Browsing Category
Urdunews
کوٹ ادو میں 4.8 شدت کا زلزلہ
کوٹ ادو اور گردونواح میں 4 اعشاریہ 8 شدت کے زلزلے کےجھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے سے کئی مکانوں کی چھتوں اور دیواروں میں دراڑیں پڑ گئیں۔کوٹ ادو شہر کے علاقوں تونسہ،لیہ،سنانواں میں 9 بجکر 28 منٹ پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلے…
پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں دو ماہ کی توسیع، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں دو ماہ کی توسیع کردی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے مدت میں توسیع کی منظوری دی۔اس حوالے سے جاری کردہ…
آڈیو لیک سے پتا چلا ساس کو ’مدر ان لا‘ کیوں کہا جاتا ہے، حمد اللّٰہ
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ حالیہ آڈیو لیک سے پتہ چلا کہ ساس کو ’مدر ان لا‘ کیوں کہا جاتا ہے۔اپنے ایک بیان میں حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ ثابت ہوا ملک میں رول آف لا نہیں مدر ان لا کا رول…
ریلوے کا آن لائن ریزرویشن سسٹم پانچ گھنٹے بعد بحال
ریلوے کا آن لائن ریزرویشن سسٹم پانچ گھنٹے بعد بحال کردیا گیا۔ترجمان پاکستان ریلوے کا کہنا ہے کہ ملک بھر کے ریزرویشن دفاتر میں ٹکٹوں کی بکنگ کا کام شروع ہوگیا۔این ٹی سی ٹیم نے ریلوے ٹیم کے ساتھ مل کر کام کو مکمل کیا۔یاد رہے کہ پاکستان…
ملتان میں نوجوانوں پر فائرنگ کرنے والا 1 کانسٹیبل گرفتار
ملتان میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے دو نوجوانوں کی ہلاکت میں ملوث ایک پولیس کانسٹیبل کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ہونے والے ملزم کانسٹیبل بلال کو ملتان کے نواحی علاقے سے گرفتار کیا گیا۔واقعے میں ملوث…
پانچواں ٹی ٹوئنٹی، پاکستان کا نیوزی لینڈ کو 194 رنز کا ہدف
پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری میچ میں نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 194 رنز کا ہدف دے دیا۔ راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، لیکن بابر اور رضوان کی اوپنگ…
لکی مروت: سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک اہلکار شہید
محکمہ انسداد دہشتگردی اور پولیس کی لکی مروت میں مشترکہ کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد ہلاک جبکہ سی ٹی ڈی کا ایک اہلکار شہید ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی کا ایک اہلکار زخمی بھی ہوا ہے۔ڈی پی…
حکومت کا انتخاب سے انکار دستور پر حملے کے مترادف ہے، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا کہ پی ٹی آئی اور قوم آئین کی بالادستی کیلئے عدلیہ کی پشت پر کھڑی ہے۔ حکومت کیجانب سے انتخاب کے انعقاد سے انکار دستور پر حملے کے مترادف ہے۔لاہور میں صحافیوں سے ملاقات کے دوران بات…
مجبوری کےتحت اتحادی حکومت کا حصہ بنے، آصف زرداری
سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مجبوری کے تحت اتحادی حکومت کا حصہ بنے۔ اگر ہم موجودہ حکومت کا حصہ نہ بنتے تو 2035ء تک وہی ٹولہ اقتدار میں رہتا۔ نواب شاہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ سابقہ حکمران ٹولہ…
نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز، محمد حارث قومی اسکواڈ میں شامل
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سلیکشن کمیٹی نے محمد حارث کو ون ڈے اسکواڈ میں شامل کرلیا۔پی سی بی کے مطابق محمد حارث کو نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کےلیے شامل کیا گیا۔محمد حارث کی شمولیت کے بعد پاکستان کا ون ڈے اسکواڈ…
کرکٹ ٹیم کے “چاچا” افتخار احمد نے کھلاڑیوں میں عیدی بانٹ دی
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے "چاچا" افتخار احمد نے ٹیم کے کھلاڑیوں میں عیدی بانٹ دی ہے۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے چند روز پہلے افتخار احمد سے عیدی کا تقاضہ کیا تھا۔افتخار احمد نے پانچویں ٹی ٹوئنٹی سے پہلے ڈریسنگ روم میں عیدی…
عمران خان نے فواد کو صوبائی اسمبلی کا ٹکٹ نہ دینا قومی مفاد کا فیصلہ قرار دے دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے فواد چوہدری کو صوبائی اسمبلی کا ٹکٹ نہ دینے کو قومی مفاد کا فیصلہ قرار دے دیا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ لیڈر کسی کی خواہش پر قومی مفاد کے فیصلے نہیں کر سکتا۔پی…
چیف جسٹس اپنی ساس صاحبہ کی نہیں بلکہ قوم کی آواز سنیں، وفاقی وزیرداخلہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس اپنی ساس صاحبہ کی نہیں بلکہ قوم کی آواز سنیں۔فیصل آباد کے علاقے کمال پور میں تقریب سے خطاب میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ ساس صاحبہ کی آڈیو کل سے چل رہی ہے، جس میں…
مری میں جن ہوٹلز میں پارکنگ نہیں ان کے خلاف ایکشن ہوگا، کمشنر راولپنڈی
کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کا کہنا ہے کہ مری میں جن ہوٹلز میں پارکنگ نہیں ان کے خلاف ایکشن ہوگا۔لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ مری میں سیاحوں کو ہر ممکن سہولت دینے کےلیے کوشاں ہیں، سیاحوں کو پورے سیزن میں سہولتیں فراہم کر رہے ہیں۔کمشنر…
لکی مروت میں قتل کیے گئے کرنل (ر) مقرب خان کی نماز جنازہ ادا
لکی مروت میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے جاں بحق کرنل ریٹائرڈ مقرب خان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔کرنل ریٹائرڈ مقرب خان کی نماز جنازہ خوئیدا خیل میں ادا کی گئی۔ مرحوم کی میت اسلام آباد منتقل کی جائے گی، جہاں ان کی تدفین ہوگی۔…
ماسکو کل ترکیہ، شام، روس، ایران کی میٹنگ کی میزبانی کرے گا
ماسکو کل ترکیہ، شام، روس اور ایران کی میٹنگ کی میزبانی کرے گا۔ترک وزیر دفاع نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ منگل کو ماسکو میں اپنے شامی، روسی اور ایرانی ہم منصبوں سے ملاقات ہوگی۔ماسکو میں ہونے والے اس اجلاس میں ان ممالک کے انٹیلی جنس سربراہان…
برطانیہ نے ایرانی اہلکاروں پر نئی پابندیاں لگادیں
انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزام پر برطانیہ نے ایرانی اہلکاروں کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے۔برطانوی حکومت کے مطابق پابندیوں کی فہرست میں ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز کے چار کمانڈر بھی شامل ہیں۔برطانیہ نے امریکا اور یورپی…
سہیون میں مسافر کوسٹر کو حادثہ: 5 جاں بحق، 9 زخمی
جامشورو سے سیہون جانے والی بس کو حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 5 ہوگئی۔انڈس ہائی وے پر مانجھند کے قریب ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی جامشورو عمران قریشی نے بتایا کہ حادثہ انڈس ہائی وے پر پیش…
پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم، پی ٹی آئی ریویو کمیٹی نے کام کا آغاز کردیا
پنجاب اسمبلی کے انتخابات کےلیے پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ریویو کمیٹی نے کام کا آغاز کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب بھر کے ناراض امیدواروں کی درخواستیں وصول کرلی گئیں۔نامزد پارٹی رہنما آج سے…
تحریکِ انصاف کے رہنما پرویزخٹک کی اہلیہ انتقال کرگئیں
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما پرویزخٹک کی اہلیہ نوشہرہ میں انتقال کرگئیں۔اہلِ خانہ کے مطابق، پرویزخٹک کی اہلیہ کچھ عرصے سے بیمار تھیں۔پی ٹی آئی رہنما کی اہلیہ کی میت کو لاہور بھجوا دیا گیا ہے اور اُنہیں وہیں پر سپرد خاک کیا جائے…