Browsing Category
Urdunews
برطانیہ میں کورونا کے نئے ویرینٹ پھیلنے کا انتباہ جاری
سائنسدانوں نے برطانیہ میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ پھیلنے کا انتباہ جاری کردیا۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ بھارت میں کورونا کی نئی لہر سے 10 ہزار افراد روزانہ متاثر ہو رہے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے انتباہ جاری کیا کہ کورونا…
آزاد کشمیر کی نئی حکومت میں کابینہ کی تشکیل التواء کا شکار
آزاد کشمیر کی نئی حکومت میں کابینہ کی تشکیل التواء کا شکار ہوگئی، اسپیکر قانون ساز اسمبلی کے انتخاب تک کابینہ کی تشکیل روک دی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے فیصل راٹھور، ن لیگ کے وقار نور کو ابھی تک وزارت کا قلمدان ملا ہے، وزراء…
این ٹی ایس سسٹم میں خرابی، ملک بھر میں ریلوے کی آن لائن بکنگ رک گئی
پاکستان ریلوے کے آن لائن ریزرویشن سسٹم کا لنک ڈاؤن ہوگیا ہے، جس سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ این ٹی ایس سسٹم میں خرابی سے ملک بھر میں ریلوے کی آن لائن بکنگ رک گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ این ٹی ایس سسٹم میں خرابی کے باعث لنک 3…
حیدرآباد سے لڑکی کے مبینہ اغوا کی ویڈیو سامنے آگئی
سندھ کے شہر حیدرآباد میں 15 اپریل کو پاکستان چوک سے لڑکی کے اغوا کی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ ویڈیو میں کار سوار افراد کو موٹر سائیکل پر سوار لڑکی کو اغوا کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کو اس کے والدین نے کورٹ سے واپسی پر اغواء…
لاہور: والدہ کی وفات پر آنیوالی خاتون دن دیہاڑے لٹ گئی، ڈاکو برطانوی پاسپورٹ بھی لے گئے
لاہور کے علاقے ساندہ میں ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے پاکستانی نژاد برطانوی خاتون کو لوٹ لیا۔ پولیس کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی خاتون والدہ کے انتقال پر پاکستان آئی تھیں، واپس برطانیہ جانے کیلئے گھر سے نکلیں تو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ ڈاکو 19 لاکھ…
دبئی پولیس کا ایکشن، 319 بھکاری گرفتار، 253 پاکستانی شامل
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر دبئی میں رمضان کے دوران 319 گداگروں کو گرفتار کیا گیا جن میں ڈھائی سو سے زائد پاکستانی شامل ہیں۔دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ عوام گداگروں کو پیسے دینے سے اجتناب کرے۔پولیس کے مطابق گرفتار گداگروں میں 253…
پی ٹی آئی کارکنوں کا ٹکٹ نہ ملنے پر زمان پارک میں مظاہرہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کےلیے ٹکٹ نہ ملنے پر زمان پارک میں مظاہرہ کیا گیا۔پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 110 اور پی پی 150 کے کارکنوں نے زمان پارک میں مظاہرہ کیا۔کارکنوں کا کہنا تھا کہ…
سوڈان میں خانہ جنگی، خرطوم میں پاکستانی خاندان پھنس گیا
سوڈان میں ہونے والی خانہ جنگی کے باعث دارالحکومت خرطوم میں پاکستانی خاندان پھنس گیا ہے۔خرطوم میں پھنسی پاکستانی خاتون شیریں حمید کے اہلِ خانہ نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ خرطوم میں پھنسے اسکے خاندان کو نکالا جائے۔دوسری…
مری میں جن ہوٹلز میں پارکنگ نہیں ان کے خلاف ایکشن ہوگا، کمشنر راولپنڈی
کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کا کہنا ہے کہ مری میں جن ہوٹلز میں پارکنگ نہیں ان کے خلاف ایکشن ہوگا۔لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ مری میں سیاحوں کو ہر ممکن سہولت دینے کےلیے کوشاں ہیں، سیاحوں کو پورے سیزن میں سہولتیں فراہم کر رہے ہیں۔کمشنر…
لکی مروت میں قتل کیے گئے کرنل (ر) مقرب خان کی نماز جنازہ ادا
لکی مروت میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے جاں بحق کرنل ریٹائرڈ مقرب خان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔کرنل ریٹائرڈ مقرب خان کی نماز جنازہ خوئیدا خیل میں ادا کی گئی۔ مرحوم کی میت اسلام آباد منتقل کی جائے گی، جہاں ان کی تدفین ہوگی۔…
ماسکو کل ترکیہ، شام، روس، ایران کی میٹنگ کی میزبانی کرے گا
ماسکو کل ترکیہ، شام، روس اور ایران کی میٹنگ کی میزبانی کرے گا۔ترک وزیر دفاع نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ منگل کو ماسکو میں اپنے شامی، روسی اور ایرانی ہم منصبوں سے ملاقات ہوگی۔ماسکو میں ہونے والے اس اجلاس میں ان ممالک کے انٹیلی جنس سربراہان…
برطانیہ نے ایرانی اہلکاروں پر نئی پابندیاں لگادیں
انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزام پر برطانیہ نے ایرانی اہلکاروں کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے۔برطانوی حکومت کے مطابق پابندیوں کی فہرست میں ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز کے چار کمانڈر بھی شامل ہیں۔برطانیہ نے امریکا اور یورپی…
پاکستان میں ملیریا انفیکشن، اموات میں تیزی سے اضافہ
سربراہ عالمی فنڈ پیٹر سینڈز نے کہا ہے کہ شدید موسمی اثرات سے پاکستان اور ملاوی میں ملیریا انفیکشن سے ہونے والی اموات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں گزشتہ برس سیلاب کے بعد ملیریا انفیکشن کے کیسز 4گنا سے بڑھ…
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کی اپنے ہی چیئرمین کے بیان کو نیا رنگ دینے کی کوشش
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سوشل میڈیا ٹیم اپنے ہی چیئرمین عمران خان کے بیان کو نیا رنگ دینے کی کوشش کرنے لگی۔جیونیوز کی جانب سے عمران خان کے دوران انٹرویو کہے گئے الفاظ رپورٹ کرنے کو پی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئٹر نے جھوٹ قرار دے…
خیرپور: گاؤں میں 15سے زائد جھونپڑیوں میں آتشزدگی
خیرپور کےگاؤں باگڑی میں آگ لگنے سے 15سے زائد جھونپڑیاں جل گئیں۔ذرائع کے مطابق، طوفانی ہوائوں کے دوران لگی آگ کے پورے گاؤں کو اپنی لپیٹ میں لینے کی وجہ سے 15 سے زائد جھونپڑیاں جل کر راکھ ہوگئیں۔اناج، بستر، چار پائیاں اور نقدی سامان…
دنیا سے رخصت ہوئے ٹوئٹر صارفین کو بھی بلیو ٹِک دوبارہ مل گئے
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر آخر چل کیا رہا ہے، ہفتے کے اختتام پر کنفیوژن اس وقت مزید بڑھ گئی جب کچھ ایسی ہائی پروفائل شخصیات کے اکاؤنٹس کو بھی بلیو ٹِکس دوبارہ مل گئے جو اب اس دنیا میں نہیں ہیں۔کئی مشہور شخصیات نے اپنے ٹوئٹس میں…
اس میٹھی عید پر بنائیں مذیدار ’باریک سویوں کا زردہ مولڈ‘
دودھ اور کسٹرڈ والی سویوں سے اگر آپ اُکتا گئے ہیں تو اس عید پر بنائیں مذیدار باریک سویوں کا زردہ مولڈ جو مہمانوں اور گھر والوں کو آپ کی واہ واہ کرنے پر مجبور کر دے گا۔باریک سویوں کا زردہ مولڈ بنانے کے لیے درکار اجزاء:سویاں:(باریک) ایک…
ہتھنی نور جہاں دنیا سے چلی گئی مگر ہمیں بہت کچھ سکھا گئی، ڈاکٹر عامر خلیل
فورپاز ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر عامر خلیل نے کہا ہے کہ ہتھنی نور جہاں دنیا سےچلی گئی مگر ہمیں بہت کچھ سکھا گئی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عامر خلیل نے کہا کہ ہم سب نے نور جہاں کو بچانے کی بہت کوشش کی۔ڈاکٹر عامر خلیل کا کہنا ہے…
دنیا کے امیر ترین آدمی برنارڈ ارنولٹ نے اپنے 5 بچوں کا آڈیشن کیوں لیا؟
دنیا کے امیر ترین آدمی برنارڈ ارنولٹ نے لگژری امپائر کی ذمہ داری اپنے بچوں کو دینے کے لیے پہلےان کا آڈیشن لیا ہے۔لوئس ووٹن کے چیئرمین اور سی ای او برنارڈ ارنولٹ مبینہ طور پر اپنے پانچ بچوں سے مہینے میں ایک بار اپنی کمپنی کے ہیڈ کوارٹر…
طلاق کی خوشی مناتے ہوئے خاتون نے شادی کے جوڑے کو لگادی، فوٹو شوٹ وائرل
امریکی خاتون نے طلاق ملنے کی خوشی مناتے ہوئے اپنے شادی کے سفید جوڑے کو آگ لگادی، لال جوڑے میں کروایا گیا نیا فوٹوشوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔امریکا سے تعلق رکھنے والی طلاق یافتہ خاتون لارین بروک نے 10 سالہ شادی ٹوٹنے کی دلچسپ انداز…