Browsing Category
BBC
پولیس محبت کے نام پر دھوکہ دینے کے لیے بنائے گئے سینٹر سے سینکڑوں افراد کو بازیاب کروانے میں کیسے…
پولیس محبت کے نام پر دھوکہ دینے کے لیے بنائے گئے سینٹر سے سینکڑوں افراد کو بازیاب کروانے میں کیسے کامیاب ہوئی؟،تصویر کا ذریعہgetty images،تصویر کا کیپشنمتاثرین کو اکثر دھوکے بازوں کی جانب سے جھوٹی سکیموں اور کارباروں میں سرمایہ کاری کرنے کو…
ٹِک ٹاک سے دُنیا کو تین بڑے خطرات کیا ہیں؟
ٹِک ٹاک سے دُنیا کو تین بڑے خطرات کیا ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جو ٹائڈیعہدہ, سائبر رپورٹر2 منٹ قبلچین نے امریکی کانگرس میں ٹِک ٹاک مخالف بِل کی مخالفت کرتے ہوئے اسے ناانصافی قرار دیا ہے۔ امریکہ میں پچھلے کئی برسوں!-->…
ایک دن میں 50 مقابلوں سے 80 ہزار پاؤنڈ مالیت کے انعامات جیتنے والا جوڑا: ’مفت کی مشقت کے بجائے…
ایک دن میں 50 مقابلوں سے 80 ہزار پاؤنڈ مالیت کے انعامات جیتنے والا جوڑا: ’مفت کی مشقت کے بجائے تخلیقی مقابلوں پر توجہ دیتی ہوں‘،تصویر کا ذریعہCochlea Production7 منٹ قبلبرطانیہ میں رہائش پذیر ایک جوڑے کا کہنا ہے کہ ایک دن میں 50 مقابلوں میں…
غزہ جنگ پر نتن یاہو کے خلاف مظاہرے جو اسرائیل میں بڑھتی سیاسی تقسیم ظاہر کرتے ہیں
غزہ جنگ پر نتن یاہو کے خلاف مظاہرے جو ملک میں بڑھتی سیاسی تقسیم ظاہر کرتے ہیں،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناسرائیل میں مظاہرہمضمون کی تفصیلمصنف, جیرمی بوونعہدہ, بی بی سی انٹرنیشنل ایڈیٹر، یروشلم سے20 منٹ قبلاسرائیل کی گہری!-->…
ویڈیو, وہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالادورانیہ, 0,49
وہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالااپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنزلزلے سے کچھ عمارتیں بنیادوں سے ہل گئیںوہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالا33 منٹ قبلتائیوان کے حکام نے بدھ کی صبح جزیرے پر…
75 سالہ پاکستانی شخص ڈکیتی کی منصوبہ بندی اور برطانوی پولیس افسر کے قتل کا مجرم قرار
75 سالہ پاکستانی شخص ڈکیتی کی منصوبہ بندی اور برطانوی پولیس افسر کے قتل کا مجرم قرار،تصویر کا ذریعہWest Yorkshire Police،تصویر کا کیپشنپیراں دتہ خان نے 18 نومبر 2005 کو بریڈ فورڈ میں مسلح ڈکیتی کے دوران پی سی شیرون بیشینوسکی کو گولی مار کر…
یورپ کے وہ ممالک جہاں نوجوان زیادہ خوش رہتے ہیں، ان کی خوشی کی وجوہات کیا ہیں؟
یورپ کے وہ ممالک جہاں نوجوان زیادہ خوش رہتے ہیں، ان کی خوشی کی وجوہات کیا ہیں؟،تصویر کا ذریعہAngel Villalba/Getty Images،تصویر کا کیپشنلتھوانیا 19 ویں نمبر پر آیا ہےایک گھنٹہ قبلرواں سال کی ’ورلڈ ہیپی نیس رپورٹ‘ میں جمہوریہ چیک، لتھوینیا…
صدام حسین کے ’سکڈ میزائلوں‘ سے ایرانی ڈرونز تک: اسرائیل پر عراق اور ایران کے براہ راست حملے ایک…
صدام حسین کے ’سکڈ میزائلوں‘ سے ایرانی ڈرونز تک: اسرائیل پر عراق اور ایران کے براہ راست حملے ایک دوسرے سے کتنے مختلف ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images13 منٹ قبلتین دہائیوں کے بعد اسرائیل پر براہ راست کسی ملک نے حملہ کیا ہے۔ اس سے قبل سنہ 1991…
اسرائیل اور ایران میں سے عسکری اعتبار سے زیادہ طاقتور کون ہے؟
اسرائیل اور ایران میں سے عسکری اعتبار سے زیادہ طاقتور کون ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, عارف شمیمعہدہ, بی بی سی اُردو ڈاٹ کام، لندن36 منٹ قبلایران کے اسرائیل پر میزائل اور ڈرون حملوں نے مشرقِ وسطیٰ میں پھر سے ایک بڑی!-->…
ویڈیو, پاکستان میں ’گھس کر مارنا‘ انڈیا کی پالیسی ہے یا محض دھمکی؟دورانیہ, 7,57
پاکستان میں ’گھس کر مارنا‘ انڈیا کی پالیسی ہے یا محض دھمکی؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنانڈیا کے وزیرِ دفاع کے بیان نے ٹارگٹ کلنگ کے معاملے پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہےپاکستان میں ’گھس کر مارنا‘ انڈیا کی پالیسی ہے یا…
ایرانی مہمان اور ادب نواز شہباز شریف
ایرانی مہمان اور ادب نواز شہباز شریف،تصویر کا ذریعہPMO Officeمضمون کی تفصیلمصنف, وسعت اللہ خان عہدہ, تجزیہ نگار 2 گھنٹے قبلپاکستان کے پہلے دورے پر آئے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے اسلام آباد میں طاقت کے حفظِ مراتب کا خیال رکھتے ہوئے علی!-->…
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ’ایپ بیچنے سے انکار‘: امریکہ میں پابندی لگنے میں کتنا وقت لگ سکتا ہے؟
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ’ایپ بیچنے سے انکار‘: امریکہ میں پابندی لگنے میں کتنا وقت لگ سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, لیو میک موہنعہدہ, ٹیکنالوجی رپورٹر13 منٹ قبلٹک ٹاک کی چینی مالک کمپنی بائٹ ڈانس کا کہنا ہے کہ!-->…
امریکہ میں 1.3 ارب ڈالر کی لاٹری جیتنے والا شخص: ’مجھے نہیں پتا یہ رقم خرچ کرنے کے لیے میرے پاس کتنا…
امریکہ میں 1.3 ارب ڈالر کی لاٹری جیتنے والا شخص: ’مجھے نہیں پتا یہ رقم خرچ کرنے کے لیے میرے پاس کتنا وقت ہے‘،تصویر کا ذریعہOREGON LOTTERY2 گھنٹے قبلامریکہ میں ایک تارکین وطن ملکی تاریخ کی چوتھی سب سے بڑی لاٹری جیتنے والے خوش قسمت بن گئے…
عالمی پابندیوں کے باوجود چین کن خفیہ طریقوں سے سستا ایرانی تیل خرید رہا ہے؟
عالمی پابندیوں کے باوجود چین کن خفیہ طریقوں سے سستا ایرانی تیل خرید رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہATTA KENARE / AFP via Getty Images،تصویر کا کیپشنایرانی تیل کا سب سے بڑا خریدار چین ہےایک گھنٹہ قبلاپریل کے مہینے میں جب ایران کی جانب سے اسرائیل کے…
چارلس بائیکاٹ: ایک سفاک برطانوی افسر جن کے نام پر ’بائیکاٹ‘ کا لفظ زبان زدِ عام ہوا
چارلس بائیکاٹ: ایک سفاک برطانوی افسر جن کے نام پر ’بائیکاٹ‘ کا لفظ زبان زدِ عام ہوا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنانگریز افسر چارلس کننگھم بائیکاٹ2 منٹ قبلبائیکاٹ یا بوائکاٹ کے لفظ کے کئی تلفظ ہیں۔۔۔ اور ہم روزانہ کسی نہ کسی شخص،…
ولادیمیر پوتن: 24 سال میں مسلسل پانچویں بار صدر بننے والے روسی سربراہ جو مغرب کے لیے ایک چیلنج بن…
ولادیمیر پوتن: 24 سال میں مسلسل پانچویں بار صدر بننے والے روسی سربراہ جو مغرب کے لیے ایک چیلنج بن چکے ہیں،تصویر کا ذریعہSputnik/Sergei Bobylev/Kremlin via REUTERS،تصویر کا کیپشنوائٹ ہاؤس کی سابق قومی سلامتی کی مشیر فیونا ہل کا خیال ہے کہ…
ویڈیو, پاکستانی سیاحوں نے موسمِ سرما میں دیوسائی کے برف پوش میدان کیسے پیدل عبور کیے؟دورانیہ, 4,47
پاکستانی سیاحوں نے موسمِ سرما میں دیوسائی نیشنل پارک کیسے پیدل عبور کیا؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنپاکستانی ٹرویلر اور بلاگر خالد محمود نے اپنی ٹیم کے ہمراہ برف سے ڈھکے دیوسائی کی سیر کیپاکستانی سیاحوں نے موسمِ…
دنیا کے کئی ممالک شرح پیدائش میں کمی سے کیوں پریشان ہیں اور اس کا حل کیا ہے
دنیا کے کئی ممالک شرح پیدائش میں کمی سے کیوں پریشان ہیں اور اس کا حل کیا ہے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشندنیا کے دو تہائی حصے میں شرح پیدائش کم ہو رہی ہے۔مضمون کی تفصیلمصنف, جونٹی بلومعہدہ, بزنس رپورٹر21 مئ 2024امریکہ اور!-->…
امدادی ٹرکوں کو لوٹنے اور نذر آتش کرنے کے واقعات: وہ اسرائیلی رضا کار جو غزہ کے لیے امداد کی ’جنگ‘…
امدادی ٹرکوں کو لوٹنے اور نذر آتش کرنے کے واقعات: وہ اسرائیلی رضا کار جو غزہ کے لیے امداد کی ’جنگ‘ لڑ رہے ہیں،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, پال ایڈمزعہدہ, بی بی سی نامہ نگار برائے سفارتی امورایک گھنٹہ قبلغزہ میں جنگ کئی!-->…
وال سٹریٹ کے معروف بروکر کے عروج و زوال کی کہانی جن کا ماننا تھا کہ ’لالچ اچھی چیز ہے‘
وال سٹریٹ کے معروف بروکر کے عروج و زوال کی کہانی جن کا ماننا تھا کہ ’لالچ اچھی چیز ہے‘،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنبوسکی لالچ کا دفاع کرتے تھےایک گھنٹہ قبل’لالچ اچھی چیز ہے۔ لالچ آپ کے کام آتا ہے اور زندگی میں آگے بڑھنے اور…