہوگیا تھا۔رپورٹس کے مطابق کتے کا مالک رات کو سونے سے پہلے شراب پینے…
عدلیہ کے ذریعے اقتدار پر قبضے کا خواب چکنا چور ہو گا، طلال چودھری
رہنما ن لیگ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عدلیہ کے ذریعے اقتدار پر قبضے کا خواب چکنا چور ہو گا۔طلال چوہدری نے پی ٹی آئی رہنما فوادچوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے فیصلہ کرلیں کہ رونا ہے یا انقلاب لانا ہے، پہلے فیصلہ کرلیں کہ…
یاسر عرفات کو پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کا خواب دکھا کر توڑ دیا گیا
سابق ٹیسٹ آل راؤنڈر یاسر عرفات کو پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کا خواب دکھا کر جھنڈی دکھا دی گئی۔ذرائع کے مطابق یاسر عرفات کو قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ کی آفر کی گئی تھی، 2 ماہ قبل مکی آرتھر نے انہیں براہ راست بولنگ کوچ بننے کی آفر کی…
سعودی طیارے کو کولکتہ میں لینڈنگ سے قبل ہنگامی صورتحال کا سامنا
سعودی عرب کے جدہ انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے بھارت پہنچنے والے سعودی بوئنگ طیارے کو کولکتہ انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر لینڈنگ سے قبل ہنگامی صورت حال کا سامنا کرنا پڑا، فضا میں کئی چکر کاٹنے کے بعد طیارہ باحفاظت لینڈ کر گیا۔ ایوی ایشن ذرائع کے…
علامہ طاہر القادری کی خدمات فخر کا باعث ہیں، علامہ شکیل ثانی
تحریکِ منہاج القران جاپان کے سربراہ علامہ شکیل ثانی نے کہا ہے کہ علامہ طاہر القادری کی دین کے لیے خدمات پوری امت مسلمہ کے لیے فخر کا باعث ہیں، آج ان کے لگائے ہوئے دینی پھول دنیا بھر میں اپنی خوشبو بکھیر رہے ہیں۔علامہ شکیل ثانی نے اپنے…
خواتین کے شطرنج ٹورنامنٹ میں برقع پہن کر نوجوان کی شرکت
کینیا میں خواتین کے شطرنج کے ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لیے 25 سالہ نوجوان نے برقع اور چشمہ پہن کر اپنا روپ تبدیل کرلیا۔رپورٹس کے مطابق نوجوان نے لڑکی کا روپ دھار کر اور لڑکی کےنام سے ہی ٹورنامنٹ میں اپنی رجسٹریشن کرائی تاہم ٹورنامنٹ کے…
آئی ایم ایف کے پاس اب معاہدہ نہ کرنے کا کوئی بہانہ نہیں ہے، شہباز شریف
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر دی ہیں، اب آئی ایم ایف کے پاس معاہدہ نہ کرنے کا کوئی بہانہ نہیں ہے۔لاہور میں شاہدرہ فلائی اوور منصوبے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ آئی ایم ایف کا…
امریکی شہری نے 5 انچ قد بڑھانے کیلئے کروڑوں روپے کے تکلیف دہ آپریشن کرالیے
ایک امریکی شخص نے اپنا قد 5 انچ بڑھانے کے لیے کروڑوں روپے کے تکلیف دہ آپریشن کرا لیے۔رپورٹس کے مطابق 41 سالہ موسے گبسن نے اپنی دونوں ٹانگوں کو لمبا کرانے کے لیے آپریشن پر تقریباً 1 لاکھ 70 ہزار ڈالر خرچ کر ڈالے تاکہ اس کے قد میں 5 انچ…
ایک ستارے کی حرکت نے سائنسدانوں کو اجنبی اور نایاب دنیا کا پتا بتا دیا
سائنسداں مسلسل اس جدوجہد میں ہیں کہ وہ زمین کے علاوہ کسی اور سیارے پر زندگی کے آثار اور نئے سیاروں کو تلاش کرلیں ، جس کے لئے وہ نت نئی دریافتیں کرتے رہتے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے نئے سیاروں کی تلاش میں ایک اہم سنگ…
کشمور، ڈاکوؤں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید
کشمور میں ڈاکوؤں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔پولیس کے مطابق حملے میں فائرنگ سے ایس ایچ او سميت 4 اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کشمور میں کچے میں نئی چیک پوسٹ قائم کی جا رہی تھی…
عسکری قیادت کا عوام کے تعاون سے اپنی آئینی ذمے داریاں نبھانے کا عزم
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت 257 ویں کور کمانڈر کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ملک کی سیکیورٹی صورت حال خصوصاً سرحدوں اور داخلی سیکیورٹی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس میں…
پلوامہ حملےمیں مودی نے فوجیوں کو مروادیا، ملبہ پاکستان پر ڈالا، سابق گورنر جموں و کشمیر کا انکشاف
جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے کہا ہے کہ مودی سرکار کو پلوامہ حملے کا علم تھا، مودی نے بھارتی فوجیوں کو بچانے کے بجائے مروا دیا اور ملبہ پاکستان پر ڈال دیا۔ نشریاتی ادارے ’دی وائر‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے ستیہ پال ملک نے کہا کہ…
سیریز کا آغاز اچھا نہیں ہوا، کم بیک ضرور کریں گے، میٹ ہینری
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر میٹ ہینری نے کہا ہے کہ سیریز کا آغاز اچھا نہیں ہوا، 5 میچز کی سیریز ہے، کم بیک ضرور کریں گے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے میٹ ہینری نے کہا کہ دوسرے میچ میں بہتر کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے، کنڈیشنز…