جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

چیئرمین پی ٹی آئی کو 5مقدمات میں مختلف تاریخوں پر طلبی کے نوٹس جاری

اسلام آباد: کی انسدادِ دہشتگردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 5 مقدمات میں مختلف تاریخوں پر طلبی کے نوٹس جاری کر دیئے ۔چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف دہشتگردی ایکٹ کے تحت درج پانچ مقدمات پر سماعت ہوئی۔ چیئرمین…

بٹگرام: چیئرلفٹ میں پھنسے افراد میں سے5بچے ریسکیو، پاک فوج کا آپریشن جاری

بٹگرام: آلائی پاشتو میں تار ٹوٹ جانے سے چیئر لفٹ پھنس کر ہوا میں معلق ہوگئی تھی جس میں 7 بچوں سمیت 8 افراد 900 فٹ کی بلندی پر پھنس گئے، اب تک 5 بچے ریسکیو کیے جاچکے ہیں، مزید افراد کو نکالنے کیلیے  ریسکیو…

فائلز صدارتی چیمبر میں ہیں، ریکارڈ پیش کرکے بیگناہی ثابت کروں گا، سیکریٹری کا خط

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی کے سیکرٹری  وقار  احمد نے صدر کو خط لکھ دیا ہے۔خط میں وقار احمدکا کہنا ہے کہ صدر مملکت نے میری خدمات واپس کردیں لیکن میں حقائق سامنے رکھنا چاہتا ہوں، ایسا  تاثر دیا گیا کہ…

مملکت کے دشمنوں کا پہلا وار نظام انصاف پر ہوتا ہے ،نگران وزیر اعظم

فیصل آباد:نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ جڑانوالہ واقعہ پر بڑا دکھی ہوا ہوں،کوئی بھی معاشرہ عدل اور انصاف سے ہی قائم رہ سکتا ہے،مملکت کے دشمنوں کا پہلا وار انصاف کے سسٹم پر ہوتا ہے ،گھر…

خصوصی عدالت: سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: سائفر کیس میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کا خصوصی عدالت نے 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعت کے لیے وفاقی…

الیکشن کمیشن اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرکے انتخابات کا اعلان کرے، سراج الحق

لاہور:امیر جماعت اسلامی نے کہا الیکشن کمیشن اپنے فیصلے پر نظرثانی اور فوری انتخابات کا اعلان کرے۔  منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  سراج الحق  نے کہا حکومت نے مدت پوری کرلی، آئین کے مطابق…

سائفر گمشدگی کیس، چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کیخلاف آفیشل سیکریٹ ایکٹ کا مقدمہ درج

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی سمیت دیگر کے خلاف سائفر گمشدگی کیس میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کا مقدمہ درج کر کے ملوث عناصر کو آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت سخت سزائیں دینے کا فیصلہ بھی کرلیا…

نگراں حکومت نے اخراجات میں کمی اور معیشت کی بحالی کیلیے کمیٹی قائم کردی

اسلام آباد: نگراں حکومت کی جانب سے حکومتی اخراجات میں کمی اور ملکی معیشت کی بحالی کے لیے کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ نگراں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے نگراں وزیر اطلاعات…

امریکی وزیرِ خارجہ کی انوار الحق کاکٹر کونگراں وزیراعظم بننے پر مبارکباد

اسلام آ باد : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کی مبارکباد کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ اپنی شراکت داری کو اہمیت دیتے ہیں،خطے میں خوشحالی،جمہوریت کیلیے مشترکہ…

جڑانوالہ واقعہ میں ملوث افراد کو معاف نہیں کیا جائے گا،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد:ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرابلوچ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے جڑانوالہ میں ہونے والے واقعے کی مذمت کی، پورے ملک کے عوام واقعہ پر دکھی ہیں، ملوث افراد کو معاف نہیں کیا جائے گا۔ اسلام آباد…