جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

برطانوی مبلغ انجم چوہدری پر شدت پسند تنظیم المہاجرون کی ’سربراہی‘ کا الزام ثابت

برطانوی مبلغ انجم چوہدری پر شدت پسند تنظیم کی ’سربراہی‘ کا الزام کیسے ثابت ہوا؟ایک گھنٹہ قبللندن کی ایک عدالت نے انتہا پسند مبلغ انجم چوہدری کو ایک دہشتگرد تنظیم کی سربراہی کرنے کا مرتک پایا ہے۔انجم چوہدری اپنی کالعدم تنظیم کے بارے میں طویل…

اسماعیل ہنیہ سمیت حماس کے وہ سرکردہ رہنما جو مختلف حملوں میں مارے گئے

حماس کے کون کون سے سرکردہ رہنما اسرائیلی حملوں میں مارے گئے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنمولوی احمد یاسین نے سنہ 1987 میں حماس کی بنیاد رکھی تھی2 گھنٹے قبلاسرائیل پر 7 اکتوبر کو ہونے والے حملے کے بعد حماس اور اسرائیل کے درمیان…

حماس نے اسرائیل کو مطلوب ’طوفان الاقصیٰ کے ماسٹر مائنڈ‘ یحیٰی سنوار کو ہی نیا سربراہ کیوں چنا

حماس نے اسرائیل کو مطلوب ’طوفان الاقصیٰ کے ماسٹر مائنڈ‘ یحیٰی سنوار کو ہی نیا سربراہ کیوں چنا،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, رشدی عبالاوفعہدہ, بی بی سی غزہ نامہ نگار17 منٹ قبلگزشتہ ہفتے عالمی میڈیا کی نظروں کے سامنے قطر میں حماس کی

’فیک نیوز‘ سے برطانیہ میں پُرتشدد مظاہروں کو ہوا دینے کے الزام میں لاہور میں پاکستانی شہری گرفتار

’فیک نیوز‘ سے برطانیہ میں پُرتشدد مظاہروں کو ہوا دینے کے الزام میں لاہور میں پاکستانی شہری گرفتار،تصویر کا ذریعہChannel3Nowایک گھنٹہ قبلپاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں عدالت نے برطانیہ کے علاقے ساؤتھ پورٹ میں تین بچیوں کے قتل…

’میں نے وہی کیا جو میں زندہ رہنے کے لیے کر سکتی تھی‘: سٹاک ہوم سنڈروم کی اصطلاح کہاں سے آئی؟

’میں نے وہی کیا جو میں زندہ رہنے کے لیے کر سکتی تھی‘: سٹاک ہوم سنڈروم کی اصطلاح کہاں سے آئی؟،تصویر کا ذریعہGetty Images59 منٹ قبلسنہ 1973 میں سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں ڈکیتی کا ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جس میں ایک ڈاکو نے بینک کی…

قتل کے مقدمے میں نامزدگی پر شکیب خاموش مگر بنگلہ دیشی کھلاڑی حمایت میں پیش پیش: ’وہ ایسے غیر انسانی…

قتل کے مقدمے میں نامزدگی پر شکیب خاموش مگر بنگلہ دیشی کھلاڑی حمایت میں پیش پیش: ’وہ کبھی ایسے غیر انسانی فعل میں ملوث نہیں ہو سکتے‘،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنبنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ شکیب الحسن کے مستقبل کا فیصلہ…

سینکڑوں لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والے پاکستانی نژاد کو 17 سال قید

سینکڑوں لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والے پاکستانی نژاد کو 17 سال قید،تصویر کا ذریعہABC News/Hugh Sandoمضمون کی تفصیلمصنف, ٹیفینی ٹرن بلعہدہ, بی بی سی نیوز، سڈنی2 گھنٹے قبلآسٹریلیا کے شہر پرتھ کی عدالت نے ’مشہور نوجوان یوٹیوبر‘ کا روپ دھار کر

چار ملین ڈالر کا مکان، فراری اور ’خصوصی بطخ‘: امریکی عہدیدار جن پر چینی جاسوس ہونے کا الزام ہے

چار ملین ڈالر کا مکان، فراری اور ’خصوصی بطخ‘: امریکی عہدیدار جن پر چینی جاسوس ہونے کا الزام ہے،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنلنڈا سن اور ان کے شوہر کرسٹوفر ہومضمون کی تفصیلمصنف, سام کبریلعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلامریکی حکومت

سابقہ محبوبہ کی بطور مشیر تعیناتی: وہ سکینڈل جس پر اٹلی کے وزیر کو مستعفی ہونا پڑا

سابقہ محبوبہ کی بطور مشیر تعیناتی: وہ سکینڈل جس پر اٹلی کے وزیر کو مستعفی ہونا پڑا،تصویر کا ذریعہINSTAGRAMایک گھنٹہ قبلاٹلی میں وزیرِ ثقافت نے اعتراف کیا ہے کہ انھوں نے اپنی سابقہ محبوبہ کو مشیر کے عہدے پر تعینات کیا تھا۔ یہ متنازع تعیناتی…

کیا انڈیا یوکرین کو اسلحہ فراہم کر رہا ہے؟

کیا انڈیا یوکرین کو اسلحہ فراہم کر رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنروسی صدر پوتن اور انڈین پی ایم مودی3 منٹ قبلعالمی خبر رساں ادارے روئٹرز نے روس اور یوکرین کی جنگ کے حوالے سے ایک رپورٹ میں دعوی کیا کہ انڈین اسلحہ یورپ کے…

’400 سیکنڈ میں تل ابیب‘: عالمی پابندیوں کے باوجود ایران نے ’اسرائیل تک پہنچنے والے‘ ہائپرسونک میزائل…

’400 سیکنڈ میں تل ابیب‘: عالمی پابندیوں کے باوجود ایران نے ’اسرائیل تک پہنچنے والے‘ ہائپرسونک میزائل کیسے بنائے؟مضمون کی تفصیلمصنف, فرزاد صیفی‌ کارانعہدہ, بی‌ بی‌ سی2 گھنٹے قبل13 اپریل 2024 کا دن تھا جب رات کے اندھیرے اور مسجد اقصیٰ کے

الفائد پر الزامات: ’مجھے بطور سیکس پارٹنر بھرتی کیا گیا، انٹرویو میں پوچھا گیا کہ کیا میں کنواری…

الفائد پر الزامات: ’مجھے بطور سیکس پارٹنر بھرتی کیا گیا، انٹرویو میں پوچھا گیا کہ کیا میں کنواری ہوں‘،تصویر کا ذریعہHANDOUT،تصویر کا کیپشنشیناگ اس وقت 25 برس کی تھیں اور دبئی میں ایک بینک میں کام کر رہی تھیں جب ان کی الفائد سے پہلی ملاقات…

ایلون مسک: دنیا کے امیر ترین شخص کو ڈونلڈ ٹرمپ کی الیکشن میں فتح سے کیا فائدہ حاصل ہو سکتا ہے؟

ایلون مسک: دنیا کے امیر ترین شخص کو ڈونلڈ ٹرمپ کی الیکشن میں فتح سے کیا فائدہ حاصل ہو سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس واپسی ان کے سب سے اہم حامی ایلون مسک کے لیے بھی اہم فتح ثابت ہو سکتی ہے۔ دنیا کے…

کینیڈا میں غیر ملکی طلبہ کو ’نو ماہ تک کام نہیں ملتا، اب مفت کھانے کی سہولت بھی ختم‘

کینیڈا میں غیر ملکی طلبہ کو ’نو ماہ تک کام نہیں ملتا، اب مفت کھانے کی سہولت بھی ختم‘،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنفوڈ بینک سے ہر سال لاکھوں لوگوں کو مفت راشن فراہم کیا جاتا ہےمضمون کی تفصیلمصنف, برندر سنگھعہدہ, بی بی سی

اجنبیوں سے اپنی بیوی کا مبینہ ریپ کروانے والا شوہر: ’تم تنہا مرو گے،‘ عدالت میں بیٹی کا ملزم والد سے…

اجنبیوں سے اپنی بیوی کا مبینہ ریپ کروانے والا شوہر: ’تم تنہا مرو گے،‘ عدالت میں بیٹی کا ملزم والد سے تلخ مکالمہ،تصویر کا ذریعہCHRISTOPHE SIMON/AFP،تصویر کا کیپشنملزم کی بیٹی کیرولین عدالت پیشی کے موقع پرمضمون کی تفصیلمصنف, لورا گوزےعہدہ,

اپنی بیوی کا اجنبیوں سے مبینہ ریپ کروانے والا شوہر: ’میری والدہ اس شخص کی دیکھ بھال کر رہی تھیں جس…

اپنی بیوی کا اجنبیوں سے مبینہ ریپ کروانے والا شوہر: ’میری والدہ اس شخص کی دیکھ بھال کر رہی تھیں جس نے اُن کا ریپ کروایا‘،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنعدالت میں گواہی دیتے ہوئے دیکھ کر اس بات کا اندازہ لگانا انتہائی مُشکل تھا کہ جزیل…

15 ماہ کی ’حاملہ‘: بانجھ خواتین میں ’معجزانہ‘ طریقے سے حمل ٹھہرانے کا دھوکہ کیسے پکڑا گیا؟

15 ماہ کی ’حاملہ‘: بانجھ خواتین میں ’معجزانہ‘ طریقے سے حمل ٹھہرانے کا دھوکہ کیسے پکڑا گیا؟مضمون کی تفصیلمصنف, یمیسی ایدیگوک، چیاگوزی ونو اور لینا شیخونیعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلچیوما کو یقین ہے کہ اُن کی گود میں موجود ’ہوپ‘ نامی ننھا

’سفید گولڈ‘: جب چینی کا کاروبار برازیل پر نیدرلینڈز کے حملے کی وجہ بن گیا

’سفید گولڈ‘: جب چینی کا کاروبار برازیل پر نیدرلینڈز کے حملے کی وجہ بن گیا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشن17 ویں صدی کے دوران پرنامبوکو چینی کی تجارت کی بدولت اقتصادی طاقت کا ایک بڑا مرکز تھامضمون کی تفصیلمصنف, کرسٹینا جے…

راولپنڈی میں پیدا ہونے والے پہلے ’فلائنگ سکھ‘ جن کے لڑاکا طیارے کو 400 گولیاں لگیں لیکن وہ بچ گئے

راولپنڈی میں پیدا ہونے والے پہلے ’فلائنگ سکھ‘ جن کے لڑاکا طیارے کو 400 گولیاں لگیں لیکن وہ بچ گئے،تصویر کا ذریعہStephen Barker،تصویر کا کیپشنہردیت سنگھ ملک رائل ایئر فورس کا حصہ بننے والے منتخب ہندوستانیوں میں سے ایک تھے مضمون کی تفصیلمصنف,…

ٹائیٹینک سے پانچ گنا بڑا اور دو ارب ڈالر کی لاگت سے بننے والا دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز اندر سے…

ٹائیٹینک سے پانچ گنا بڑا اور دو ارب ڈالر کی لاگت سے بننے والا دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز اندر سے کیسا ہے؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "Watch: A look at world's largest cruise ship as it leaves Port of Miami",…