جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کراچی: سلنڈر دھماکا، عمارت گر گئی، 3 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے ماری پور کی مچھر کالونی میں جعفر چوک کے قریب واقع عمارت گر گئی، جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع اور پولیس کے مطابق ماری پور مچھر کالونی میں واقع عمارت کے اندر سلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوا ہے۔ریسکیو حکام کے…

نگراں وزیرِ قانون سندھ باز نہ آئے تو الیکشن کمیشن سے رجوع کرینگے: امتیاز شیخ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ نگراں وزیرِ اعلیٰ مقبول باقر سیاسی سرگرمیوں سے نگراں وزیرِ قانون سندھ عمر سومرو کو باز رکھیں بصورت دیگر پیپلز پارٹی الیکشن کمیشن سے رجوع کرے گی۔امتیاز شیخ نے کہا کہ عمر…

سیالکوٹ: شادی میں دولہا انتقال کر گیا

سیالکوٹ میں خوشیوں کے گھر میں صفِ ماتم بچھ گئی، شادی کی تقریب کے دوران دولہا دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کے گاؤں ستراہ میں گزشتہ شب نکاح کے بعد اسٹیج پر رسم جاری تھی، اس موقع پر دولہا اچانک طبعیت غیر ہونے پر اپنی…

سانگھڑ: 2 صوبائی اسمبلیوں کی حلقہ بندیوں پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ضلع سانگھڑ کی 2 صوبائی اسمبلیوں کی حلقہ بندیوں کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا۔عدالت نے پی ایس41 اور 42 کی حلقہ بندیوں کےخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کیا ہے۔درخواست گزار کی جانب سے…

سونا فی تولہ 400 روپے مہنگا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 400 روپے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 17 ہزار 200 روپے فی تولہ ہو گیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق 343 روپے کے اضافے…

میاں صاحب سندھ کے عوام کسی کا قبضہ قبول کرنے کیلئے تیار نہیں: عاجز دھامرا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما عاجز دھامرا کا کہنا ہے کہ میاں صاحب سندھ کے عوام کسی کا قبضہ قبول کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔پی پی پی رہنما عاجز دھامرا نے شہلا رضا کے ہمراہ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبے کے ترقیاتی کاموں پر…

8 فروری کے عام انتخابات کیلئے ووٹرز کا ڈیٹا جاری

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات کے لیے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق ملک میں ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 85 لاکھ 85 ہزار 760 ہو گئی ہے، جس میں مرد ووٹرز کی تعداد 6 کروڑ 92 لاکھ 63 ہزار 704 ہے۔اعداد و شمار کے…

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو رہا کرنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے شیر افضل مروت کے بھائی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔لاہور ہائی کورٹ نے ایم پی او آرڈر کو بھی غیر قانونی قرار دے دیا۔عدالت نے…

بلے سے متعلق پی ٹی آئی کیخلاف فیصلہ آیا تو عدالت جائیں گے: گوہر خان

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے بلے سے متعلق تحریک انصاف کے خلاف کوئی فیصلہ دیا تو عدالت سے رجوع کریں گے۔  الیکشن کمیشن کے باہر بیرسٹر علی ظفر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ…

فلپائن کے جنوبی جزیرے میں سمندری طوفان سے سیلاب

فلپائن کے جنوبی جزیرے میں سمندری طوفان سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق طوفان کے باعث فلپائن کے جنوبی جزیرے میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ فلپائن میں11ہزار سے زائد…

توہین الیکشن کمیشن، بانیٔ پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد

بانیٔ پی ٹی آئی کی توہین الیکشن کمیشن میں جیل ٹرائل روکنے کی فوری استدعا مسترد کر دی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن اور دیگر سے جواب طلب کر لیا۔الیکشن کمیشن کے وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن ہوم ڈپارٹمنٹ نے 8…

ہم سیاستدانوں کیلئے لیول پلیئنگ فیلڈ پر یقین رکھتے ہیں: جاوید لطیف

سابق رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ ہم سیاستدانوں کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ پر یقین رکھتے ہیں۔پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 16 ماہ کی حکومت نے پاکستان کو نقصان پہنچانے کی…

انٹرا پارٹی الیکشن، چیئرمین پی ٹی آئی کمیشن کے سامنے پیش

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان میں سماعت شروع ہو گئی۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ معاملے کی سماعت کر رہا ہے۔دورانِ سماعت چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کمیشن کے سامنے…

کندھ کوٹ: ڈاکوؤں کے ہاتھوں 2 افراد اغواء

سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں تنگوانی لنک روڈ پر ڈاکوؤں نے 2 افراد کو اغواء کر لیا۔کندھ کوٹ پولیس کے مطابق مغویوں کی بازیابی کے لیے کچے کے علاقوں کی ناکہ بندی کر دی گئی ہے۔کندھ کوٹ پولیس نے یہ بھی بتایا ہے کہ گزشتہ 1 ہفتے کے…

راولپنڈی: ڈکیتی میں مزاحمت پر نوجوان قتل

راولپنڈی کے تھانہ کلر سیداں کے علاقے بشندوٹ کے قریب ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق ڈاکو خاتون سے زیورات اور موبائل فون لوٹنے کے بعد مقتول کی موٹر سائیکل پر فرار ہو گئے۔پولیس نے بتایا ہے کہ…

انٹر نیٹ کی سست روی، پی ٹی اے کی تحقیقات جاری

پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ ملک کے کچھ علاقوں میں انٹر نیٹ کی سست روی کی شکایات کی تحقیقات جاری ہیں۔یہ بات پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے اعلامیے میں کہی گئی ہے۔اسلام آباد پاکستان میں فیس بک،…

تیسرا ون ڈے: نیوزی لینڈ ویمن کا پاکستان کو جیت کیلئے 252 رنز کا ہدف

تیسرے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان ٹیم کو جیت کے لیے 252 رنز  کا ہدف دے دیا۔کرائسٹ چرچ میں کھیلے جا رہے میچ میں مقررہ 50 اوورز میں نیوزی لینڈ ویمن نے 8 وکٹ پر251 رنز  بنائے۔نیوزی لینڈ کی جانب سے میڈی گرین 65 رنز  بنا…

ابتک 436790 غیر قانونی افغان اپنے ملک جا چکے

غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز افغانستان روانگی کے لیے 71 گاڑیوں میں 86 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز افغانستان جانے والے 1638 افغان شہریوں میں 425 مرد، 377 خواتین…

پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کیخلاف متفرق درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022ء کے خلاف متفرق درخواست سماعت کے لیے مقرر کر لی۔عدالتِ عالیہ میں پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022ء کے خلاف دائر متفرق درخواست پر سماعت ہوئی۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے…

سیالکوٹ: شادی کی تقریب کے دوران دلہا انتقال کر گیا

سیالکوٹ میں خوشیوں کے گھر میں صف ماتم بچھ گئی، شادی کی تقریب کے دوران دلہا دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کے گاؤں ستراہ میں گزشتہ شب نکاح کے بعد اسٹیج پر رسم جاری تھی اس موقع پر دلہا اچانک طبعیت غیر ہونے پر گر…