Browsing Category
BBC
غزہ میں اسرائیل کی فوجی کارروائی کے دوران چار یرغمالی بازیاب، ہسپتالوں کے مطابق درجنوں فلسطینی ہلاک
غزہ میں اسرائیل کی فوجی کارروائی کے دوران چار یرغمالی بازیاب، ہسپتالوں کے مطابق درجنوں فلسطینی ہلاک،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنالموگ میر جان وسطی غزہ کی پٹی سے زندہ رہا ہونے والے یرغمالیوں میں سے ایک تھے 2 گھنٹے قبلاسرائیل فوج نے…
’مجھے ریپ کرنے والے کا خیال تھا وہ اس بیماری سے محفوظ ہو جائے گا‘
’مجھے ریپ کرنے والے کا خیال تھا وہ اس بیماری سے محفوظ ہو جائے گا‘،تصویر کا ذریعہPaul Mahlasela40 منٹ قبلریگینا میری اپنے گھر کے سامنے باغ میں کھیل رہی تھیں جب پہلی بار انھیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور ایسا کسی اجنبی نے نہیں بلکہ…
انڈیا کے مزدور استحصال کے باوجود کام کی تلاش میں خلیجی ممالک کا رخ کیوں کرتے ہیں؟
انڈیا کے مزدور استحصال کے باوجود کام کی تلاش میں خلیجی ممالک کا رخ کیوں کرتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, امرتا دروےعہدہ, بی بی سی مراٹھی2 گھنٹے قبلگذشتہ ہفتے کویت میں ایک کثیر المنزلہ عمارت میں آگ لگنے کے باعث 45!-->…
مشرقی ایشیا میں لوگ اپنا ابتدائی مذہب چھوڑ کر دوسرے مذاہب کیوں اپنا رہے ہیں؟
مشرقی ایشیا میں لوگ اپنا ابتدائی مذہب چھوڑ کر دوسرے مذاہب کیوں اپنا رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, لیبو ڈایسکوعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبل’جون‘ کی پرورش جنوبی کوریا کے ایک مسیحی گھرانے میں ہوئی لیکن ملک کے باقی!-->…
گھڑی میں چھپا کیمرہ اور دو ہزار ڈالر کا ’ڈیزائنر بیگ‘ جس نے جنوبی کوریا میں ہلچل مچا دی
گھڑی میں چھپا کیمرہ اور دو ہزار ڈالر کا ’ڈیزائنر بیگ‘ جس نے جنوبی کوریا میں ہلچل مچا دی،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلخفیہ طور پر ریکارڈ کی گئی اس ویڈیو کا میعار اتنی اچھا نہیں مگر ایک گھنٹے کی اس ویڈیو نے جنوبی کوریا کی سیاست میں…
ہمالیہ کا ’ڈیتھ زون‘: کوہ پیما کی لاش جسے 12 سال بعد پہاڑ کی چوٹی سے واپس لایا گیا
ہمالیہ کا ’ڈیتھ زون‘: کوہ پیما کی لاش جسے 12 سال بعد پہاڑ کی چوٹی سے واپس لایا گیا،تصویر کا ذریعہTshiring Jangbu Sherpa،تصویر کا کیپشنہمالیہ کے پہاڑی سلسلے پر ایک ٹیم کی مدد سے چار لاشیں واپس لائی گئی ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, راما…
مسلمان ووٹ بینک اور ’غزہ جنگ‘ جس کی گونج برطانیہ کے سیاسی منظرنامے میں سنائی دے رہی ہے
مسلمان ووٹ بینک اور ’غزہ جنگ‘ جس کی گونج برطانیہ کے سیاسی منظرنامے میں سنائی دے رہی ہے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, عالیہ نازکیعہدہ, بی بی سی اردو، لندنایک گھنٹہ قبلبرطانیہ میں کنزرویٹو پارٹی پچھلے 14 سال سے اقتدار میں ہے!-->…
فرانس میں ’میکخواں کا جوا‘ سمجھے جانے والے انتخابات جو پناہ گزین مخالف جماعت کو پہلی بار اقتدار کی…
فرانس میں ’میکخواں کا جوا‘ سمجھے جانے والے انتخابات جو پناہ گزین مخالف جماعت کو پہلی بار اقتدار کی دہلیز تک لے آئے،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنفرانسیسی صدر ایمانوئل میکخواںایک گھنٹہ قبلفرانس میں پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کے…
اژدھے نے خاتون کو نگل لیا، شوہر نے بیوی کی باقیات کی تلاش میں اژدھے کا سر اور پیٹ کاٹ دیا
اژدھے نے خاتون کو نگل لیا، شوہر نے بیوی کی باقیات کی تلاش میں اژدھے کا سر اور پیٹ کاٹ دیا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشن(فائل فوٹو)ایک گھنٹہ قبلانڈونیشیا میں 36 سالہ ایک خاتون کو اژدھے نے نگل لیا جس کے باعث ان کی موت ہو گئی…
خزانے کی تلاش میں انسانی قربانی کی روایت: جب مصر میں قدیم مقبرہ کھولنے کے لیے ایک بچے کے ہاتھ کاٹ…
خزانے کی تلاش میں انسانی قربانی کی روایت: جب مصر میں قدیم مقبرہ کھولنے کے لیے ایک بچے کے ہاتھ کاٹ دیے گئے،تصویر کا ذریعہThe Egyptian Ministry of Antiquities مضمون کی تفصیلمصنف, ہشام المعانیعہدہ, بی بی سی عربی نیوز2 گھنٹے قبلقدیم تہذیبوں!-->…
کیا ایران کے نئے صدر سخت گیروں کی بنائی دیواریں گرا سکتے ہیں؟
محدود اختیارات کے ساتھ اصلاح پسند صدر مسعود پزشکیان ایران میں کیسے تبدیلی لاسکیں گے،تصویر کا ذریعہGetty Images28 منٹ قبلایران کے حالیہ انتخابات میں توقعات کے برعکس اصلاح پسند مسعود پزشکیان سخت گیر موقف رکھنے والے امیدوار سعید جلیلی کو شکست…
خوف کی علامت سمجھا جانے والا ’ڈرٹی ہیری سیریل کلر‘ جس کی وارداتوں کو پولیس نے ’جائز‘ قرار دیا
خوف کی علامت سمجھا جانے والا ’ڈرٹی ہیری سیریل کلر‘ جس کی وارداتوں کو پولیس نے ’جائز‘ قرار دیامضمون کی تفصیلمصنف, چارلی نارتھکوٹعہدہ, بی بی سی افریقہ آئی2 گھنٹے قبلجنوبی افریقہ میں درجنوں سیاہ فام افراد کو قتل کرنے والے سزایافتہ مجرم نے بی!-->…
ڈیانا کے ’اپنائیت سے بھرے‘ خطوط جن کے بارے میں شاہی خاندان کے علاوہ شاید ہی کوئی جانتا ہو
ڈیانا کے ’اپنائیت سے بھرے‘ خطوط جن کے بارے میں شاہی خاندان کے علاوہ شاید ہی کوئی جانتا ہو،تصویر کا ذریعہStuart Woodward/BBCایک گھنٹہ قبلشہزادی ڈیانا کی جانب سے اپنی ایک خاندانی ملازمہ کو ہاتھ سے لکھے گئے خطوط اور پوسٹ کارڈز نیلام کیے جائیں…
دنیا کا پہلا ملک جو بچوں میں مونگ پھلی سے ہونے والی ’جان لیوا‘ الرجی کا علاج کرے گا
وہ ملک جو بچوں میں مونگ پھلی سے ہونے والی ’جان لیوا‘ الرجی کا علاج کرے گا،تصویر کا ذریعہGetty Images28 منٹ قبلگذشتہ کئی سال میں مختلف کھانوں سے الرجی کے امراض میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور مونگ پھلی سے الرجی ان میں سے مہلک ترین ہے لیکن اب…
میریٹل ریپ: ’وہ پورن فلمیں دیکھ کر وہی سب میرے ساتھ دہرانے کی کوشش کرتا‘
میریٹل ریپ: ’وہ پورن فلمیں دیکھ کر وہی سب میرے ساتھ دہرانے کی کوشش کرتا‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, لٹیشیا موریعہدہ, بی بی سی نیوز برازیل43 منٹ قبلانتباہ: اس تحریر میں تشدد اور جنسی مناظر کی تصویرکشی پر مشتمل تفصیلات!-->…
برازیل طیارہ حادثہ، 61 افراد ہلاک: ’میں نے کھڑکی سے باہر دیکھا تو اسی وقت طیارہ زمین پر گر کر تباہ…
برازیل طیارہ حادثہ، 61 افراد ہلاک: ’میں نے کھڑکی سے باہر دیکھا تو اسی وقت طیارہ زمین پر گر کر تباہ ہو گیا‘،تصویر کا ذریعہGetty Images28 منٹ قبلبرازیل کی ریاست ساؤ پاؤلو میں ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام…
بری شہرت، مہنگائی یا سستے متبادل: ترکی کے ہوٹل خالی کیوں پڑے ہیں؟
بری شہرت، مہنگائی یا سستے متبادل: ترکی کے ہوٹل خالی کیوں پڑے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, اوزگ ازدمیرعہدہ, بی بی سی نیوز ترکیایک گھنٹہ قبلبحیرہ روم کے کنارے ترکی کے دلکش ساحل یوں سیاحوں سے کھچا کھچ بھرے ہوا کرتے تھے!-->…
جاپان کے ’بابائے سرمایہ کاری‘ جنھوں نے اپنے ملک کو مغربی طاقتوں کے برابر لا کھڑا کیا
جاپان کے ’بابائے سرمایہ کاری‘ جنھوں نے اپنے ملک کو مغربی طاقتوں کے برابر لا کھڑا کیا،تصویر کا ذریعہFine Art Images/Heritage Images via Getty Images،تصویر کا کیپشناییچی شیبوساواایک گھنٹہ قبلایک وقت وہ تھا جب جاپان میں اقتدار کے ایوانوں میں…
’قرض کا جال، عالمی معیشت کا مستقبل اور معدنیات‘: چین افریقہ میں اتنی بھاری سرمایہ کاری کیوں کر رہا…
’قرض کا جال، عالمی معیشت کا مستقبل اور معدنیات‘: چین افریقہ میں اتنی بھاری سرمایہ کاری کیوں کر رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, جیریمی ہوویلعہدہ, بی بی سی ورلڈ سروسایک گھنٹہ قبلگذشتہ دو دہائیوں میں چین نے افریقہ کے ساتھ اپنی!-->…
عرب ممالک میں جشن میلاد النبی کیسے منایا جاتا ہے اور اس روایت کا آغاز کیسے ہوا؟
عرب ممالک میں جشن میلاد النبی کیسے منایا جاتا ہے اور اس روایت کا آغاز کیسے ہوا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ریم الشیخ عہدہ, بی بی سی عربیایک گھنٹہ قبلسڑکوں پر جگہ جگہ سجاوٹ اور روشنیاں، دف اور ڈھول کی تھاپ، گلیوں میں!-->…