جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

سوڈان میں خانہ جنگی، خرطوم میں پاکستانی خاندان پھنس گیا

سوڈان میں ہونے والی خانہ جنگی کے باعث دارالحکومت خرطوم میں پاکستانی خاندان پھنس گیا ہے۔خرطوم میں پھنسی پاکستانی خاتون شیریں حمید کے اہلِ خانہ نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ خرطوم میں پھنسے اسکے خاندان کو نکالا جائے۔دوسری…

مری میں جن ہوٹلز میں پارکنگ نہیں ان کے خلاف ایکشن ہوگا، کمشنر راولپنڈی

کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کا کہنا ہے کہ مری میں جن ہوٹلز میں پارکنگ نہیں ان کے خلاف ایکشن ہوگا۔لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ مری میں سیاحوں کو ہر ممکن سہولت دینے کےلیے کوشاں ہیں، سیاحوں کو پورے سیزن میں سہولتیں فراہم کر رہے ہیں۔کمشنر…

لکی مروت میں قتل کیے گئے کرنل (ر) مقرب خان کی نماز جنازہ ادا

لکی مروت میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے جاں بحق کرنل ریٹائرڈ مقرب خان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔کرنل ریٹائرڈ مقرب خان کی نماز جنازہ خوئیدا خیل میں ادا کی گئی۔ مرحوم کی میت اسلام آباد منتقل کی جائے گی، جہاں ان کی تدفین ہوگی۔…

ماسکو کل ترکیہ، شام، روس، ایران کی میٹنگ کی میزبانی کرے گا

ماسکو کل ترکیہ، شام، روس اور ایران کی میٹنگ کی میزبانی کرے گا۔ترک وزیر دفاع نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ منگل کو ماسکو میں اپنے شامی، روسی اور ایرانی ہم منصبوں سے ملاقات ہوگی۔ماسکو میں ہونے والے اس اجلاس میں ان ممالک کے انٹیلی جنس سربراہان…

برطانیہ نے ایرانی اہلکاروں پر نئی پابندیاں لگادیں

انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزام پر برطانیہ نے ایرانی اہلکاروں کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے۔برطانوی حکومت کے مطابق پابندیوں کی فہرست میں ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز کے چار کمانڈر بھی شامل ہیں۔برطانیہ نے امریکا اور یورپی…

سہیون میں مسافر کوسٹر کو حادثہ: 5 جاں بحق، 9 زخمی

جامشورو سے سیہون جانے والی بس کو حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 5 ہوگئی۔انڈس ہائی وے پر مانجھند کے قریب ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی جامشورو عمران قریشی نے بتایا کہ حادثہ انڈس ہائی وے پر پیش…

پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم، پی ٹی آئی ریویو کمیٹی نے کام کا آغاز کردیا

پنجاب اسمبلی کے انتخابات کےلیے پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ریویو کمیٹی نے کام کا آغاز کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب بھر کے ناراض امیدواروں کی درخواستیں وصول کرلی گئیں۔نامزد پارٹی رہنما آج سے…

تحریکِ انصاف کے رہنما پرویزخٹک کی اہلیہ انتقال کرگئیں

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما پرویزخٹک کی اہلیہ نوشہرہ میں انتقال کرگئیں۔اہلِ خانہ کے مطابق، پرویزخٹک کی اہلیہ کچھ عرصے سے بیمار تھیں۔پی ٹی آئی رہنما کی اہلیہ کی میت کو لاہور بھجوا دیا گیا ہے اور اُنہیں وہیں پر سپرد خاک کیا جائے…

پانچواں ٹی ٹوئنٹی، نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

سیریز کے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ 190 رنز کا ہدف…

عدلیہ کی اتنی مداخلت جمہوریت اور پارلیمنٹ کیلئے اچھی نہیں، نوید قمر

وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر نے کہا ہے کہ ملک میں کسی بھی وقت میں عدالت کی اتنی مداخلت نہیں رہی ، عدلیہ کی اتنی مداخلت جمہوریت اور پارلیمنٹ کے لیے اچھی نہیں ہے۔انہوں نے حیدر آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایسی باتیں عدلیہ کے…

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ نہیں کیا، مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ نہیں کیا۔مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ اعتماد کا ووٹ لینے سے متعلق ایسی مشاورت ہوئی نہ اس کی ضرورت ہے۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ شہباز شریف…

عید کا تیسرا دن: سیاحوں کی بڑی تعداد نے مری کا رخ کرلیا

عید کے تیسرے دن بڑی تعداد میں سیاحوں نے مری کا رخ کرلیا۔سیاحوں کی بڑی تعداد کے عید پر مری کا رخ کرنے کی وجہ سےگرد و نواح کے علاقوں میں بدترین ٹریفک جام اور ٹریفک وارڈنز غائب ہیں۔صورتحال ایسی ہے کہ جھیگا گلی سے جی پی او کی چند منٹ کی…

خیرپور: گاؤں میں 15سے زائد جھونپڑیوں میں آتشزدگی

خیرپور کےگاؤں باگڑی میں آگ لگنے سے 15سے زائد جھونپڑیاں جل گئیں۔ذرائع کے مطابق، طوفانی ہوائوں کے دوران لگی آگ کے پورے گاؤں کو اپنی لپیٹ میں لینے کی وجہ سے 15 سے زائد جھونپڑیاں جل کر راکھ ہوگئیں۔اناج، بستر، چار پائیاں اور نقدی سامان…

دنیا سے رخصت ہوئے ٹوئٹر صارفین کو بھی بلیو ٹِک دوبارہ مل گئے

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر آخر چل کیا رہا ہے، ہفتے کے اختتام پر کنفیوژن اس وقت مزید بڑھ گئی جب کچھ ایسی ہائی پروفائل شخصیات کے اکاؤنٹس کو بھی بلیو ٹِکس دوبارہ مل گئے جو اب اس دنیا میں نہیں ہیں۔کئی مشہور شخصیات نے اپنے ٹوئٹس میں…

اس میٹھی عید پر بنائیں مذیدار ’باریک سویوں کا زردہ مولڈ‘

دودھ اور کسٹرڈ والی سویوں سے اگر آپ اُکتا گئے ہیں تو اس عید پر بنائیں مذیدار باریک سویوں کا زردہ مولڈ جو مہمانوں اور گھر والوں کو آپ کی واہ واہ کرنے پر مجبور کر دے گا۔باریک سویوں کا زردہ مولڈ بنانے کے لیے درکار اجزاء:سویاں:(باریک) ایک…

ہتھنی نور جہاں دنیا سے چلی گئی مگر ہمیں بہت کچھ سکھا گئی، ڈاکٹر عامر خلیل

فورپاز ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر عامر خلیل نے کہا ہے کہ ہتھنی نور جہاں دنیا سےچلی گئی مگر ہمیں بہت کچھ سکھا گئی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عامر خلیل نے کہا کہ ہم سب نے نور جہاں کو بچانے کی بہت کوشش کی۔ڈاکٹر عامر خلیل کا کہنا ہے…

دنیا کے امیر ترین آدمی برنارڈ ارنولٹ نے اپنے 5 بچوں کا آڈیشن کیوں لیا؟

دنیا کے امیر ترین آدمی برنارڈ ارنولٹ نے لگژری امپائر کی ذمہ داری اپنے بچوں کو دینے کے لیے پہلےان کا آڈیشن لیا ہے۔لوئس ووٹن کے چیئرمین اور سی ای او برنارڈ ارنولٹ مبینہ طور پر اپنے پانچ بچوں سے مہینے میں ایک بار اپنی کمپنی کے ہیڈ کوارٹر…

طلاق کی خوشی مناتے ہوئے خاتون نے شادی کے جوڑے کو لگادی، فوٹو شوٹ وائرل

امریکی خاتون نے طلاق ملنے کی خوشی مناتے ہوئے اپنے شادی کے سفید جوڑے کو آگ لگادی، لال جوڑے میں کروایا گیا نیا فوٹوشوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔امریکا سے تعلق رکھنے والی طلاق یافتہ خاتون لارین بروک نے 10 سالہ شادی ٹوٹنے کی دلچسپ انداز…

ندیم افضل چن کی نام لیے بغیر عمران خان پر تنقید

پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے نام لیے بغیر عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک لیڈر کہتا ہے این آر او نہیں دوں گا لیکن خود این آر او مانگتا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ندیم افضل چن نے کہا کہ آئین سب سے سپریم اور…

فیاض الحسن چوہان کا حالیہ آڈیو لیک پر ردِعمل

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے حالیہ آڈیو لیک پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔فیاض الحسن چوہان نے حالیہ آڈیو لیک سے متعلق دیے گئے بیان میں کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کی پرفارمنس آڈیو ویڈیو لیکس کے علاوہ کچھ نہیں،  حکومت خفیہ…