Browsing Category
Urdunews
وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان سمیت پوری امت مسلمہ کو عیدالفطر پر مبارکباد
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان سمیت پوری امت مسلمہ کو عیدالفطر پر مبارکباد پیش کی۔وزیراعظم نے کہا کہ عیدالفطر کے پُرمسرت موقع پر پاکستان سمیت تمام عالم اسلام کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔انہوں نے دعا کی کہ یہ مبارک گھڑی ہم سب کی زندگی میں…
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کا گزٹ نوٹیفکیشن قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی طرف سے جاری کردیا گیا۔صدر مملکت عارف علوی کی عدم منظوری کے بعد قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا۔صدر مملکت نے اس ایکٹ کو دوسری بار دستخط کے…
حکومت کی جانب سے سزاؤں میں کمی، سینٹرل اور ملیر جیل سے 85 قیدی رہا
حکومت کی جانب سے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور قید سے رہائی کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے کراچی سے جیل حکام کے مطابق سینٹرل جیل کراچی سے 16 قیدی رہا کیے گئے۔ جیل حکام کا کہنا ہے کہ سزا میں کمی کے اعلان کی بدولت ڈسٹرکٹ جیل ملیر سے 69…
سیاسی بحران کے حل کیلئے عدلیہ کا کوئی کردار ہونا چاہیے نہ اسٹیبلشمنٹ کا، قمر زمان کائرہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سیاسی بحران کے حل کیلئے نہ عدلیہ کا کوئی کردارہونا چاہیے نہ اسٹیبلشمنٹ کا۔جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ سیاسی جماعتیں مذاکرات…
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے قانون بننے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے قانون بننے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، کیونکہ سپریم کورٹ اس پر عملدرآمد سے پہلے ہی روک چکی ہے۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ…
صدر مملکت نے خاتون کو ہراساں کرنے پر ملزم پر جرمانہ کردیا
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ہراسانی کیس میں ملزم پر جرمانہ کر دیا۔ سکھر ایئرپورٹ پر ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اےایس ایف) کی خاتون کو ایئرپورٹ منیجر نے مبینہ طور پر ہراساں کیا تھا۔عارف علوی نے ملزم کو شکایت کنندہ خاتون کو فضائی سفر کا…
قاری سید صداقت علی کی جاپان میں پاکستانی سفیر کی تعریف
قاری سید صداقت علی نے جاپان میں پاکستان کے سفیر رضا بشیر تارڑ کی کمیونٹی اور پاکستان کے لیے کی جانے والی کوششوں کی تعریف کی ہے۔وہ سفیر پاکستان کی دعوت پر سفارتخانہ پاکستان پہنچے تھے۔ اس موقع پر سفیر پاکستان سمیت اہم سفارتی افسران و…
فضل الرحمان کی جمہوری سوچ ہے انہیں قائل کریں گے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کی جمہوری سوچ ہے انہیں قائل کریں گے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق نے مولانا ہدایت الرحمان کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ کیا۔انہوں نے کہا کہ ملک میں سیاسی بحران ہے، جس کی…
علی امین گنڈاپور کے بھائیوں نے بھی لمبے بال کٹوا دیے
پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنما علی امین گنڈاپور کے بھائیوں نے ان سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے بھی بال کٹوا لیے۔علی امین گنڈاپور کے لمبے بال حراست میں کٹنے کے بعد فیصل امین اور عمر امین گنڈاپور نے بھی اپنے لمبے بال کٹوا دیے۔سوشل…
برطانیہ کے ڈپٹی وزیراعظم ڈومینک راب نے استعفیٰ دے دیا
برطانیہ کے ڈپٹی وزیراعظم ڈومینک راب نے استعفیٰ دے دیا، ان پر عملے سے نامناسب سلوک کے الزامات تھے۔برطانوی میڈیا کے مطابق بطور وزیر ڈومینک راب کے خلاف عملے کو ڈرانے دھمکانے کی 8 شکایات تھیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق انویسٹی گیٹر ایڈم ٹولی نے…
پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں توسیع کردی گئی
وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں توسیع کردی۔پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں 22 اپریل 2023 سے توسیع کی گئی ہے۔وفاقی کابینہ کو بھیجی گئی سمری میں 2 سے 4 ہفتوں کی توسیع کی سفارش کی گئی تھی۔یاد رہے کہ وفاقی…
سورج گرہن البرٹ آئن سٹائن کیلئے کیسے مددگار ثابت ہوا؟
فادر آف ماڈرن فزکس البرٹ آئن سٹائن کو تو سب ہی جانتے ہیں لیکن یہ بات بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ اُن کی ایک تھیوری کو سورج گرہن کی مدد سے ثابت کیا گیا۔البرٹ آئن سٹائن کی تھیوری آف جنرل ریلیٹیویٹی جوکہ 1915 میں شائع ہوئی تھی اور کئی سالوں…
اِن غذاؤں کو دہی کیساتھ ملا کر کھانا نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے
صحت پر حیران کُن فوائد رکھنے والی غذا دہی کو کچھ دیگر غذاؤں کے ساتھ ملا کر کھانے سے جسم پر منفی اثرات بھی مرتب ہو سکتے ہیں جن سے متعلق جاننا نہایت لازمی ہے۔غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ دہی کے شوقین افراد کو جان کر حیرت ہوگی کہ دہی کو کچھ…
ہائبرڈ سورج گرہن کے خوبصورت مناظر
دنیا کے کئی ممالک میں 20 اپریل کو رواں سال کے پہلے سورج گرہن کا نظارہ کیا گیا۔سورج گرہن کو دیکھنے کے لیے پورے جنوبی بحر الکاہل کے پیشہ ور ماہرین فلکیات اور شوقیہ کاسمولوجسٹس نےحفاظتی چشمے پہن کر گزشتہ روز ہونے والے ہائبرڈ سورج گرہن کا…
عید پر لاہور میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی
عید الفطر کے موقع پر لاہور بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی۔یہ خوشی کی خبر لیسکو کے ترجمان نے لاہور کے شہریوں کو سنائی ہے۔لیسکو کے ترجمان کا کہنا ہے کہ لاہور میں عید کی چھٹیوں کے دوران لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی۔ترجمان لیسکو کا یہ…
سندھ: عیدالفطر پر پولیس کا سیکیورٹی پلان
کراچی سمیت سندھ بھر میں عیدالفطر سے متعلق پولیس نے سیکیورٹی پلان جاری کر دیا۔آئی جی سندھ غلام نبی میمن کے مطابق صوبے بھر میں 33 ہزار 560 اہلکار سیکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے۔انہوں نے بتایا ہے کہ کراچی میں نمازِ عید کے لیے 4 ہزار 242…
چند غذائی اجزاء کا پرہیز ہیٹ اسٹروک کا خطرہ کم کرسکتا ہے
موسم گرما کے آتے ہی ہیٹ اسٹروک کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔ موسمیاتی تبدیلی کے باعث ہر گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ درجہ حرارت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ایسے پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال آپ کو گرمی کی شدت سے محفوظ رکھے گا اور چند احتیاطی تدابیر اختیار…
بھارت، پینشن وصول کرنے کیلئے 70سالہ بوڑھی خاتون ننگے پاؤں چلنے پر مجبور
بھارت میں چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں 70 سالہ خاتون کو بینک سے پینشن وصول کرنے کے لیے کئی کلومیٹر تک ننگے پاؤں چلنا پڑا۔بھارتی ریاست آڈیشا سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک ضعیف خاتون کو ٹوٹی ہوئی کرسی…
عید پر زمان پارک میں آپریشن کا خدشہ، بشریٰ بی بی کا وزیرِ اعظم کو خط
پی ٹی آئی کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے وکلاء کے توسط سے وزیرِ اعظم شہباز شریف اور نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو خط لکھ دیا۔بشریٰ بی بی کے خط میں کہا گیا ہے کہ عید الفطر پر زمان پارک میں آپریشن کا…
ایلون مسک کی کمپنی کے خلائی راکٹ کے پھٹنے کی ویڈیو سامنے آگئی
دنیا کے سب سے بڑے اور طاقتور راکٹ ’اسٹارشپ‘ پہلی تجرباتی پرواز کے دوران فضا میں پھٹ گیا۔ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کا راکٹ خلائی جہاز اب تک کا سب سے بڑا اور طاقتور خلائی جہاز تھا جس کے ذریعے خلا نوردوں کو چاند، مریخ اور اس سے بھی آگے…