جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

جنہوں نے کمٹمنٹ سے کام کیا بد قسمتی سے وہ ہی تنقید کا نشانہ بنے ،وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جنہوں نے کمٹمنٹ سے کام کیا بد قسمتی سے وہ ہی تنقید کا نشانہ بنے، بے جا تنقید کا نشانہ بنا کر پبلک سروس کو بڑا ڈینٹ لگایا گیا ،گزشتہ حکومت نے ہر ادارے کو نقصان…

وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات، نگراں وزیراعظم کے نام پر فیصلہ نہیں ہو سکا

اسلام آباد: وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات میں نگراں وزیراعظم کے نام پر آج کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا، جس کے بعد اس سلسلے میں کل ایک بار پھر مشاورت کا دور ہوگا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق…

وزیر اعظم نے دستخط کرکے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری صدر کو ارسال کردی

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کرکے صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوادی ہے۔ میڈیا ذرائع کےمطابق صدر آئین کے آرٹیکل 58 کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس…

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت جمعہ تک ملتوی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے چیئرمین کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست جمعہ کے روز تک ملتوی کردی۔  اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل…

جلیل عباس جیلانی کانام نگراں وزیراعظم کیلئے منظور کئے جانے کا قوی امکان

اسلام آباد: سابق سیکریٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی نگراں وزیراعظم کے لیے مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں پیدا ہونیوالے گیلانی خاندان کے چشم و چراغ سابق بیوروکریٹ…

آئینی تقاضے پورے کرتے ہوئے اقتدار نگران حکومت کے حوالے کردیں گے، وزیر اعظم

روالپنڈی:وزیرا عظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کل حکومت کی مدت ختم ہوجائے گی، آئینی تقاضے پورے کرتے ہوئے اقتدار نگران حکومت کے حوالے کردیں گے، حکومت اور اداروں نے  مل کر پاکستان کی ترقی اور استحکام کا ایک جامع…

دین کو نقصان پہنچانے والےکسی بھی گروہ یا جتھے سے بات نہیں کی جائے گی، جنرل عاصم منیر

پاک فوج کے سپہ سالار جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ اسلام سلامتی اورامن کادین ،یہ خوارج کون سی شریعت لاناچاہتےہیں؟کسی بھی گروہ یاجتھےسےبات نہیں کی جائےگی، جنہوں نےدین کودہشتگردی کی بھینٹ چڑھایاانہیں جواب…

خوشی تب ہو گی جب عمران خان کے ساتھ شہباز شریف اور آصف زرداری بھی جیل میں ہوں، سراج الحق

حافظ آباد:جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی امیر سراج الحق نے   کہا  کہ 75 سال سے ملک کو لوٹنے والوں کا بلا تفریق احتساب ہونا چاہیے، توشہ خانہ سے جس جس نے بھی مال چرایا، اُس سے حساب لیا جائے، مجھے خوشی تب ہو…

چیئرمین پی ٹی آئی نے ریاستی تحفے بیچے، گرفتاری سیاسی نہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے ریاستی تحائف بیچے اس لئے ان کی گرفتاری سیاسی نہیں ہے۔  برطانوی نشریاتی ادارے کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے مریم…

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو 3 سال قید، ایک لاکھ جرمانے کی سزا، لاہور سے گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد کی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو تین سال کی سزا سنا دی ،چیئرمین پی ٹی آئی نااہل ہو گئے۔ عدالتی فیصلے کے بعد عمران خان کو لاہور سے گرفتار کرکے اسلام آباد منتقل کردیا…