Browsing Category
Urdunews
عسکری اداروں کے افسران کیخلاف تقاریر پر عمران خان کیخلاف مقدمہ، تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل
عسکری اداروں کے افسران کے خلاف تقاریر پر عمران خان کے خلاف تھانہ رمنا میں درج مقدمے میں تحقیقات کےلیے خصوصی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیدی گئی۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق وزارت داخلہ کے تعاون سے خصوصی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل…
ہمیں عمران خان سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے، پرویز الہٰی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ ہمیں اور ہمارے ساتھیوں کو عمران خان سے وفاداری نبھانے کی سزا دی جارہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پرویز الہٰی نے سابق چیئرمین وزیراعلیٰ شکایات سیل زبیر احمد خان سے ملاقات کے…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600 روپے کی بڑی کمی ہوگئی
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 16 ہزار روپے ہوگیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 31…
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ خیال رہے کہ پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے کیویز کو 88 رنز کے واضح مارجن سے شکست دے دی۔ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی جبکہ…
پارلیمنٹ کو سپریم نہ سمجھنا آمرانہ سوچ ہے، فیصل کریم کنڈی
وزیر مملکت اور ترجمان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کو سپریم نہ سمجھنا آمرانہ سوچ ہے۔ اپنے بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ آئین سازی کا اختیار صرف پارلیمنٹ کو بے، اللّٰہ تعالیٰ کے بعد سب سے بڑی عدالت عوام کی ہے۔فیصل…
انتخابات کروانے کے عدالتی فیصلے پر عمل کیا جائے، وکلا کانفرنس اعلامیہ
لاہور کے مقامی ہوٹل میں وکلا کی گول میز کانفرنس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔اعلامیہ میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ کے انتخابات کروانے کے فیصلے پر عمل درآمد کیا جائے، عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے پر وزیراعظم، وزیر قانون اور وزیرداخلہ پر ذمہ داری…
علی زیدی کی گرفتاری کی مذمت، یہ سب لندن پلان کا حصہ ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی رہنما علی زیدی کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے اسے لندن پلان کا حصہ بتا دیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں عمران خان نے کہا کہ علی زیدی کی کراچی سے گرفتاری کی مذمت کرتا ہوں، یہ سب اسی…
علی زیدی کو کس مقدمے میں گرفتار کیا گیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی کو ابراہیم حیدری تھانے میں درج مقدمے میں گرفتار کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ علی زیدی کی گرفتاری ابراہیم حیدری تھانے میں درج مقدمے میں کی گئی۔پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ علی…
90 دن میں الیکشن کرانا آئین کی بندش ہے، سلمان اکرم راجا
سپریم کورٹ کے سینئر وکیل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ 90 دن میں الیکشن کرانا آئین کی بندش ہے۔ لاہور میں حرمت آئین اور عدلیہ کی آزادی پر منعقدہ کانفرنس میں وکلاء سے خطاب میں سلمان اکرم راجا نے کہا کہ آئین کا تقدس متحد عدلیہ ہے۔پیپلز…
مردم شماری میں 20 اپریل تک توسیع کر دی گئی
ملک میں جاری مردم شماری میں 20 اپریل تک توسیع کر دی گئی۔ کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں مردم شماری کی تاریخ میں توسیع کی گئی۔ بلوچستان،جیکب آباد سمیت 20 اضلاع میں مردم شماری کی تاریخ میں توسیع کی گئی، ادارہ شماریاتترجمان ادارہ شماریات کے…
پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کو گرفتار کرلیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فرخ حبیب کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ علی زیدی کو سندھ پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی سندھ کے دفتر سے علی زیدی کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ادھر ترجمان…
اگر ہر معاملے میں مداخلت ہوگی تو اسے عدالتی مارشل لا کہیں گے، سربراہ پی ڈی ایم
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر ہر معاملے میں مداخلت ہوگی تو ہم اسے عدالتی مارشل لا کہیں گے۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پارلیمنٹ قانون منظور کر رہی ہے، ابھی ایکٹ نہیں بنا لیکن چیف جسٹس…
سوڈان: پیراملٹری فورسز اور فوج کے درمیان کشیدگی، خرطوم میں فائرنگ و دھماکے
سوڈان میں پیراملٹری فورسز اور ملکی فوج کے درمیان کشیدگی جاری ہے، دارالحکومت خرطوم میں فائرنگ اور دھماکے ہوئے۔پیراملٹری فورسز کا کہنا ہے کہ سوڈانی فوج نے خرطوم میں ان کے زیر استعمال اڈے پر حملہ کیا۔ فائرنگ کی آوازیں فوجی ہیڈکوارٹرز اور…
طیبہ گل معاملہ، طلبی سے متعلق عمران خان کے وکیل کی آئی جی اسلام آباد کو درخواست
طیبہ گل کے سابق چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جاوید اقبال کے خلاف کیس سے متعلق عمران خان کی طلبی کے معاملے میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل نعیم پنجوتھا نے آئی جی اسلام آباد کو درخواست دے دی۔درخواست میں کہا گیا کہ…
جو قانون ابھی آیا ہی نہیں اس کا فیصلہ عدلیہ نے کیا، مصدق ملک
وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ جو قانون ابھی آیا ہی نہیں اس کا فیصلہ عدلیہ نے کیا، فیصلے سے لگتا ہے کہ ایک نئی ڈاکٹرائن آف نسیسٹی آئی ہے۔پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ عدلیہ کو آئین سازی کرنی…
پارلیمنٹ اور عدلیہ کے درمیان تاریخی جنگ شروع ہو گئی، اعتزاز احسن
نامور وکیل اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عدلیہ میں دراڑ پڑ چکی ہے۔ پارلیمنٹ اور عدلیہ کے درمیان تاریخی جنگ شروع ہو گئی ہے۔ لاہور میں حرمت آئین اور عدلیہ کی آزادی پر کانفرنس کے دوران خطاب کرتے ہوئے اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتیں آپس…
دبئی پولیس کا بھکاریوں کیخلاف آپریشن، 116 گرفتار
دبئی میں پولیس نے بھیک مانگنے والوں کے خلاف آپریشن کر کے 116 بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔اس حوالے سے دبئی پولیس کا بتانا ہے کہ گرفتار بھکاریوں میں 59 مرد اور 57 خواتین شامل ہیں۔دبئی پولیس کے مطابق سیاحت کے روپ میں کئی خاندان بھیک مانگنے…
کہیں ن لیگ نہ جیت جائے، ثاقب نثار نے ہمارے منصوبوں پر پابندیاں لگائیں، شہباز شریف
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کہیں ن لیگ نہ جیت جائے اس لیے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے 2018 سے پہلے ہمارے منصوبوں پر پابندیاں لگائیں۔لاہور میں شاہدرہ فلائی اوور منصوبے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ 2018 کے جھرلو…
بھارت، نوجوان کا شادی کی ویب سائٹ پر لڑکی کو دھوکا
بھارت کی ریاست اترپردیش میں نوجوان نے شادی کی ویب سائٹ پر خود کو اتنا امیر دکھایا کہ جیسے اس دنیا کی ساری دولت اس کے پاس ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مظفرنگر میں رہنے والے 26 سالہ وشال نے رشتے کرانے والی ویب سائٹ پر خود کو بہت امیر اور شادی…
علی زیدی کو بغیر کسی وارنٹ کے گرفتار کیا گیا، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی کی گرفتاری پر فواد چوہدری کا ردعمل سامنے آگیا۔ایک بیان پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ علی زیدی کو بغیر کسی وارنٹ کے گرفتار کیا گیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ظلم اور جبر کا یہ…