جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

آرمی چیف نے کہا جو لوگ اسمگلنگ میں ملوث ہوئے ان کا کورٹ مارشل ہوگا، وزیر داخلہ

اسلا م آباد: نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ میں یہ کہہ دوں کہ اسمگلنگ میں اہلکاروں کی کوئی انوالمنٹ نہیں تھی تو یہ مناسب نہیں ہے، آرمی چیف نے واضح طور پر کہا ہے اسمگلنگ میں ملوث اہلکاروں کا کورٹ…

سائفر کیس :ایف آئی اے نے ان کیمرہ سماعت کی درخواست دائر کر دی

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت  کے لیے ان کیمرہ سماعت کی درخواست دائر…

بدی کی قوتیں ریاست کی بھرپورطاقت کا سامنا کرتی رہیں گی، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف ہمارا آپریشن بلا روک ٹوک جاری رہے گا، انتہا پسندوں، ان کے سرپرستوں اور سہولت کاروں کو بخشا نہیں جائے گا، بدی کی طاقتیں ریاست، سکیورٹی…

سائفر کیس: عمران خان، شاہ محمود قصور وار قرار، چالان خصوصی عدالت میں جمع

اسلام آباد: سائفر کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آ گئی، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو قصوروار قرار دے دیا۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)نے کیس سے…

امن کے بغیر ترقی ممکن نہیں،عوام کو تحفظ دیاجائے، سراج الحق

پشاور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بدامنی اور مہنگائی ملک کے سلگتے ہوئے مسائل، براہ راست ذمہ دار ماضی کی حکومتیں ہیں۔امن کے بغیر ترقی ممکن نہیں۔ حکومت اور سیکیورٹی ادارے عوام کو تحفظ دیں۔…

مستونگ میں دھماکا، 48افرادجاں بحق، 50زخمی

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں الفلاح روڈ پر مدینہ مسجد کے قریب دھماکاہوا ہےجس میں48افراد جاں بحق درجنوں ذخمی 50ہوئے ہیں۔ دھماکے میں ڈی ایس پی مستونگ بھی شامل ہیں۔ دھماکا عید میلادالنبی کے جلوس پرہواہے۔…

سانحہ 9مئی،جناح ہائوس حملہ سمیت دیگر 11مقدمات کے چالان اے ٹی سی میں جمع

لاہور: پراسیکیوشن نے 9مئی کو جناح ہائوس حملہ سمیت دیگر 11مقدمات کے چالان لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں جمع کروا دیا گیا ہے، ۔جس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو قصوروار قرار دیا گیا ہے۔…

فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس: وفاق،الیکشن کمیشن، پی ٹی آئی کی اپیلیں واپس لینے کی استدعا

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں فیض آباد میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کے 2017کے دھرنے سے متعلق فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخواستوں پر سماعت کے دوران وفاقی حکومت، تحریک انصاف اور الیکشن کمیشن نے بھی اپنی…

آئی پی پیز معاہدہ کرنے والوں پر غداری کا کیس چلایا جائے،سراج الحق

کراچی :امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان کے جن حکمرانوں نے آئی پی پیز سے معاہدہ کیا انہوں نے عوام کے ساتھ ظلم کیا،جماعت اسلامی نےآئی پی پیز معاہدے کے خلاف احتجاج کرنے کا اعلان  کیا…

غیر قانونی معاشی سرگرمیوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا جائے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملک میں غیر قانونی معاشی سرگرمیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کو جاری رکھا جائے۔ انہوں نے زور دیا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اور متعلقہ محکمے پوری قوت کے ساتھ…