Browsing Category
BBC
کیا ولی عہد محمد بن سلمان کے من مانی کرنے کے دن ختم ہو چکے؟
کیا سعودی عرب، امریکہ تعلقات نئے انداز میں ڈھلنے جا رہے ہیں؟رواں ہفتے امریکہ کی نئی انتظامیہ نے ایک مرتبہ پھر واضح انداز میں اشارے دیے ہیں کہ وہ مشرق وسطیٰ کے حوالے سے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں سے کیسے اپنے آپ کو دور رکھے گی۔وائٹ…
کیا ولی عہد محمد بن سلمان کی من مانی کرنے کے دن ختم ہو چکے؟
کیا سعودی عرب، امریکہ تعلقات نئے انداز میں ڈھلنے جا رہے ہیں؟رواں ہفتے امریکہ کی نئی انتظامیہ نے ایک مرتبہ پھر واضح انداز میں اشارے دیے ہیں کہ وہ مشرق وسطیٰ کے حوالے سے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں سے کیسے اپنے آپ کو دور رکھے گی۔وائٹ…
بی بی سی یو آر ڈی یو – کشمیری خواتین آر جے سوشل میڈیا پر سیکس ازم کے تجربات بانٹ رہی ہیں
https://www.youtube.com/watch?v=5Of5ijf2pqY
امریکی ریاست ٹیکساس کو آفت زدہ علاقہ قرار دینے کی تیاری
برفانی طوفان اور سردی کی شدید ترین لہر: امریکی ریاست ٹیکساس کو آفت زدہ علاقہ قرار دینے کی تیاریامریکہ کے صدر جو بائیڈن ٹیکساس کی ریاست کو آفت زدہ علاقہ قرار دینے پر غور کر رہے ہیں تاکہ وہاں امدادی کاموں کے لیے وفاق کی طرف سے مالی امداد…
کیا تجارت مشرقِ وسطیٰ میں امن کا راستہ ہے؟
کیا تجارت مشرقِ وسطیٰ میں امن کا راستہ ہے؟ابھی واشنٹگٹن ڈی سی میں ہونے والے متحدہ عرب امارات اور بنیامن نیتن یاہو کے اسرائیل کے درمیان معاہدے کو چھ ماہ بھی نہیں ہوئے ہیں کہ وائٹ ہاؤس میں ایک نیا صدر آ گیا ہے اور اسرائیل میں انتخابات دوبارہ…
’پاکستان میں شادی میں شرکت‘ پر مانچسٹر کے کونسلر معطل
آفتاب رزاق: پاکستان میں شادی میں شرکت پر مانچسٹر کے کونسلر معطلفیس بک پر پوسٹ کی گئی تصاویر میں آفتاب رزاق کو مبینہ طور پر پاکستان میں ایک شادی میں شریک دیکھا جا سکتا ہےبرطانیہ میں مانچسٹر شہر کے ایک کونسلر کو پاکستان کا سفر کر کے شادی میں…
مووی کی بحالی: عراقی شہر کی تعمیر نو کے لئے مسلمان اور عیسائی مل کر کیسے کام کرتے ہیں۔ بی بی سی یو…
https://www.youtube.com/watch?v=igdcINh1Mu8
فرانس کا نیا قانون اور مسلمانوں کے خدشات: ’عربی میں بات کی تو مجھے دہشتگرد اور مہاجر کہا گیا‘
فرانس میں نئے قانون سے مسلمان کیوں پریشان ہیں؟ ’عربی میں بات کی تو ایک فرانسیسی خاتون چیخ کر مجھے دہشتگرد اور مہاجر کہنے لگی‘'میں سنہ 2009 سے فرانس میں رہ رہی ہوں اور میں نے کبھی بھی نہ اجنبیت محسوس کی اور نہ ہی مجھے کسی نسل پرستانہ رویے…
امرتا شیر گل کی میراث اور لاہور سے تعلق – بی بی سی یو آر ڈیयू کی تلاش
https://www.youtube.com/watch?v=C7kqEkMaX10
پاکستان میں شادی میں شرکت پر مانچسٹر کے کونسلر معطل
آفتاب رزاق: پاکستان میں شادی میں شرکت پر مانچسٹر کے کونسلر معطلفیس بک پر پوسٹ کی گئی تصاویر میں آفتاب رزاق کو مبینہ طور پر پاکستان میں ایک شادی میں شریک دیکھا جا سکتا ہےبرطانیہ میں مانچسٹر شہر کے ایک کونسلر کو پاکستان کا سفر کر کے شادی میں…
شہزادہ ہیری اور میگھن شاہی زندگی میں واپس نہیں لوٹ رہے
شہزادہ ہیری اور میگھن شاہی زندگی میں واپس نہیں لوٹ رہےبکنگھم پیلس نے کہا ہے کہ شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن برطانوی شاہی خاندان کی جانب سے شاہی فرائض انجام دینے کے لیے واپس نہیں آئیں گے۔ملکہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ جوڑا ’ان ذمہ…
شہزادی لطیفہ کی ’گھر پر دیکھ بھال کی جا رہی ہے‘
شہزادی لطیفہ: دبئی کے حکمران کی بیٹی کا ’یرغمال‘ ہونے اور اپنی آزمائش کا انکشافشہزادی لطیفہ کے ویڈیو پیغام سے لی گئی ایک تصویردبئی کے حکمراں کی بیٹی جس نے 2018 میں ملک سے فرار ہونے کی کوشش کے بعد خفیہ ویڈیو پیغامات میں اپنے دوستوں کو بتایا…
سیربین 19 فروری 2021: ہندوستانی جیل میں 5 'پاکستانی قیدیوں' کی موت کیسے ہوئی؟
https://www.youtube.com/watch?v=jkDcnWDkaxU
دور دراز پہاڑوں میں سات دنوں تک ’میرے کتے نے زندہ رہنے میں میری مدد کی‘
دور دراز پہاڑوں میں سات دنوں تک ’میرے کتے نے زندہ رہنے میں میری مدد کی‘اٹلی کے پہاڑی سلسلے میں اپنے کتے کے ہمراہ ہائیکنگ کے لیے جانے والے اس شخص کو بچا لیا گیا ہے جو گرنے کے بعد اپنا ٹخنا ٹوٹنے کے باعث سردی میں سات دن تک کھلے آسمان تلے بے…
صدام حسین کی بیٹی: ’میرے شوہر کے قتل کا فیصلہ میرے گھر والوں کا تھا‘
صدام حسین کی بیٹی رغد حسین: ’میرے شوہر کے قتل کا فیصلہ میرے گھر والوں کا تھا‘رغد کی شادی صدام حسین کے چچا زاد بھائی حسین کامل الماجد سے ہوئی تھی۔ حسین کامل تب صدام حسین کی حفاظت پر معمور تھےعراق کے سابق صدر صدام حسین کی بڑی بیٹی رغد حسین…
متحدہ عرب امارات ثبوت دے کہ شہزادی لطیفہ زندہ ہیں: اقوام متحدہ
شہزادی لطیفہ: دبئی کے حکمران کی بیٹی کا ’یرغمال‘ ہونے اور اپنی آزمائش کا انکشافشہزادی لطیفہ کے ویڈیو پیغام سے لی گئی ایک تصویردبئی کے حکمراں کی بیٹی جس نے 2018 میں ملک سے فرار ہونے کی کوشش کے بعد خفیہ ویڈیو پیغامات میں اپنے دوستوں کو بتایا…
یوٹ ٹبر تارکین وطن: ایک خطرناک سفر کی دستاویزی فلم – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=D_PEtTRXvaI
بھارتی تفتیشی مرکز میں پانچ "پاکستانیوں" کی موت کیسے ہوئی؟ – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=p6yNdac94UY
خلیجی جنگ میں شریک فوجیوں کی بیماری ’گلف وار سنڈروم‘ کی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟
خلیجی جنگ میں شریک فوجیوں کی بیماری ’گلف وار سنڈروم‘ کی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟ایک سائنسی مطالعے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ خلیجی جنگ میں حصہ لینے والے سپاہیوں میں جنم لینے والی ایک بیماری یورینیم میں سانس لینے کی وجہ سے نہیں پیدا ہوئی تھی۔ اس…
کیا سعودی عرب نئے تجارتی قوانین کی مدد سے دبئی کا مقابلہ کر رہا ہے؟
کیا سعودی عرب نئے تجارتی قوانین کی مدد سے متحدہ عرب امارات کا مقابلہ کر رہا ہے؟زبیر احمدنامہ نگار بی بی سی ہندی6 منٹ قبلتیل برآمد کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک سعودی عرب اپنی معیشت کا تیل پر انحصار کم کرنے کے لیے متعدد اقدامات اٹھا رہا…