Browsing Category
Urdunews
اس میٹھی عید پر بنائیں مذیدار ’باریک سویوں کا زردہ مولڈ‘
دودھ اور کسٹرڈ والی سویوں سے اگر آپ اُکتا گئے ہیں تو اس عید پر بنائیں مذیدار باریک سویوں کا زردہ مولڈ جو مہمانوں اور گھر والوں کو آپ کی واہ واہ کرنے پر مجبور کر دے گا۔باریک سویوں کا زردہ مولڈ بنانے کے لیے درکار اجزاء:سویاں:(باریک) ایک…
ہتھنی نور جہاں دنیا سے چلی گئی مگر ہمیں بہت کچھ سکھا گئی، ڈاکٹر عامر خلیل
فورپاز ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر عامر خلیل نے کہا ہے کہ ہتھنی نور جہاں دنیا سےچلی گئی مگر ہمیں بہت کچھ سکھا گئی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عامر خلیل نے کہا کہ ہم سب نے نور جہاں کو بچانے کی بہت کوشش کی۔ڈاکٹر عامر خلیل کا کہنا ہے…
دنیا کے امیر ترین آدمی برنارڈ ارنولٹ نے اپنے 5 بچوں کا آڈیشن کیوں لیا؟
دنیا کے امیر ترین آدمی برنارڈ ارنولٹ نے لگژری امپائر کی ذمہ داری اپنے بچوں کو دینے کے لیے پہلےان کا آڈیشن لیا ہے۔لوئس ووٹن کے چیئرمین اور سی ای او برنارڈ ارنولٹ مبینہ طور پر اپنے پانچ بچوں سے مہینے میں ایک بار اپنی کمپنی کے ہیڈ کوارٹر…
طلاق کی خوشی مناتے ہوئے خاتون نے شادی کے جوڑے کو لگادی، فوٹو شوٹ وائرل
امریکی خاتون نے طلاق ملنے کی خوشی مناتے ہوئے اپنے شادی کے سفید جوڑے کو آگ لگادی، لال جوڑے میں کروایا گیا نیا فوٹوشوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔امریکا سے تعلق رکھنے والی طلاق یافتہ خاتون لارین بروک نے 10 سالہ شادی ٹوٹنے کی دلچسپ انداز…
ندیم افضل چن کی نام لیے بغیر عمران خان پر تنقید
پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے نام لیے بغیر عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک لیڈر کہتا ہے این آر او نہیں دوں گا لیکن خود این آر او مانگتا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ندیم افضل چن نے کہا کہ آئین سب سے سپریم اور…
فیاض الحسن چوہان کا حالیہ آڈیو لیک پر ردِعمل
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے حالیہ آڈیو لیک پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔فیاض الحسن چوہان نے حالیہ آڈیو لیک سے متعلق دیے گئے بیان میں کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کی پرفارمنس آڈیو ویڈیو لیکس کے علاوہ کچھ نہیں، حکومت خفیہ…
شاہین آفریدی کی شادی کب ہورہی ہے؟ شاہد آفریدی نے بتادیا
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی صاحبزادی انشا آفریدی اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی شادی کی تفصیلات بتادیں۔شاہد آفریدی نے ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بیٹی انشا کی شادی کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کا جواب…
یوکرین پر روسی حملے کے بعد یورپ کے فوجی اخراجات میں ریکارڈ اضافہ
یوکرین پر روسی حملے کے بعد یورپ کے فوجی اخراجات میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا ہے۔اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے اپنی تحقیق میں بتایا ہے کہ یورپ کے فوجی اخراجات میں 2022ء میں ریکارڈ رفتار سے اضافہ ہوا ہے۔تحقیق کے مطابق سرد جنگ کے…
لیک آڈیو ٹیپ ہمارے مؤقف کی تائید ہے، طلال چوہدری
پاکستان مسلم ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ایک اور آڈیو ٹیپ منظر عام پر آچکی ہے، یہ آڈیو ٹیپ بھی ہمارے مؤقف کی تائید کر رہی ہے۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ یہ آڈیو ٹیپ بھی گواہی ہے کہ مسلم لیگ…
ملک بھر میں آج سے عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات منایا جا رہا ہے
ملک بھرمیں آج سے عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات منایا جارہا ہے۔اس حوالے سے وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ بچوں کو بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لیے اقدامات یقینی بنا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت محفوظ اور مؤثر ویکسین کی…
عید کے موقع پر بختاور بھٹو کی شوہر کیساتھ دادا کی قبر پر حاضری
سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے اپنے دادا کی قبر پر حاضری کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔ سابق وزیرِ اعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر شیئر کی ہیں جن…
شہری نے گیس کی لوڈ شیڈنگ کا متبادل ڈھونڈ لیا
دن بہ دن بڑھتی گرمی کا یہ عالم کہ تپتی دھوپ میں انڈے کا فنڈا بن گیا، شہری نے گیس کی لوڈ شیڈنگ کا بھی متبادل ڈھونڈ لیا، دھوپ کی تپش میں ہی انڈا پکا لیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں ایک شخص انڈا پکانے کا نیا انداز بتا رہا ہے، بغیر کسی…
اردن کے رکن پارلیمنٹ عماد العدوان گرفتار
اسرائیل نے اردن کے رکن پارلیمنٹ عماد العدوان کو گرفتار کر لیا۔عماد العدوان اردنی پالیمنٹ کی فلسطین کمیٹی کے رکن ہیں۔اردنی حکام کے مطابق عماد العدوان کو اسلحہ اور سونے کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے، کیس کی پیروی کر رہے ہیں۔…
سینیٹر عرفان صدیقی کا عمران خان کے بیان پر تبصرہ
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے عمران خان کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نے جنرل باجوہ کے کہنے پر میری حکومت ختم کرائی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ میں نےجنرل باجوہ ہی کے…
’نور جہاں‘ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے پر ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہوگی، ایڈمنسٹریٹر کراچی
ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمٰن نے کہا ہے کہ مردہ ہتھنی نورجہاں کے نمونے آج لاہور بھیجے جا رہے ہیں، پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہوگی۔ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمٰن نے جیونیوز سے ٹیلیفونک گفتگو کے…
سچن ٹنڈولکر اور برائن لارا کیلئے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں اعزاز کا اعلان
آسٹریلیا نے عظیم کرکٹرز سچن ٹنڈولکر اور برائن لارا کے لیے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں اعزاز کا اعلان کیا۔اس حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا نے کہا ہے کہ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ کے دو گیٹ عظیم کرکٹرز کے ناموں سے منسوب کر دیے گئے ہیں۔کرکٹ آسٹریلیا نے کہا کہ…
لاہور: جیولری شاپ میں 5 کروڑ روپے مالیت کی چوری
لاہور کے علاقے سندر میں چور ایک جیولری شاپ سے 5 کروڑ روپے مالیت کے زیورات اور کیش لوٹ کر فرار ہو گئے۔ سندر کے علاقے میں چوری کی واردات نجی سوسائٹی میں واقع جیولری شاپ پر ہوئی، چور 3 کلو سونا اور 32 لاکھ روپے کیش لوٹ کر فرار ہو گئے۔ پولیس…
پاکستان نیوزی لینڈ کا آخری T20 آج کھیلا جائیگا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری 5 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ آج راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔گرین شرٹس کو 5 میچوں کی سیریز میں1-2 کی برتری حاصل ہے، پاکستان نے پہلے 2 میچز میں نیوزی لینڈ کو شکست دی تھی جبکہ تیسرے…
اردن کے رکن پارلیمنٹ عماد ادوان گرفتار
اسرائیل نے اردن کے رکن پارلیمنٹ عماد ادوان کو گرفتارکرلیا.عماد ادوان اردنی پالیمنٹ کی فلسطین کمیٹی کے رکن ہیں۔اردنی حکام کے مطابق عماد ادوان کو اسلحہ اور سونے کی اسمگلنگ کےالزام میں گرفتار کیا گیا ہے، کیس کی پیروی کر رہے ہیں،،، بشکریہ…
ثانیہ کو عید مبارک بولوں گا، مسِ ضرور کرتا ہوں، شعیب ملک
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اہلیہ ثانیہ مرزا سے علیحدگی کی افواہوں پر پہلی بار لب کشائی کی اور ثانیہ کے نام خصوصی پیغام بھی دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’اسکور‘ کے عید اسپیشل شو میں شعیب ملک سے پوچھا گیا کہ خبریں چل رہی ہیں کہ…