Browsing Category
Urdunews
پشاور: صحت کارڈ پلس پر اسپتالوں میں داخلے بند
پشاور میں انشورنس کمپنی نے صحت کارڈ پلس پر اسپتالوں میں داخلے بند کردیے۔انشورنس کمپنی نے پینل پر موجود اسپتالوں، ڈسٹرکٹ میڈیکل آفیسرز کو مراسلہ ارسال کردیا ہے، جس میں بتایا گیا کہ صحت کارڈ پلس کے تحت داخلوں پر عارضی پابندی لگادی گئی…
آصف زرداری کا چیف جسٹس کے مشورے کا خیر مقدم
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے چیف جسٹس آف پاکستان کے سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کے مشورے کا خیر مقدم کیا ہے۔جیو نیوز کے سینئر اینکر پرسن حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا ہے کہ…
شورکوٹ کی سیاسی شخصیت مادھولال سیال ق لیگ میں شامل
شورکوٹ کی سیاسی شخصیت مادھولال سیال مسلم لیگ (ق) میں شامل ہوگئے۔ مادھولال سیال کی چوہدری شجاعت حسین سے لاہور میں ملاقات ہوئی، جہاں مسلم لیگ (ق) کے سربراہ نے انہیں پارٹی میں خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ میاں…
عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس سننے والے جج کا تبادلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس سننے والے اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کا تبادلہ کردیا گیا۔ظفر اقبال کا ویسٹ کورٹ سے ایسٹ کورٹ تبادلہ کردیا گیا، ان کا تبادلہ چیف جسٹس اسلام آباد…
کراچی: امریکی قونصل خانے میں کرکٹ کی سرگرمی
امریکا میں بھی کرکٹ کا کھیل تیزی سے مقبول ہورہا ہے۔ اس سال جولائی میں امریکا میں انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی لیگ ہورہی ہے جس میں دنیا بھر کے اسٹار حصہ لیں گے۔ آئندہ سال امریکا اور ویسٹ انڈیز مشترکہ طور پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی میزبانی کریں…
10 سال سے آڈٹ نہ ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے 10 سال سے آڈٹ نہ ہونے کی خبروں کو بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دے دیا۔ترجمان سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو دی گئی معلومات درست نہیں، سپریم کورٹ کا جون2021 تک آڈٹ مکمل ہوچکا ہے،2021 سے 2022 کے آڈٹ کا عمل جاری…
پاکستان مہنگے ایندھن سے بجلی کی پیداوار کا متحمل نہیں ہو سکتا، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے سولر پینلز اور دیگر آلات کی درآمد میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت کردی۔اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس ہوا، جس میں سولرائیزیشن منصوبے پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے اعلامیے کے مطابق…
مذاکرات سے پہلے عمران خان کو انسان کا بچہ بننا پڑے گا، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آج سپریم کورٹ میں دوران سماعت سیاسی مذاکرات کی بات ہوئی ہے، مگر مذاکرات سے پہلے عمران خان کو انسان کا بچہ بننا پڑے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان…
فنڈز فراہمی معاملہ: متفرق درخواستوں پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) نےوزارت دفاع کی انتخابات سے متعلق متفرق درخواست ناقابل سماعت قرار دیدیں۔سپریم کورٹ میں فنڈز فراہمی کے معاملے پر متفرق درخواستوں پر آج کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔عدالتی حکم نامے میں کہا گیا…
جگر کا عالمی دن، کن علامتوں کو نظرانداز نہیں کرنا چاہیے؟
جگر انسانی جسم کا اہم ترین عضو ہے، آج دنیا بھر میں جگر کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔جگر میں وہ سیال پیدا ہوتا ہے جو ہاضمے میں مدد دیتا ہے، اس سیال کی وجہ سے جسم میں موجود چربی کو پگھلانے میں مدد ملتی ہے۔یہ سیال خون سے تمام مواد ساقہ…
پاکستان کو جلد معاشی بحران سے نکال لیں گے، اسحٰق ڈار
وزیر خزانہ اسحٰق نے دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں سے کہا ہے کہ وہ حکومت کی کامیابی کےلیے دعا کریں، پاکستان کو جلد معاشی بحران سے نکال لیں گے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار مدینہ منورہ میں ن لیگ جاپان کے چیئرمین ملک یونس سمیت دیگر اوورسیز…
صدر مملکت نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 دستخط کیے بغیر واپس بھیج دیا
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 دستخط کیے بغیر واپس بھیج دیا۔عارف علوی کا کہنا ہے کہ قانون سازی کی اہلیت، بل کی درستگی کا معاملہ اعلیٰ ترین عدالتی فورم کے سامنے زیرسماعت ہے۔صدر مملکت نے کہا کہ معاملہ…
پی ایس ایکس: آج کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 51 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 51 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس اضافے کے بعد 40 ہزار 499 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں انڈیکس…
بحران سے نکل آئے، پاکستان کبھی ڈیفالٹ نہیں کرے گا، اسحاق ڈار
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بہترین حکمت عملی سے بحران سے نکل آئے ہیں، پاکستان کبھی ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔مدینہ منورہ میں ایک تقریب سے خطاب میں اسحاق ڈار نے کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی تمام شرائط پوری کر دی…
قادر پٹیل نے ڈی جی ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس سے متعلق بیان کی وضاحت کردی
وفاقی وزیرصحت قادر پٹیل نے ڈی جی ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس سے متعلق بیان کی وضاحت کردی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ ایئرپورٹ پر جس واقعہ کا ذکر میں نے کیا۔ اس کا غلط مطلب لیا گیا، علم نہیں تھا کہ ڈی جی اے ایس ایف حاضر…
سپریم کورٹ نے الیکشن کیس کی آج کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
سپریم کورٹ نے الیکشن کیس کی آج کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک وقت پر کروانے کی درخواست پر سماعت کے معاملے پر سپریم کورٹ نے 2 درخواستوں پر آج کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کیا۔تحریری…
پی ڈی ایم حکومت پی ٹی آئی کو کچلنا چاہتی ہے، قاسم سوری
رہنما پی ٹی آئی قاسم خان سوری کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت پی ٹی آئی کو کچلنا چاہتی ہے، لندن پلان پر عمل کیا جا رہا ہے۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قاسم سوری نے کہا کہ عمران خان پر حملہ کیا گیا، رہنماؤں اور کارکنوں کی پکڑ دھکڑ…
رمضان اسپیشل: سحری میں بنائیں مذیدار لچھہ پراٹھا اور پوریاں
گرمیوں میں رمضان کے دوران ہر خاتون مزیدار اور جھٹ پٹ بن جانے والی ریسیپیز کی تلاش میں ہوتی ہے، تو لیجیئے آج آپ کی ٹینشن ہو گئی ختم ۔دہی پراٹھا، لچھہ پراٹھا اور پوریاں بنانے کے لیے درکار اجزاء:آٹھا گوندھا ہوا، نمک، دودھ، پانی، گھی،…
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا اسپیکر قومی اسمبلی کو لکھا خط سامنے آگیا
آئین کی گولڈن جوبلی پر منعقدہ کنونشن کے معاملے پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو لکھا گیا خط سامنے آگیا۔چیف جسٹس نے 10 اپریل کو اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو خط لکھا، جس میں کہا گیا کہ آئین کی 50…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 550 روپے کی کمی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج ساڑھے پانچ سو روپے کی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 550 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 16 ہزار 850 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا دام 471 روپے کی…