جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کراچی: عید سے قبل انٹر سٹی بس مالکان نے کرائے بڑھا دیے

کراچی میں عید سے قبل انٹر سٹی بس مالکان نے کرایوں میں اضافہ کر دیا۔مسافروں نے شکوہ کیا ہے کہ کراچی سے حیدر آباد جانے والے مسافروں سے 2 ہزار روپے تک کرایہ وصول کیا جا رہا ہے۔مسافروں کے مطابق کراچی سے سانگھڑ جانے والے مسافروں سے 2300 تک…

جاپانی ایئر لائن کی غلطی، لاکھوں مالیت کی ایئر ٹکٹس چند ہزار میں فروخت

جاپانی ایئر لائن کی غلطی سے مسافروں کے وارے نِیارے ہوگئے، لاکھوں مالیت کی ایئر ٹکٹس کئی مسافر چند ہزار میں حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان کی سب سے بڑی اور 5 اسٹار ایئر لائنز میں سے ایک، آل نپون ایئر ویز…

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل باقاعدہ قانون بن گیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل اب باقاعدہ قانون بن گیا ہے۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے اس ضمن میں پرنٹنگ کارپوریشن کو گزٹ نوٹیفکیشن کا حکم دے دیا۔صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اس بل کو دوسری بار دستخط کے بغیر واپس بھجوا دیا تھا۔اسلام…

شکارپور: علی امین گنڈا پور کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد

سندھ کے ضلع شکار پور کی اسپیشل کورٹ نے گرفتار پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کر دی۔اسپیشل کورٹ شکار پور کے جج نے علی امین کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کر دی۔عدالت نے علی امین گنڈا پور کو 26…

کیا آپ نے کبھی لومڑی کو ہنستے ہوئے سنا ہے؟

آپ نے اکثر جانوروں کو ہنستے ہوئے دیکھا ہوگا مگر دنیا بھر میں اپنی چالاکیوں کے سبب مشہور لومڑی ہنستے ہوئے دلچسپ آوازیں بھی نکالتی ہے۔سوشل میڈیا نے دنیا کو سمیٹ دیا ہے اور انسان کی معلومات کو وسیع کر دیا ہے۔سوشل میڈیا کا استعمال ناصرف…

سعودیہ: نمازِ عید ادا کرنیوالوں کو نمازِ جمعہ سے استثنیٰ

عید الفطر آج جمعہ21 اپریل کو ہونے کے باعث سعودی وزارتِ اسلامی امور کی جانب سے نمازِ جمعہ کے حکم کے بارے میں وضاحت جاری کی گئی تھی۔سعودی عرب کی وزارت برائے اسلامی امور نے مساجد کے لیے گائیڈ لائنز جاری کر دی تھیں۔وزارت کی جانب سے کہا گیا…

کراچی: چینی کی بوریوں سے بھرا ٹرک الٹ گیا، 1 شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے عیسیٰ نگری کے قریب چینی کی بوریوں سے بھرا ٹرک الٹ گیا۔ پولیس کے مطابق حادثے کے نتیجےمیں 1 شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوا ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ بریک فیل ہونے کے باعث حادثہ پیش آیا، ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا…

جنید صفدر نے مدینہ منورہ سے افطار کی تصویر شیئر کر دی

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف کے بیٹے محمد جنید صفدر نے مدینہ منورہ سے تصویریں شیئر کی ہیں۔شاہی دعوت پر شاہی پروٹوکول میں سعودی عرب میں موجود شریف خاندان آج کل عبادتوں میں مشغول ہے۔محمد جنید صفدر نے مدینہ منورہ سے دو…

کراچی: بوہری برادری آج عید الفطر منا رہی ہے

ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی بوہری برادری آج عید الفطر منا رہی ہے۔کراچی کے بڑے کاروباری علاقے صدر اور اس کے اطراف میں رہائش پزیر بوہری برداری نے نمازِ عید طاہری مسجد میں ادا کی۔نمازِ عید کی ادائیگی کے دوران صدر طاہری مسجد کی طرف آنے…

بھارتی کرکٹ بورڈ کا ایک مرتبہ پھر ایشین گیمز کیلئے کرکٹ ٹیمیں بھیجنے سے انکار

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایک مرتبہ پھر ایشین گیمز 2023 کے لیے کرکٹ ٹیمیں بھیجنے سے انکار کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مرد و خواتین کی کرکٹ ٹیمیں ایشین گیمز میں حصہ نہیں لیں گی، ٹیموں کی پیشگی مصروفیات کے باعث ایونٹ میں حصہ لینا ممکن نہیں۔اس…

مسجد الحرام، مسجدِ نبوی ﷺ میں دنیا کے سب سے بڑے نمازِ عید کے اجتماعات

دنیا بھر کے سب سے بڑے نمازِ عیدالفطر کے اجتماعات سعودی عرب میں مسجد الحرام اور مسجدِ نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم میں منعقد ہوئے۔مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام اور مدینہ منورہ میں مسجدِ نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم میں لاکھوں فرزندانِ اسلام نے…

دنیا میں آج کہاں کہاں عید ہے؟

دنیا بھر کے مختلف ممالک میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے جبکہ پاکستان سمیت دیگر ممالک میں شوال کا چاند نظر نہ آنے کی وجہ سے کل ہفتہ 22 اپریل کو عیدالفطر منائی جائے گی۔سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، یمن، بحرین، کویت میں آج عید الفطر…

بھارت: بیوی کو کاٹنے والے سانپ کو لے کر شوہر اسپتال پہنچ گیا

بھارت کی ریاست اتر پردیش میں گھر میں کام کرنے والی خاتون کو سانپ نے کاٹ لیا۔بھارت کی ریاست اتر پردیش میں خطرناک واقعے کے بات دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب خاتون کو کاٹنے والے سانپ کو اس کا شوہر بوری میں ڈال کر اسپتال لے آیا۔بھارتی…

رمضان اسپیشل: آج بڑھائیں دسترخوان کی شان باربی کیو قیمہ اور نمکین چھاچھ سے

آج بنائیں باربی کیو قیمہ، چاہیں تو افطار میں پیش کریں یا پھر سحری میں بنائیں، چھٹ پٹ اور لذیز قیمے سے دسترخوان سجائیں اور اگر اس کے ساتھ ہو ٹھنڈی ٹھنڈی نمکین چھاچھ تو کھانے کا مزہ دوبالا ہوجائے۔باربی کیو قیمہ کے لئے اجزاء:قیمہ ½ کلو،…

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے نوازشریف کی ملاقات

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے سابق وزیرِ اعظم، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے ملاقات کی ہےشاہی محل میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان کے مسائل اور ان کے حل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ملاقات میں میاں نواز شریف کی صاحبزادی، چیف…

ویڈیو، چوکور پہیوں والی سائیکل کی انٹرنیٹ پر دھوم، یہ چلتی کیسے ہے؟

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل گول پہیوں والی سائیکل دیکھ کر سب ہی کے سر چکرا گئے ہیں، ہر دیکھنے والے کو تجسس یہ ہے کہ یہ منفرد سائیکل چلتی کیسے ہے؟انٹرنیٹ پر وائرل یہ سائیکل اپنی مثال آپ ہے کیوں کہ آج تک ہر گاڑی کے پہیے گول ہی تھے،…

سعودی، ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، عیدالفطر کی مبارکباد

سعودی وزیر خارجہ سے ایران کے ہم منصب نے ٹیلیفون پر رابطہ کیا، دونوں وزرائے خارجہ نے ایک دوسرے کو عیدالفطر کی مبارک باد دی۔رپورٹس کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دوستانہ معاہدے کے تناظر میں آئندہ کے اقدامات پر گفتگو کی۔دوسری جانب برطانوی وزیر…

کراچی، گھر میں سلینڈر پھٹنے سے میاں بیوی سمیت 4 افراد زخمی

کراچی کے علاقے نیو کراچی سیکٹر 4 ڈی میں گھر میں سلینڈر پھٹنے سے میاں بیوی سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نیو کراچی سیکٹر 4 ڈی میں گھر کے اندر زوردار دھماکا ہوا، دھماکے کے بعد کچن کی دیوار کو نقصان پہنچا اور کچن کا سامان بھی…

افغانستان، شوال کا چاند نظر آ گیا، آج عیدالفطر منائی جائیگی

افغانستان میں شوال کا چاند نظر آجانے کے بعد جمعہ 21 اپریل کو عیدالفطر منائی جائے گی۔افغان میڈیا کے مطابق طالبان سپریم کورٹ نے جمعے کو عیدالفطر منانے کا اعلان کیا ہے۔افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے ٹوئٹر پر چاند نظر آنے کا…

سیاسی جماعتوں سے بات ہوتی ہے، دہشتگردوں سے نہیں، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ بات چیت سیاسی جماعتوں سے ہوتی ہے، دہشت گردوں سے نہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ یہ بات یاد رکھیں کہ مذاکرات…