Browsing Category
BBC
ویڈیو, اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان مکمل جنگ چھڑنے کا کتنا خطرہ ہے؟دورانیہ, 8,20
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان مکمل جنگ چھڑنے کا کتنا خطرہ ہے؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنحزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان مسلسل جھڑپوں سے ایک مکمل جنگ کا خدشہ گہرا ہو گیا ہے۔اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان مکمل جنگ…
غلافِ کعبہ: سونے، چاندی اور ریشم کے دھاگوں سے بنے ’کسوہ‘ کی تبدیلی کی روایت جو صدیوں سے چلی آ رہی ہے
غلافِ کعبہ: سونے، چاندی اور ریشم کے دھاگوں سے بنے ’کسوہ‘ کی تبدیلی کی روایت جو صدیوں سے چلی آ رہی ہے،تصویر کا ذریعہGetty Images9 منٹ قبلنئے اسلامی سال کے آغاز یعنی یکم محرم کو سعودی عرب میں مسلمانوں کے مقدس شہر مکہ میں خانہ کعبہ کے غلاف…
نریندر مودی کا دورہ روس اور مغرب کی تشویش: ’سب سے بڑی جمہوریت کا سربراہ دنیا کے سب سے خونی مجرم کو…
نریندر مودی کا دورہ روس اور مغرب کی تشویش: ’سب سے بڑی جمہوریت کا سربراہ دنیا کے سب سے خونیں مجرم کو گلے لگا رہا ہے‘،تصویر کا ذریعہX/@narendramodiمضمون کی تفصیلمصنف, انبراسن ایتھیراجنعہدہ, بی بی سی نیوز، دلی14 منٹ قبلانڈیا کے وزیر اعظم!-->…
سپین کی فتح میں اہم کردار ادا کرنے والی نوجوان جوڑی: ’سارا سپین جشن میں ڈوبا ہے اور یہ دونوں اپنی…
سپین کی فتح میں اہم کردار ادا کرنے والی نوجوان جوڑی: ’سارا سپین جشن میں ڈوبا ہے اور یہ دونوں اپنی دنیا میں مگن ہیں‘،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشننیکو اور یمال کا سگنیچر ڈانس46 منٹ قبلیوروکپ جیتنے کے لیے فیورٹ قرار دی جانے والی…
محمد الضیف: متعدد اسرائیلی قاتلانہ حملوں سے بچنے والے حماس کے ’دی ماسٹر مائنڈ‘ کون ہیں؟
محمد الضیف: متعدد اسرائیلی قاتلانہ حملوں سے بچنے والے حماس کے ’دی ماسٹر مائنڈ‘ کون ہیں؟،تصویر کا ذریعہAFP،تصویر کا کیپشنغزہ میں الضیف کو ایک افسانوی حیثیت حاصل ہے جس کی وجہ قاتلانہ حملوں سے بچنے کی صلاحیت بتائی جاتی ہے25 منٹ قبلہفتے کے دن…
شام کی خانہ جنگی چھوڑ کر نائجر میں لڑنے والے جنگجو: ’ہم یہاں بھی کرائے کے فوجی ہیں اور وہاں بھی‘
شام کی خانہ جنگی چھوڑ کر نائجر میں لڑنے والے جنگجو: ’ہم یہاں بھی کرائے کے فوجی ہیں اور وہاں بھی‘،تصویر کا کیپشنابو محمد اپنی بیوی بچوں کو شام میں چھوڑ کر کرائے کے جنگجو کے طور پر لڑنے کے لیے نائجر جا رہے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, بی بی سی…
ویڈیو, مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس تشدد: ’وہ ماں اس سب کے بعد کیسے زندہ رہے گی‘دورانیہ, 1,40
مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس تشدد: ’وہ ماں اس سب کے بعد کیسے زندہ رہے گی‘اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنمانچسٹر ایئرپورٹ پر’پولیس تشدد‘ کے واقعے کے بعد سینکڑوں افراد نے مظاہرہ کیا۔مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس تشدد: ’وہ ماں…
پیرس اولمپکس کی شناخت بننے والی ’سرخ ٹوپی‘ جس کی تاریخ صدیوں پرانی ہے
پیرس اولمپکس کی شناخت بننے والی ’سرخ ٹوپی‘ جس کی تاریخ صدیوں پرانی ہے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنفرانس نے میسکوٹ کے لیے ایک ایسی اہم تاریخی ٹوپی کا انتخاب کیا جو پوری دنیا میں قابل شناخت ہے۔مضمون کی تفصیلمصنف, ہوان فرانسسکو…
لینڈ سلائیڈنگ: ایشیا سے افریقہ تک ہزاروں ہلاکتوں کی وجہ بننے والا ارضیاتی عمل کیا ہے؟
لینڈ سلائیڈنگ: ایشیا سے افریقہ تک ہزاروں ہلاکتوں کی وجہ بننے والا ارضیاتی عمل کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنلینڈ سلائیڈنگ سے 1998 اور 2017 کے درمیان جہاں 18,000 سے زیادہ اموات ہوئیں وہیں اندازاً 48 لاکھ افراد ان واقعات…
الجزائر کی خاتون باکسر کی جنس پر اٹھتے سوالات: ایمان خلیف کے ایک مُکے نے نئی بحث چھیڑ دی
الجزائر کی خاتون باکسر کی جنس پر اٹھتے سوالات: ایمان خلیف کے ایک مُکے نے نئی بحث چھیڑ دی،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبل’مجھے اپنی جان بچانی تھی‘۔ یہ فقرہ پیرس اولمپکس کے ساتھ ساتھ دنیا بھر کے سوشل میڈیا پر کل سے ہلچل مچا رہا ہے۔ یہ…
وہ قبیلہ جہاں لوگ ’بوڑھے‘ نہیں ہوتے
وہ قبیلہ جہاں لوگ ’بوڑھے‘ نہیں ہوتے ،تصویر کا ذریعہBBC مضمون کی تفصیلمصنف, الیہاندرو میلان ولنشیاعہدہ, بی بی سی منڈوایک گھنٹہ قبلمارٹینا کینچی نیٹ بولیویا کے جنگل سے گزر رہی تھیں جہاں سرخ رنگ والی تتلیاں اردگرد چکر لگا رہی تھیں۔ ہم نے!-->…
’امریکی سفارتکار ملک واپس آ کر معافی مانگیں‘: کار حادثے میں ہلاک بچی کے والدین کا مطالبہ
’امریکی سفارتکار ملک واپس آ کر معافی مانگیں‘: کار حادثے میں ہلاک بچی کے والدین کا مطالبہ،تصویر کا ذریعہJuliana Vito،تصویر کا کیپشنرووراشے کی ایئر ہوسٹس بننے کی خواہش ان کی ماں کے لیے خوشی کا باعث تھیمضمون کی تفصیلمصنف, دانئی نیستاعہدہ, بی!-->…
اداکار کی پُراسرار موت جس نے ہالی وڈ میں منشیات کے انڈر گراؤنڈ نیٹ ورک اور ایک ’ملکہ‘ کو بے نقاب کیا
کیٹامین کوئین: ہالی وڈ اداکار کی پراسرار موت جو امریکی حکام کو منشیات کے انڈر گراؤنڈ نیٹ ورک تک لے آئی،تصویر کا ذریعہJasveen Sangha's social mediaمضمون کی تفصیلمصنف, مالو کرسینوعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلحکام کا خیال تھا کہ میتھیو پیری!-->…
فون ریکارڈنگ، فوجی اڈے کی کٹی باڑ اور قتل کی منصوبہ بندی: کیا جرمنی نئی سرد جنگ میں داخل ہونے جا رہا…
فون ریکارڈنگ، فوجی اڈے کی کٹی باڑ اور قتل کی منصوبہ بندی: کیا جرمنی نئی سرد جنگ میں داخل ہونے جا رہا ہے،تصویر کا ذریعہAXEL HEIMKEN/AFPمضمون کی تفصیلمصنف, جیسیکا پارکرعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلفوجی اڈوں میں لگی خاردار تاروں میں جگہ جگہ!-->…
عبدالمجید دوم، پاکستانی گورنر جنرل اور حیدرآباد کی شہزادی: آخری عثمانی خلیفہ کہاں اور کیسے دفن ہوئے
عبدالمجید دوم، پاکستانی گورنر جنرل اور حیدرآباد کی شہزادی: آخری عثمانی خلیفہ کہاں اور کیسے دفن ہوئے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, وقار مصطفیٰعہدہ, صحافی و محقق2 گھنٹے قبلعثمانی خلافت کو ختم ہوئے لگ بھگ 20 سال ہو چکے تھے جب!-->…
ویڈیو, انڈونیشیا اپنا دارالحکومت جکارتہ سے ایک جنگل میں کیوں منتقل کر رہا ہے؟, دورانیہ 3,06
انڈونیشیا اپنا دارالحکومت جکارتہ سے ایک جنگل میں کیوں منتقل کر رہا ہے؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنجنگل میں بنائے جانے والی ’میگا سٹی‘ پر لوگوں کو اعتراضات بھی ہیں لیکن ایسا کرنا ناگزیر ہےانڈونیشیا اپنا دارالحکومت…
لبنان میں اسرائیلی حملوں نے حزب اللہ کو ’اشتعال‘ دلایا: یہ تنظیم اسرائیل پر حملے کے لیے کتنی تیار…
لبنان میں اسرائیلی حملوں نے حزب اللہ کو ’اشتعال‘ دلایا: یہ تنظیم اسرائیل پر حملے کے لیے کتنی تیار ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبللبنان کے دارالحکومت بیروت میں شہری مزید کسی حملے کے خوف کے پیش نظر اپنے موبائل فون اور دیگر ڈیوائسز…
اسرائیل حماس تنازع: جنگ کی آڑ میں یہودی آباد کاروں کا فلسطینی علاقوں پر قبضہ
اسرائیل حماس تنازع: جنگ کی آڑ میں یہودی آباد کاروں کا فلسطینی علاقوں پر قبضہ،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, یولینڈے نیل اور ٹوبی لک ہرسٹعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلاسرائیلی فوج نے جمعے کے روز مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک!-->…
خانقاہ سے نائٹ کلب تک: ہسپانوی بچے کی کہانی جسے ایک بودھ لاما کا دوسرا جنم قرار دیا گیا
خانقاہ سے نائٹ کلب تک: ہسپانوی بچے کی کہانی جسے ایک بودھ لاما کا دوسرا جنم قرار دیا گیا،تصویر کا ذریعہLama Yeshe Wisdom Archive،تصویر کا کیپشنبدھ راہب لاما زوپا کی اوسیل سے ملاقات اس وقت ہوئی جب وہ 14 ماہ کے تھے اور چار ماہ بعد انھیں انڈیا…
ہوالدیمیر: پوتن کی ہمنام ’روسی جاسوس‘ وہیل کی موت
ہوالدیمیر: پوتن کی ہمنام ’روسی جاسوس‘ وہیل کی موت،تصویر کا ذریعہHelene O'Barrمضمون کی تفصیلمصنف, ہینری آسٹیئرعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلناروے کے ساحل پر ایک ایسی مچھلی مردہ حالت میں پائی گئی ہے جس کے بارے میں یہ شکوک موجود ہیں کہ اسے!-->…