جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

بلاول بھٹو فضل الرحمان کے آبائی گاؤں عبدالخیل پہنچ گئے

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری مولانا فضل الرحمان کے آبائی گاؤں عبدالخیل پہنچ گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو فضل الرحمان کو پی ٹی آئی سے مذاکرات پر قائل کرنےکی کوشش کریں گے۔مولانا فضل الرحمان…

ججز میں انا کی جنگ چل رہی ہے، کیا یہ سچ ہے؟ جسٹس فائز عیسیٰ سے سوال

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے سیمینار میں سوال کیا گیا کہ ججز کے درمیان انا کی جنگ چل رہی ہے، کیا یہ سچ ہے؟جس کے جواب میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ وہ تکبر اور انا کو سب سے بُری چیز سمجھتے ہیں۔اسلام آباد میں آئینِ پاکستان…

اسلام آباد کی عدالت میں ہتھکڑی لگے ملزم کو قتل کردیا گیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ہتھکڑی لگے ملزم کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ملزم ضلع کچہری میں پیشی پر آیا ہوا تھا جسے فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔قتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔قاتل نے بیساکھیوں کی مدد سے چلنے والے ملزم پر…

ہوٹل کی بجائے گیسٹ ہاوس منتقلی پر برہمی، مبینہ بدتمیزی کے الزام پر پی آئی اے کی 2 ایئرہوسٹس گراؤنڈ

اسلام آباد کے ہوٹل میں کمرے نہ ملنے اور گیسٹ ہاؤس منتقلی پر قومی ایئرلائن کی فضائی میزبان برہم ہوگئیں، جنہیں گراؤنڈ کردیا گیا۔ایئر ہوسٹس کی مبینہ طور پر ہوٹل انتظامیہ سے بدتمیزی کے الزام پر ایئرلائن مینجمنٹ کی کارروائی سامنے آئی ہے۔ایئر…

پی ڈی ایم کے ساتھ ہیں نہ پی ٹی آئی کے، ہمارا اپنا مؤقف ہے، مولانا عبدالاکبر چترالی

جماعت اسلامی کے رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نے کہا ہے کہ ہم نہ حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور نہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی  آئی) کے ساتھ ہیں، ہمارا اپنا مؤقف ہے جو واضح ہے کہ الیکشن پورے ملک میں یکساں…

عمران خان کے مقدمات میں جے آئی ٹی بننے کیخلاف 3 رکنی بینچ تشکیل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سمیت دیگر  رہنماؤں کے مقدمات میں جے آئی ٹی کی تشکیل کےخلاف درخواستوں پر تین رکنی بینچ تشکیل دے دیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کےخلاف مقدمات میں جے آئی ٹی کی…

طیبہ گل معاملہ، لاہور ہائیکورٹ کا سابق چیئرمین نیب کیخلاف کارروائی روکنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جاوید اقبال اور 20 افسران کیخلاف احتساب عدالت میں جاری کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے جاوید اقبال سمیت دیگر کی…

سفارش اور کوٹے پر آئیں گے تو کون انصاف کرے گا، جاوید لطیف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ سفارش اور کوٹے پر آئیں گے تو کون انصاف کرے گا۔قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے ن لیگی رکن اسمبلی جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ آج آئین و قانون کی پاسداری کی بات ہوتی ہے تو…

عید کے پہلے روز سے گیس سپلائی معمول کے مطابق ہو جائے گی

سوئی سدرن حکام کا کہنا ہے کہ عید کے پہلے روز سے گیس سپلائی معمول کے مطابق ہو جائے گی۔حکام کے مطابق گھریلو صارفین کو گیس سپلائی رمضان سے پہلے کے شیڈول کے تحت بحال کی جائے گی۔سوئی سدرن حکام کا کہنا ہے کہ گیس بل میں تقریباً 600 روپے میٹر…

بھارت: مندر میں 35 سال سے کام کرنے والے 2 مسلمان ملازمین کو نکالنے کے احکامات جاری

بھارت کی ریاست مدھیا پردیش کے ایک مندر میں 1988 سے کام کرنے والے 2 مسلمانوں کو اب وہاں سے نکال دیا جائے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاستی حکومت نے احکامات جاری کیے ہیں کہ اب سے مسلمان ملازمین مندر کی منیجمنٹ کمیٹی میں کام نہیں …

دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کے درمیان کاروبار کے فروغ کیلئے اقدام

 دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کے درمیان کاروبار کے فروغ کے لیے پاکستان گلوبل بزنس کونسل قائم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔پاک جاپان بزنس کونسل کے صدر رانا عابد حسین پاکستان گلوبل بزنس کونسل کے چیرمین جبکہ سعودی عرب میں مقیم معروف کاروباری…

جی سی یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر کا اسپیکر قومی اسمبلی، چیئرمین سینیٹ کے نام کھلا خط

جی سی یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر ڈاکٹر سید اصغر زیدی نے ایچ ای سی آرڈیننس میں مجوزہ ترامیم کے خلاف اسپیکر قومی اسمبلی، چیئرمین سینیٹ کو خط لکھ دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کا شعبے کو پہلے ہی مختلف چیلنجز کا…

سپریم کورٹ عجلت میں کوئی فیصلہ نہ کرے، لیاقت بلوچ

جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس کا خیر مقدم کرتے ہیں لیکن سپریم کورٹ عجلت میں کوئی فیصلہ نہ کرے۔لاہور میں اپنے ایک بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ سیاسی جماعتوں میں انتخابات کے حوالے سے بات چیت…

چینی جمناسٹ خاتون لائیو پرفارمنس کے دوران ہلاک

چین میں شوہر کے ساتھ لائیو پرفارمنس کے دوران چینی جمناسٹ معمولی غلطی کی وجہ سے موت کا شکار ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق خاتون سن کو ان کے شوہر لائیو پرفارمنس کے دوران پیروں سے پکڑنے میں کامیاب نہ ہوسکے جس کے بعد وہ 30 فُٹ اونچائی سے گر…

آئی پی ایل کے دوران کھلاڑیوں کے بلے اور کٹس چوری

دنیا کی مہنگی ترین اور پُرکشش بھارت کی انڈین پریمیئر لیگ کے کھلاڑیوں کے سامان پر چوروں نے ہاتھ صاف کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق آئی پی ایل میں شکست کے دلدل میں پھنسی ٹیم دہلی کیپیٹلز کو سفر کے دوران ایک اور مشکل کا سامنا کرنا پڑ گیا۔اب…

دنیا میں کوئی الیکشن کمشن یہ نہیں کہہ سکتا کہ وہ الیکشن نہیں کرا سکتا، فواد چوہدری

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ دنیا میں کوئی الیکشن کمشن یہ نہیں کہہ سکتا کہ وہ الیکشن نہیں کرا سکتا، الیکشن کمیشن، الیکشن نہیں کرا سکتے تو پھر ان کا کیا جواز ہے۔فواد چوہدری  نے ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کے…

پی ڈی ایم کو ہم سے مذاکرات کیلئے مولانا کو راضی کرنا پڑیگا: مشتاق غنی

اسپیکر خیبر پختون خوا اسمبلی مشتاق غنی کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کو ہم سے مذاکرات کے لیے مولانا صاحب کو راضی کرنا پڑے گا۔پشاور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں اسپیکر خیبر پختون خوا اسمبلی مشتاق غنی نے کہا کہ مولانا صاحب ناراض ہیں،…

علی امین گنڈاپور کی لاہور منتقلی کے دوران طبیعت خراب، اسپتال منتقل کردیا گیا

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کی لاہور منتقلی کے دوران طبیعت خراب ہو گئی۔علی امین گنڈا پور کی طبیعت ناساز ہونے پر طبی معائنے کے لیے ٹی ایچ کیو منیکرہ منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اُن کا طبی معائنہ جاری ہے۔دوسری جانب اسپتال…

پاؤں پاؤں چلتے ہوئے چھوٹا بچہ وائٹ ہاؤس میں داخل

امریکی صدارتی محل وائٹ ہاؤس کے اطراف لگی باڑ سے گزر کر ایک چھوٹا بچہ اندر میدان میں داخل ہوگیا جسے سیکیورٹی اہلکاروں نے پکڑ لیا اور والدین کے حوالے کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق چھوٹا بچہ لان کے شمال کی طرف سے داخل ہوا اور اُس وقت امریکی…

آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس، احد چیمہ کی بریت کیلئے درخواست دائر

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے معاونِ خصوصی احد چیمہ نے بریت کے لیے درخواست دائر کر دی۔احتساب عدالت نے احد چیمہ کی درخواست پر قومی احتساب بیورو (نیب) کو نوٹس جاری کر کے 28 اپریل کو جواب مانگ لیا۔نیب نے احد چیمہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا…